English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next
1051.Ferretingn.
نیولے کی قسم کا ایک جانور
v. a.
نکال لینا۔ بھگانا۔ کمین گاہ سے نکال دینا
Noun
نَمس ۔ سَفيد نِيولا ۔ پالتُو بِلّی ۔ کالی بِلّی ۔ شِکاری بِلّی ۔
1052.Ferretsn.
نیولے کی قسم کا ایک جانور
v. a.
نکال لینا۔ بھگانا۔ کمین گاہ سے نکال دینا
Noun
نَمس ۔ سَفيد نِيولا ۔ پالتُو بِلّی ۔ کالی بِلّی ۔ شِکاری بِلّی ۔
1053.Ferriagen.
ناؤ یا دریا کی اترائی
Noun
کَشتی کے ذَرِيعے پار ليجانے کا عَمَل ۔
1054.Ferricadj.
لوہے کا۔ آہنی
Noun
آہنی ۔ سہ گَرِفتی لوہے کے مُتعَلِق
Noun
لوہے کا ۔ لوہے سے مُتَعلِّق ۔
Adjective
آہَنی ۔ آہَن دار ۔ آہَن دار ہونے کے مُتعَلَق ۔
1055.Ferric oxideNoun
ايک گہرا سُرخ آہَنی آکسائيڈ ۔ زَنگ کی صُورَت ميں پاياجانے والا آکسائيڈ ۔ دھاتوں کو چَمکانے والا آکسائيڈ ۔
1056.Ferriedv. a.
ناؤ پر اتارنا۔ عبور کرنا
n.
گھاٹ۔ اترائی۔ ناؤ کا بھاڑا۔ اتارے کا گھاٹ
Verb
کَشتی پَر دريا کے پار ليجانا ۔ کَشتی ميں سفَر کرنا ۔ کشتی کرائے پر چَلانا ۔
1057.Ferriesv. a.
ناؤ پر اتارنا۔ عبور کرنا
n.
گھاٹ۔ اترائی۔ ناؤ کا بھاڑا۔ اتارے کا گھاٹ
Verb
کَشتی پَر دريا کے پار ليجانا ۔ کَشتی ميں سفَر کرنا ۔ کشتی کرائے پر چَلانا ۔
1058.Ferriferousadj.
جس میں سے لوہا نکلے یا پیدا ہو
Adjective
آہَن خَيز ۔ آہَن دار ۔ جِس ميں لوہا پَيدا ہو ۔
1059.Ferris wheelNoun
ہَنڈولا ۔ ايک تَفريحی سَواری ۔ جُھولا نُما ۔
1060.FerriteNoun
فولاد یا ڈھلے لوہے میں قریب قریب خالِص لوہے کی قلمیں ۔
Noun
فَيرائيَٹ ۔ کَج دھات آبَن ۔ کَچّا لوہا ۔ فَولاد کا جُزوِ اَعظَم ۔ فَولاد اور لوہے کا مَلغُوبَہ ۔
1061.Ferro concereteNoun
مَرصُوص ۔ سِيسَہ پَلائی ۔ مَضبُوط کَنکريٹ ۔
1062.Ferro concreteNoun
عمارتوں کی مضبُوطی کے لیے سیمنٹ کے ساتھ لوہے یا فولاد کی سُلاخوں کا اِستعمال ۔
1063.Ferro electricNoun
لوہ بَرقی ۔ فَيرو بَرقی ۔ بَرقاہَن ۔ بَرق آہَنی ۔ بَرقِيات ۔
1064.Ferro magneticAdjective
فَيرو مِقناطِيس ۔ مِقنا طِيسی مَواد ۔ لوہ مِقناطِيسی ۔
1065.Ferro typeNoun
فَيرو ٹائپ ۔ ٹِين ٹائپ ۔ کِسی پرِنٹ کو چَمَکدار بَنانے کا عمَل ۔
1066.Ferro-magnetic substancesNoun
فیرو مقناطیسی مادّے ۔ ایسے مادّے جِنہیں مقناطیسیت سے بہت زیادہ مُتاثر کیا جا سکتا ہے ۔
1067.Ferro-prussiate paperNoun
نیلا کاغذ جو نقشوں کی عکسی نقل تیار کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
1068.FerroalloyNoun
آہَنی بھَرت ۔ فَولا د سازی ۔ آہَنی آميزہ ۔
1069.FerrousNoun
آہنی ۔ دو گَرِفتہ لوہے کے مُتعَلِق
Noun
آہنی ۔
Adjective
فَيرَس ۔ آہَنی ۔ آہَن دار ۔ لوہے سے ماخُوذ ۔ دو گرِفتَہ لوہا ۔
1070.Ferrous oxideNoun
لوہے کا آکسائيڈ ۔ آئرَن مانو آکسائيڈ ۔ تيزاب ميں حَل ہونے والا آکسائيڈ ۔ پانی ميں حَل نَہ ہونے والا آکسائيڈ ۔ دھاتی آکسائيڈ ۔
1071.Ferrous sulfate, copperas, green copperas, green vitriolNoun
فَيرَس سَلفيٹ ۔ ہِيرا کسِيس ۔ زاجِ سَبز ۔ سَبز ڈَلِيوں والا نَمَک ۔
1072.Ferruginatedadj.
1. لوہے کا۔ آہن دار۔ آہنی
2. زنگ کے رنگ کا
1073.FerruginousAdjective
جِس میں لوہا یا لوہے کا زنگ ایک کیمیائی جُزو کے طَور پر پایا جاۓ ۔
Adjective
زَنگ نُما ۔ زِنگاری ۔ آہَن دار ۔ زِنگار گُوں ۔ آہَنی ۔
adj.
1. لوہے کا۔ آہن دار۔ آہنی
2. زنگ کے رنگ کا
1074.Ferrulen.
شام۔ چھلا
Noun
دھات کا ایک چھلا یا ٹوپی ۔ اِنگشتانہ یا شام ۔
Noun
شام ۔ اَنگَشتانَہ ۔ دھاتی چھَلّہ ۔ چَرخی ۔ چھَڑی پر شام چَڑھانا ۔
1075.Ferruledn.
شام۔ چھلا
Noun
دھات کا ایک چھلا یا ٹوپی ۔ اِنگشتانہ یا شام ۔
Noun
شام ۔ اَنگَشتانَہ ۔ دھاتی چھَلّہ ۔ چَرخی ۔ چھَڑی پر شام چَڑھانا ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    38    39    40    41    42    43    44    45    46    47    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.