Advertisement
 
سورة العاديات

100. Al-Aadiyaat | 11 verses | The Chargers | Meccan

Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher

Bismi Allahi alrrahmani alrraheemi
1. ان گھوڑوں کی قسم جو ہانپتے ہوئے دوڑتے ہیں
2. پھر (پتھر پر) ٹاپ مار کر آگ جھاڑتے ہیں
3. پھر صبح کے وقت دھاوا کرتے ہیں
4. پھر اس وقت غبار اُڑاتے ہیں
5. پھر اس وقت دشمنوں کی جماعت میں جا گھستے ہیں
6. بے شک انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے
7. اوربے شک وہ اس بات پر خود شاہد ہے
8. اوربے شک وہ مال کی محبت میں بڑا سخت ہے
9. پس کیا وہ نہیں جانتا جب اکھاڑا جائے گا جو کچھ قبروں میں ہے
10. اورجو دلوں میں ہے وہ ظاہر کیا جائے گا
11. بے شک ان کا رب ان سے اس دن خوب خبردار ہو گا

Listen Quran Recitation

Mishary Rashed al-Efasy
Prophet's Mosque (4 Reciters)
Mohammed Siddiq Al Minshawy
Abdullah Basfar
Muhammad Aiyub
Sodais and Shuraim