Advertisement
 
سورة القارعة

101. Al-Qaari'a | 11 verses | The Calamity | Meccan

Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher

Bismi Allahi alrrahmani alrraheemi
1. کھڑ کھڑانے والی
2. کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
3. اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
4. (وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے
5. اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون
6. تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے
7. وہ دل پسند عیش میں ہو گا
8. اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے
9. اس کا مرجع ہاویہ ہے
10. اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟
11. دہکتی ہوئی آگ ہے

Listen Quran Recitation

Mishary Rashed al-Efasy
Prophet's Mosque (4 Reciters)
Mohammed Siddiq Al Minshawy
Abdullah Basfar
Muhammad Aiyub
Sodais and Shuraim