Advertisement
 
سورة الضحى

93. Ad-Dhuhaa | 11 verses | The Morning Hours | Meccan

Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher

Bismi Allahi alrrahmani alrraheemi
1. آفتاب کی روشنی کی قسم
2. اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے
3. کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ (تم سے) ناراض ہوا
4. اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے
5. اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
6. بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)
7. اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا
8. اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا
9. تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا
10. اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا
11. اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا

Listen Quran Recitation

Mishary Rashed al-Efasy
Prophet's Mosque (4 Reciters)
Mohammed Siddiq Al Minshawy
Abdullah Basfar
Muhammad Aiyub
Sodais and Shuraim