English to Urdu Translation

car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.CarbuncledAdjective
لال يا شَب چَراغ سے جُڑا ہُوا ۔
102.Carbunclesn.
1. لعل ۔ شب چراغ
2. لال چکتّا ۔ پھوڑا ۔ گانگن
Noun
گحَل ۔ شَبِ چَراغ ۔ عمُوماً سٹیفائلو کاکسَس کی وجہ سے اِنتہائی سوزِش ۔ اِس کی وجہ ذیابیطَس شَکری ہے ۔ ایک مُہلِک پھوڑا
Noun
راج پھوڑا ۔ زَہَر باد ۔ مَنسُوجات کی تَکليف ۔
103.CarbuncularAdjective
کاربُنکَل سے مُتَعلِق ۔
104.CarburetNoun
کاربائڈ ۔ کاربَن آميزی ۔ کاربَن سے مِلنا يا واصِل ہونا ۔
105.CarburetantNoun
ہائيڈرو کاربَن جو کاربَن کے آميزے کے لِيے اِستَعمال کی جائے ۔
106.CarburetionNoun
کاربَن کی آميزَش کا عمَل ۔
107.CarburetorNoun
کاربَن کار ۔ ايک آلَہ جِس ميں بھاپ سے بَنا ہُوا ايندھَن ہَوا سے مِلتا ہے ۔
108.CarburetterNoun
ایک آلہ جو پٹرول اور کو مِلانے کے کام آتا ہے ۔
109.CarburizationNoun
کاربَن سازی ۔
110.CarburizeVerb
فولاد کی بالائی سطح کو کاربن سے مِلانا ۔
Verb
کاربَن سے مِلانا ۔ کاربَن آميزی کَرنا ۔
111.CarcajouNoun
امريکی بِجُّو ۔ کَناڈی سَياہ گوش ۔
112.Carcanetn.
جواہرات کا گلو بند
Noun
گَلے کا ہار ۔ چَمپا کَلی ۔
113.Carcassn.
1. جانور کی لاش ۔ لوتھ
2. گولے کا گھر یا خانہ
114.Carcass, carcaseNoun
لاش ۔ لُوتھ ۔ جانوَر کی بے سَری لاش ۔
115.Carcassedn.
1. جانور کی لاش ۔ لوتھ
2. گولے کا گھر یا خانہ
116.Carcassesn.
1. جانور کی لاش ۔ لوتھ
2. گولے کا گھر یا خانہ
117.Carcassingn.
1. جانور کی لاش ۔ لوتھ
2. گولے کا گھر یا خانہ
118.CarcinogenNoun
سَرطان زا ۔ کوئی بھی سَرطان پَیدا کَرنے والا مادّہ یا عامَل
Noun
سرطان زا ۔ کوئی ایسا مادّہ جِس سے سرطان پیدا ہوتا ہو ۔
Noun
(امراضِيات) سَرطانی مادَّہ ۔
119.CarcinogenesisAdjective, Greek
سَرطانی تولید ۔ سَرطان کا پَیدا ہونا
120.Carcinoidآنت کا ناسُور ۔ بَعض اوقات پھیپھڑوں میں بھی ہوتا ہے
121.CarcinomaNoun
سَرطان ۔ کینسَر نُما خُلیے جِن کا اُبھار تہ دَر تہ ہوتا ہے ۔ سَرطان کا مَرض جِس میں بالائی جِلدی اور غَدُودی بافتیں اُگتی ہَیں ۔ خَتنے نہ کَروانے کی صُورَت میں گَندَگی کی وجہ سے عُضو تَناسَل کی بیماری ہو سَکتی ہے ۔
Noun
(امراضِيات) خَبيث نَسيجی پھوڑا ۔ سَرطان ۔
122.Carcinoma, Noun
جِسم کے ایسے حِصّوں کا سرطان جو بیضمی خُلیے کی بیرونی پرت سے تشکیل پاتے ہیں ۔
123.CarcinomatosisNoun
سَرطانیت ۔ سَرطان کا سارے جِسَم میں پھیل جانا
Noun
سَرطانِيَت ۔ اِنتَشارِ سَرطان ۔
124.Cardv. a.
1. دھننا ۔ دھنکنا ۔ پیننا
2. تومنا ۔ کھولنا
n.
1. تاش
2. نقشہ قطب نما
3. ملاقات کا ٹکٹ ۔ ملاقاتی کارڈ
Noun
تاش ۔ سَخَت کاغَذ کا ٹُکڑا ۔ تَعارُفی کارڈ ۔
125.Card boardNoun
گَتَہ ۔ سَخَت اور قَدرے موٹا کاغَذ يا پُٹھّا ۔
car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.