Advertisement
 
سورة الضحى

93. Ad-Dhuhaa | 11 verses | The Morning Hours | Meccan

Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher

Bismi Allahi alrrahmani alrraheemi
1. دن کی روشنی کی قسم ہے
2. اور رات کی جب وہ چھا جائے
3. آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے
4. اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے
5. اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے
6. کیا اس نے آپ کو یتیم نہیں پایا تھا پھر جگہ دی
7. اور آپ کو (شریعت سے) بے خبر پایا پھر (شریعت کا) راستہ بتایا
8. اوراس نے آپ کو تنگدست پایا پھر غنی کر دیا
9. پھر یتیم کو دبایا نہ کرو
10. اورسائل کو جھڑکا نہ کرو
11. اورہر حال میں اپنے رب کے احسان کا ذکر کیا کرو

Listen Quran Recitation

Mishary Rashed al-Efasy
Prophet's Mosque (4 Reciters)
Mohammed Siddiq Al Minshawy
Abdullah Basfar
Muhammad Aiyub
Sodais and Shuraim