Advertisement
 
سورة التين

95. At-Tin | 8 verses | The Fig | Meccan

Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher

Bismi Allahi alrrahmani alrraheemi
1. انجیر اور زیتون کی قسم ہے
2. اور طور سینا کی
3. اور اس شہر (مکہ) کی جو امن والا ہے
4. بے شک ہم نے انسان کو بڑے عمدہ انداز میں پیدا کیا ہے
5. پھر ہم نے اسے سب سے نیچے پھینک دیا ہے
6. مگر جو ایمان لائے اور نیک کام کئے سو ان کے لیے تو بے انتہا بدلہ ہے
7. پھر اس کے بعد آپ کو قیامت کے معاملہ میں کون جھٹلا سکتا ہے
8. کیا الله سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں (ضرور ہے)

Listen Quran Recitation

Mishary Rashed al-Efasy
Prophet's Mosque (4 Reciters)
Mohammed Siddiq Al Minshawy
Abdullah Basfar
Muhammad Aiyub
Sodais and Shuraim