Advertisement
 
سورة الهمزة

104. Al-Humaza | 9 verses | The Traducer | Meccan

Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher

Bismi Allahi alrrahmani alrraheemi
1. ہر غیبت کرنے والے طعنہ دینے والے کے لیے ہلاکت ہے
2. جو مال کو جمع کرتا ہے اور اسے گنتا رہتا ہے
3. وہ خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اسے سدا رکھے گا
4. ہرگز نہیں وہ ضرور حطمہ میں پھینکا جائے گا
5. اور آپ کو کیا معلوم حطمہ کیا ہے
6. وہ الله کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے
7. جو دلوں تک جا پہنچتی ہے
8. بے شک وہ ان پر چاروں طرف سے بند کر دی جائے گی
9. لمبے لمبے ستونوں میں

Listen Quran Recitation

Mishary Rashed al-Efasy
Prophet's Mosque (4 Reciters)
Mohammed Siddiq Al Minshawy
Abdullah Basfar
Muhammad Aiyub
Sodais and Shuraim