Advertisement
 
سورة الهمزة

104. Al-Humaza | 9 verses | The Traducer | Meccan

Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher

Bismi Allahi alrrahmani alrraheemi
1. ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے
2. جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے
3. (اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا
4. ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا
5. اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟
6. وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے
7. جو دلوں پر جا لپٹے گی
8. (اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے
9. (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں

Listen Quran Recitation

Mishary Rashed al-Efasy
Prophet's Mosque (4 Reciters)
Mohammed Siddiq Al Minshawy
Abdullah Basfar
Muhammad Aiyub
Sodais and Shuraim