Makkah and Madina | Quran Teacher New | Listen Quran Online | Read Quran Online in Uthmani Script | FREE Dictionary | Prayer Times New
Eid Al-Fitr: Sunday, June 25, 2017 (Shawwal 1, 1438) is the First day of Eid Al-Fitr in Saudi Arabia. Check Hijri Islamic Calendar

English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 2,680 & Pages = 27
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Ointerj.
او۔ اے۔ ہو۔ اے۔ یا۔ اجی۔ رے۔ ہے۔ ارے

n.
چکر۔ گھیرا۔ منڈل۔ دور۔ دائرہ

2.OInterjection
سنجیدہ اور شاعرانہ زبان میں کلمہ خطاب ۔ ایسا شخص جس کے بولنے کا انداز شاعرانہ ہو ۔

Noun
او مائیکرون ۔ یہ آکسیجَن اور اوہنی باش کی علامَت ہے ۔ یونانی حَرُوفِ ابجَد کا پَندَرہواں حَرف

3.O man [ ya--seen ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ یَسِین، قُرانِ پاک کی چھَتیسویں [ ۳٦ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ عربی زُبان کے دو حرُوفِ تہجی ہیں جو پہلی آیت کی نمائیندگی بھی کرتے ہیں ۔ یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورۃ ہے اور ۸۳ آیات پر مُشتمل ہے۔

4.O'clockAdverb
بجے ۔ ساعتی ۔

5.O'erAdverb, Preposition
عام طور پر ۔

6.O,oNoun
آکسیجن کی علامت ۔ برقی اکائی ۔ اوہم کی علامت ۔

7.O.k.,ok,okay,okehAdjective, Adverb
ٹھیک ۔ درُست ۔ بجا ۔ خُوب ۔ اچھا ۔

8.Oafn.
1. وہ بیوقوف بچہ جس کو پریاں اچھے بچے کے بدلے میں چھوڑ جاتی ہیں۔ آسیبی بچہ
2. اوت۔ احمق۔ گدھا۔ گنوار

Noun
ابھتنا ۔ شریر ہونا ۔ احمق ۔ گاودی ۔ شرارتی ۔

9.OafishAdjective
گوار ناقِص العقل ۔ ایسا شخص جس میں بات کرنے کی عقل نہ ہو ۔

10.OafishlyAdverb
گنوار پن سے ۔ حماقت سے ۔ ایسا شخص جس کو بات کرنے تمیز نہ ہو ۔

11.OafishnessNoun
گنوار پن ۔ بے عقلی ۔ کند ذہنی ۔

12.Oafsn.
1. وہ بیوقوف بچہ جس کو پریاں اچھے بچے کے بدلے میں چھوڑ جاتی ہیں۔ آسیبی بچہ
2. اوت۔ احمق۔ گدھا۔ گنوار

