Advertisement
 
سورة الزلزلة

99. Az-Zalzala | 8 verses | The Earthquake | Medinan

Search | Recitation | Topics | Uthmani Script | Words | Quran Teacher

Bismi Allahi alrrahmani alrraheemi
1. جب زمین بڑے زور سے ہلا دی جائے گی
2. اور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی
3. اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا
4. اس دن وہ اپنی خبریں بیا ن کرے گی
5. اس لئے کہ آپ کا رب اس کو حکم دے گا
6. اس دن لوگ مختلف حالتوں میں لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں
7. پھر جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا
8. اورجس نے ذرہ بھر برائی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا

Listen Quran Recitation

Mishary Rashed al-Efasy
Prophet's Mosque (4 Reciters)
Mohammed Siddiq Al Minshawy
Abdullah Basfar
Muhammad Aiyub
Sodais and Shuraim