Noun
ابھتنا ۔ شریر ہونا ۔ احمق ۔ گاودی ۔ شرارتی ۔

13.Oakn.
بلوط۔ شاہ بلوط

آوک ۔ شاہ بلوط ۔
Noun, Adjective
بلوط ۔ شاہ بلوط ۔اس کی لکڑ ی یا جوب بلوط ۔

14.Oak apple,oak gallNoun
مازو ۔ ماجو پھل ۔ ایسا پھل جو بہت کم کھایا جاتا ہے ۔

15.Oak wiltNoun
بت روگ ۔ درختوں پر لگنے والی ایک بیماری ۔

16.Oakapplen.
مازو۔ مازو پھل۔ ماجو۔ ماجو پھل

17.Oakenadj.
بلوط کا بنا ہوا۔ بلوطی

Adjective
بلوطی ۔ ایسی لکڑی جو بلوط سے تعلق رکھتی ہو اور استعمال کی جاتی ہو ۔

18.Oaksn.
بلوط۔ شاہ بلوط

آوک ۔ شاہ بلوط ۔
Noun, Adjective
بلوط ۔ شاہ بلوط ۔اس کی لکڑ ی یا جوب بلوط ۔

19.Oakumn.
پرانے رسوں کا سن

Noun
سَن ریشے ۔ پرانے رسوں کا سَن ۔

20.Oakumsn.
پرانے رسوں کا سن

Noun
سَن ریشے ۔ پرانے رسوں کا سَن ۔

21.Oakyadj.
بلوط سا سخت۔ مضبوط۔ مستحکم

22.Oarn.
ناؤ کا ڈنڈا یا ڈانڑ۔ چپو

v. a.
ناؤ کھینا۔ ڈانڑ مارنا۔ کشتی رانی کرنا

Noun
بتوار ۔ کشتی کھینے ۔ چپو ۔ ایسی بتوار یا چپو جس سے کشتی چلائی جاتی ہے ۔

23.OaredAdjective
چپو والی ۔ بتوار دار ۔ کھینے دار ۔ کشتی چلانے والے کشتی کے ہاتھ ۔

n.
ناؤ کا ڈنڈا یا ڈانڑ۔ چپو

v. a.
ناؤ کھینا۔ ڈانڑ مارنا۔ کشتی رانی کرنا

Noun
بتوار ۔ کشتی کھینے ۔ چپو ۔ ایسی بتوار یا چپو جس سے کشتی چلائی جاتی ہے ۔

24.OarfishNoun
بتوار ماہی ۔ چپو نما مچھلی ۔ ایسی مچھلی جس کی شکل چپو کی طرح ہوتی ہے ۔

25.Oaringn.
ناؤ کا ڈنڈا یا ڈانڑ۔ چپو

v. a.
ناؤ کھینا۔ ڈانڑ مارنا۔ کشتی رانی کرنا

Noun
بتوار ۔ کشتی کھینے ۔ چپو ۔ ایسی بتوار یا چپو جس سے کشتی چلائی جاتی ہے ۔

26.Oarlock,rowlockNoun
بتوار ٹیک ۔دُھرے پر نصب ۔ کشتی میں لگے ہوئے چپو ۔

27.Oarsn.
ناؤ کا ڈنڈا یا ڈانڑ۔ چپو

v. a.
ناؤ کھینا۔ ڈانڑ مارنا۔ کشتی رانی کرنا

Noun
بتوار ۔ کشتی کھینے ۔ چپو ۔ ایسی بتوار یا چپو جس سے کشتی چلائی جاتی ہے ۔

28.Oarsmann.
کھویا۔ چپو چلانے والا۔ ملاح

Noun
ملاح ۔ کھوِیّا ۔ کشتی دان ۔ کشتی چلانے والا شخص ۔

29.Oarsmenn.
کھویا۔ چپو چلانے والا۔ ملاح

Noun
ملاح ۔ کھوِیّا ۔ کشتی دان ۔ کشتی چلانے والا شخص ۔

30.Oaryadj.
ڈانڈ کی شکل کا۔ چپودار

31.Oasesn.
ریگستان کی سیر حاصل زمین۔ نخلستان

Noun
نخلستان ۔ نخلہ ۔ ریگستان کی سیر حاصل زمین ۔

32.Oasisn.
ریگستان کی سیر حاصل زمین۔ نخلستان

Noun
نخلستان ۔ نخلہ ۔ ریگستان کی سیر حاصل زمین ۔

33.Oassado .Noun
تیغ بازی ۔

34.Oasser-by .Noun
راہ گیر ۔ گزرنے والا ۔

35.Oatn.
جئی

Noun
جتی ۔ قرطُمان ۔ گھاس کے دانے ۔

36.Oat grassNoun
جنگلی جئی ۔ جئی سے ملتی جلتی گھاس ۔

37.OatcakeNoun
جئی کا کیک ۔ جئی کی روٹی ۔

38.Oatenadj.
جئی کا بنا ہوا

Adjective
جئی کا ۔ جئی کے ڈنٹھل کا ۔

39.Oathn.
سوگند۔ سون۔ سپت۔ قسم۔ حلف

اوتھ ۔ قسم ۔ سوگند ۔ حلف ۔
Noun
قسم ۔ سوگند ۔ حلف ۔لغت ۔ بد دُعا ۔

40.Oathsn.
سوگند۔ سون۔ سپت۔ قسم۔ حلف

اوتھ ۔ قسم ۔ سوگند ۔ حلف ۔
Noun
قسم ۔ سوگند ۔ حلف ۔لغت ۔ بد دُعا ۔

41.Oatmaltn.
جئی کا بوزہ۔ جئی کی شراب

42.Oatmealn.
جئی کا آٹا

Noun
جئی کا آٹا ۔دلیا ۔ پِسی ہوئی جئی سے پکا اور بنایا ہوا دلیا ۔

43.Oatmealsn.
جئی کا آٹا

Noun
جئی کا آٹا ۔دلیا ۔ پِسی ہوئی جئی سے پکا اور بنایا ہوا دلیا ۔

44.Oatsn.
جئی

Noun
جتی ۔ قرطُمان ۔ گھاس کے دانے ۔

45.Obbligato,obligatoAdjective
شُکر گزار ۔ ممنون ۔احسان مند ۔

46.ObcecationNoun
نامُکَمَّل اندھا پَن ۔ جِس میں اَنکھَیں مُکَمَّل طَور پَر ناکارَہ نَہ ہُوئی ہوں

47.Obconical,obconicAdjective
معکوس مخروط ۔ معکوس طور پر مخروطی ۔

48.ObcordateAdjective
اُلٹے دل کی شکل والا ۔

49.Obduraciesn.
ضد۔ ہٹ۔ سختی۔ عناد۔ ڈھٹائی۔ سرکشی۔ نٹھرائی۔ سنگدلی۔ بے رحمی۔ تمرد

Noun
ضد ۔ ہٹ دھرم ۔

50.Obduracyn.
ضد۔ ہٹ۔ سختی۔ عناد۔ ڈھٹائی۔ سرکشی۔ نٹھرائی۔ سنگدلی۔ بے رحمی۔ تمرد

Noun
ضد ۔ ہٹ دھرم ۔

51.Obdurateadj.
1. سخت۔ تند۔ روکھا۔ اکھڑ
2. سنگدل۔ بے رحم۔ نٹھر۔ سخت۔ کٹھور۔ متمرد۔ ضدی۔ سرکش

Adjective
ضدّی ۔ ہٹ دھرم ۔

52.Obduratelyadj.
سختی سے۔ ڈھٹائی سے۔ سنگدلی سے۔ بے رحمی سے۔ ضد سے۔ سرکشی سے

Adverb
کٹھور پن ۔

53.Obduratenessn.
سنگدلی۔ بے رحمی۔ نٹھرائی۔ ڈھٹائی۔ سرکشی۔ ضد

Noun
ڈھٹائی ۔ ہٹ دھرمی ۔

54.Obduratenessesn.
سنگدلی۔ بے رحمی۔ نٹھرائی۔ ڈھٹائی۔ سرکشی۔ ضد

Noun
ڈھٹائی ۔ ہٹ دھرمی ۔

55.Obediencen.
تابعداری۔ اطاعت۔ حکم برداری۔ آگیا کاری۔ فرماں برداری۔ بندگی۔ تعمیل حکم۔ اتباع

Noun
فرما نبرداری ۔ اِطاعت شِعاری ۔

56.Obediencesn.
تابعداری۔ اطاعت۔ حکم برداری۔ آگیا کاری۔ فرماں برداری۔ بندگی۔ تعمیل حکم۔ اتباع

Noun
فرما نبرداری ۔ اِطاعت شِعاری ۔

57.Obedientadj.
آدھین۔ فرماں بردار۔ تابع۔ مطیع۔ حکم بردار۔ اطاعت شعار

Adjective
فرمانبردار ۔ مطیح ۔ تابع ۔

58.Obedientlyadv.
آگیا سے۔ حکم سے۔ اطاعت سے

Adverb
فرمانبرداری کرتے ہوے ۔

59.Obeisancen.
ڈنڈوت۔ پرنام۔ نمسکار۔ سلام۔ بندگی۔ کورنش۔ آداب۔ اظہار اطاعت۔ اظہار وفاداری۔ رسم بندگی

Noun
تعظیم ۔ کوزش ۔اِطاعت ۔

60.Obeisancesn.
ڈنڈوت۔ پرنام۔ نمسکار۔ سلام۔ بندگی۔ کورنش۔ آداب۔ اظہار اطاعت۔ اظہار وفاداری۔ رسم بندگی

Noun
تعظیم ۔ کوزش ۔اِطاعت ۔

61.ObeisantAdjective
تعظیم کرنے والا ۔

62.Obeliskn.
چو کونیا مینار۔ مربع مینار

Noun
پتھر کا منّا ۔

63.Obelisksn.
چو کونیا مینار۔ مربع مینار

Noun
پتھر کا منّا ۔

64.ObelizeVerb
نشان لگانا ۔

65.ObelusNoun
علامت تحریف ۔ نشانِ تحریف ۔ نشانِ حاشیہ ۔

66.Obeseadj.
پیٹل۔ توند والا۔ توندل۔ موٹا۔ فربہ۔ جسیم

Adjective
توندل ۔ فربہ شکم ۔ فربہ اندام ۔بہت موٹا ۔ زیادہ وزن والا ۔

67.ObeselyAdverb
موٹاپے سے ۔ فربہی سے ۔ جسامت زیادہ ہونے سے ۔

68.Obesenessn.
مٹاپا۔ فربہی۔ موٹاپا

69.Obeseness,obesityNoun
موٹاپا ۔ پھیلنا ۔ وزن میں زیادہ ہونا ۔ جسم میں بڑھ جانا ۔

70.Obeseradj.
پیٹل۔ توند والا۔ توندل۔ موٹا۔ فربہ۔ جسیم

Adjective
توندل ۔ فربہ شکم ۔ فربہ اندام ۔بہت موٹا ۔ زیادہ وزن والا ۔

n.
مٹاپا۔ فربہی۔ موٹاپا

71.ObesessionLatin
اپنی ذات کے شُبہات کے بارے میں یا تَشَدُّد کے بارے میں سوچنا ۔

72.Obesestadj.
پیٹل۔ توند والا۔ توندل۔ موٹا۔ فربہ۔ جسیم

Adjective
توندل ۔ فربہ شکم ۔ فربہ اندام ۔بہت موٹا ۔ زیادہ وزن والا ۔

n.
مٹاپا۔ فربہی۔ موٹاپا

73.ObesityLatin
موٹا پَن ۔ جِسَم کے وَزَن میں بُہَت زیادَہ اِضافَہ ہو جانا ۔ اِس کی وَجَہ جِسَم میں چِکنائی کی مِقدار کا زیادَہ ہو جانا ہے

n.
مٹاپا۔ فربہی۔ موٹاپا

74.Obeyv. a.
حکم ماننا۔ اطاعت کرنا۔ تابعداری کرنا۔ آگیا انو کول کرنا۔ مطیع ہونا۔ کہنے میں چلنا۔ فرماں برداری کرنا۔ تعمیل کرنا۔ بجا لانا

اوبے ۔ حُکَم ماننا ۔ تابعداری کَرنا ۔ اطاعت کَرنا ۔
Verb
حکم کرنا ۔تعمیل کرنا ۔اطاعت کرنا ۔ آرڈر دینا ۔ کام کرنے کا کہنا ۔

75.Obeyedv. a.

76.ObeyerNoun
حکم بجا لانے والا ۔ تعمیل کرنے والا ۔ کام کرنے والا ۔ حکم ماننے والا ۔

77.Obeyingv. a.
حکم ماننا۔ اطاعت کرنا۔ تابعداری کرنا۔ آگیا انو کول کرنا۔ مطیع ہونا۔ کہنے میں چلنا۔ فرماں برداری کرنا۔ تعمیل کرنا۔ بجا لانا

اوبے ۔ حُکَم ماننا ۔ تابعداری کَرنا ۔ اطاعت کَرنا ۔
Verb
حکم کرنا ۔تعمیل کرنا ۔اطاعت کرنا ۔ آرڈر دینا ۔ کام کرنے کا کہنا ۔

78.Obeysv. a.

79.Obfuscatev. a.
اندھیرا کرنا۔ تاریکی کرنا۔ حواس باختہ کردینا

Verb
تاریک کرنا ۔ دھندلانا۔ حیران کرنا ۔ ایسا کام کر دینا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ۔

80.Obfuscatedv. a.
اندھیرا کرنا۔ تاریکی کرنا۔ حواس باختہ کردینا

Verb
تاریک کرنا ۔ دھندلانا۔ حیران کرنا ۔ ایسا کام کر دینا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ۔

81.Obfuscatesv. a.
اندھیرا کرنا۔ تاریکی کرنا۔ حواس باختہ کردینا

Verb
تاریک کرنا ۔ دھندلانا۔ حیران کرنا ۔ ایسا کام کر دینا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ۔

82.Obfuscatingv. a.
اندھیرا کرنا۔ تاریکی کرنا۔ حواس باختہ کردینا

Verb
تاریک کرنا ۔ دھندلانا۔ حیران کرنا ۔ ایسا کام کر دینا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ۔

83.Obfuscationn.
اندھیرا۔ تاریکی۔ تیرگی۔ ظلمت۔ بدحواسی

Noun
تِیرگی ۔ ظلمت ۔ حیوانی ۔ بدحواسی ۔ بُرا سلوک کرنا ۔

84.Obfuscationsn.
اندھیرا۔ تاریکی۔ تیرگی۔ ظلمت۔ بدحواسی

Noun
تِیرگی ۔ ظلمت ۔ حیوانی ۔ بدحواسی ۔ بُرا سلوک کرنا ۔

85.ObfuscatoryAdjective
دھندلانے والا ۔حیران کرنے والا ۔ گڑ بڑانے والا ۔ ناممکن کام کو ممکن کرنے والا ۔

86.ObiNoun
کمر بند ۔ پٹکا ۔ بیلٹ ۔ کمر باندھنے والا ۔

87.Obi,obeahNoun
اوبی ۔ چھومنتر ۔ جادو ۔ دھوکا ۔ غداری ۔

88.Obitn.
1. موت۔مرگ۔ مرتو۔ کال۔ مرن۔ وفات۔ قضا۔ مرت کال۔ وقت مرگ
2. کریا کرم۔ تجہیز و تکفین۔ فاتحہ۔ برسی

Noun
تاریخِ وفات ۔ خبرِ مرگ ۔ مر جانا ۔ فوت ہو جانا ۔ فوتگی ۔

89.Obitsn.
1. موت۔مرگ۔ مرتو۔ کال۔ مرن۔ وفات۔ قضا۔ مرت کال۔ وقت مرگ
2. کریا کرم۔ تجہیز و تکفین۔ فاتحہ۔ برسی

Noun
تاریخِ وفات ۔ خبرِ مرگ ۔ مر جانا ۔ فوت ہو جانا ۔ فوتگی ۔

90.Obituariesn.
فوتی نامہ۔ نقشہٴ اموات۔ خبر موت۔ اموت کا کالم۔ اخبار اموات

Noun
اعلانِ وفات ۔مطبوعہ خبرِ مرگ ۔ کسی کی فوتگی کا سب کو بتانا ۔

91.Obituaryn.
فوتی نامہ۔ نقشہٴ اموات۔ خبر موت۔ اموت کا کالم۔ اخبار اموات

Noun
اعلانِ وفات ۔مطبوعہ خبرِ مرگ ۔ کسی کی فوتگی کا سب کو بتانا ۔

92.ObiturdictumNoun
اظہار ضمنی ۔ یونہی کوئی بات ۔

93.Objectv. a.
1. سامنے لانا۔ مقابلے میں لانا۔ روکنا۔ مزاحمت کرنا
2. اعتراض کرنا۔ ترکنا کرنا۔ تعرض کرنا

n.
1. چیز۔ شے۔ پدارتھ
2. مقصد۔ غرض۔ پریوجن۔ ہیئت۔ مراد۔ مدعا۔ مطلب
3. مفعول۔ کرم

Verb
اعتراض کرنا ۔ بات کو پسند نہ کرنا ۔ تسلیم نہ کرنا ۔ نہ ماننا ۔

Noun
مدِّ مقابل شے یا شخص ۔ چیز ۔ شے ۔ مشاہدہ ۔ تجربہ ۔

94.Object ballNoun
بدفی گیند ۔ ایسا گیند جو کھیلنے کے قابل ہو ۔

95.Object d'artNoun
صنّاعی کا نمونہ ۔ کوئی نادرا کاری ۔

96.Object glassNoun
بیرونی عدسہ ۔ ہدف ۔ دوربین ۔ عینک ۔ چشمہ ۔

97.Object lessonNoun
معروضی سبق ۔ حقیقت پسندانہ سبق ۔

98.Objectedv. a.
1. سامنے لانا۔ مقابلے میں لانا۔ روکنا۔ مزاحمت کرنا
2. اعتراض کرنا۔ ترکنا کرنا۔ تعرض کرنا

n.
1. چیز۔ شے۔ پدارتھ
2. مقصد۔ غرض۔ پریوجن۔ ہیئت۔ مراد۔ مدعا۔ مطلب
3. مفعول۔ کرم

Verb
اعتراض کرنا ۔ بات کو پسند نہ کرنا ۔ تسلیم نہ کرنا ۔ نہ ماننا ۔

Noun
مدِّ مقابل شے یا شخص ۔ چیز ۔ شے ۔ مشاہدہ ۔ تجربہ ۔

99.Objectificationn.
تجسیم۔ مادی بنانا یا بننا۔ مقرون بنانا یا بننا

Noun
تجسیم ۔

100.Objectifiedv. n.
محسوس یا مادی بنانا۔ مجسم کرنا۔ تجسیم کرنا۔ مقرون بنانا

Verb
ٹھوس شکل میں پیش کرنا ۔ معروضی بنانا ۔

Words = 2,680 & Pages = 27
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

Quran Teacher New
Advertisements
Quran Teacher for iPhone/iPad - FREE
Learn to read the Quran on your iPhone and iPad from Quran Teacher FREE.

Download FREE Dictionary having sound on Mobile Phones:

1- English Audio Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

2- Arabic Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

2- Urdu Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

3- New Hindi Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

4- New Computer Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

6- New Chinese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

7- Idioms Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

8- English Synonyms Dictionary iPhone/iPod/iPad | Android

9- Russian Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

10- French Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

11- Spanish Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

12- Japanese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

13- German Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

14- Arabic Medicine Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

15- Arabic Technical Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

Quran Auto Reciter - FREE
Read the Quran in Arabic, English and Urdu. Listen the Quran from a vast choice of famous reciters. (Ms Windows 10/8/7/Vista/XP/98/2000)
www.searchtruth.com

Prayer Times New

Hijri Islamic CalendarNew

Quran | Hadith | Free Code | Words | Learn Arabic | Makkah | Madina | App Store | Baby Names | About Islam | Prayer Times | Contact us

Copyright © 2017 SearchTruth.com. All rights reserved.