English to Urdu Translation
l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 Next | ||
1151. | Lease | v. a. کرائے، اجارے، ٹھیکے یا بھاڑے دینا n. ٹھیکہ۔ اچارہ۔ پٹہ۔ سرخط Noun اجارہ ۔ پَٹّا ۔ ٹھيکَہ ۔ سَرِ خَط ۔ |
1152. | Lease hold | Adjective اجارے کے ذَرِيعے مَقبُوضَہ ۔ اجارے کا ۔ پَٹّے کا ۔ |
1153. | Lease holder | اجارے دار ۔ پَٹّے دار ۔ |
1154. | Leased | v. a. کرائے، اجارے، ٹھیکے یا بھاڑے دینا n. ٹھیکہ۔ اچارہ۔ پٹہ۔ سرخط Noun اجارہ ۔ پَٹّا ۔ ٹھيکَہ ۔ سَرِ خَط ۔ |
1155. | Leasehold | adj. پٹے کا۔ اجارے کا |
1156. | Leaseholds | adj. پٹے کا۔ اجارے کا |
1157. | Leases | v. a. کرائے، اجارے، ٹھیکے یا بھاڑے دینا n. ٹھیکہ۔ اچارہ۔ پٹہ۔ سرخط Noun اجارہ ۔ پَٹّا ۔ ٹھيکَہ ۔ سَرِ خَط ۔ |
1158. | Leash | n. پٹی جس سے باز بندھا رہتا ہے ۔ ڈوری v. a. ڈوری میں باندھنا Noun پَٹی ۔ تَسمَہ ۔ ڈوری ۔ رَسّی جِس سے جانوَروں کو باندھا جائے ۔ |
1159. | Leashed | n. پٹی جس سے باز بندھا رہتا ہے ۔ ڈوری v. a. ڈوری میں باندھنا Noun پَٹی ۔ تَسمَہ ۔ ڈوری ۔ رَسّی جِس سے جانوَروں کو باندھا جائے ۔ |
1160. | Leashes | n. پٹی جس سے باز بندھا رہتا ہے ۔ ڈوری v. a. ڈوری میں باندھنا Noun پَٹی ۔ تَسمَہ ۔ ڈوری ۔ رَسّی جِس سے جانوَروں کو باندھا جائے ۔ |
1161. | Leashing | n. پٹی جس سے باز بندھا رہتا ہے ۔ ڈوری v. a. ڈوری میں باندھنا Noun پَٹی ۔ تَسمَہ ۔ ڈوری ۔ رَسّی جِس سے جانوَروں کو باندھا جائے ۔ |
1162. | Leasing | v. a. کرائے، اجارے، ٹھیکے یا بھاڑے دینا n. ٹھیکہ۔ اچارہ۔ پٹہ۔ سرخط Noun اجارہ ۔ پَٹّا ۔ ٹھيکَہ ۔ سَرِ خَط ۔ |
1163. | Least | adj. سب سے چھوٹا۔ کمترین۔ اصغر۔ اقل۔ ادنیٰ adv. بہت ہی کم Adjective کَم ازکَم ۔ خَفيف تَرين ۔ رُتبے يا لِحاظ ميں سَب سے کَم ۔ کَمتَرين ۔ adj. کم تر۔ کہتر۔ اندک۔ گھٹ۔ گھاٹ۔ تھوڑا۔ چھوٹا۔ کم n. کمی adv. کم ۔ تھوڑا۔ نا۔ بغیر adj. 1. چھوٹا۔ صغیر۔ ننھا۔ خرد۔ کوچک۔ (کم سن) 2. قلیل۔ ذرا۔ تھوڑا۔ 3. کچھ نہیں۔ جزوی۔ کچھ 4. حقیر۔ خوار۔ بےقدر۔ ذلیل 5. کمزور۔ ادنیٰ۔ پست۔ بودا 6. ادنیٰ ۔ کمتر۔ چھوٹا۔ (کمینہ) n. 1. تھوڑی سی چیز 2. تھوڑا adv. ذرا سا۔ تھوڑا سا۔ کچھ ایک۔ کچھ بھی۔ کم Adjective چھوٹا ۔ کُوچَک ۔ خُورد ۔ نَنّھا ۔ کَم سِن ۔ صَغير ۔ |
1164. | Least squares | Noun شُمارِيات۔ شُمارِياتی مَفروضات سے ايک لَکير يا خَم جوڑنے کا ايک طَريقَہ ۔ |
1165. | Least wise, least ways | Adverb کَم از کَم ۔ بَہَر حال ۔ |
1166. | Leasts | adj. سب سے چھوٹا۔ کمترین۔ اصغر۔ اقل۔ ادنیٰ adv. بہت ہی کم Adjective کَم ازکَم ۔ خَفيف تَرين ۔ رُتبے يا لِحاظ ميں سَب سے کَم ۔ کَمتَرين ۔ |
1167. | Leather | n. 1. چمڑا۔ پکا چمڑا۔ چرم۔ سابر 2. کھال۔ جلد۔ پوست۔ چھال Noun چَمڑا ۔ چَرم ۔ چام ۔ دَباغَت شُدَہ کھال ۔ کَمايا ہُوا چَمڑا ۔ |
1168. | Leather goods | Noun چَرمينَہ ۔ چَمڑے کا سامان ۔ |
1169. | Leatherback | Noun سَنگ پُشت ۔ ايک بَڑا آبی کَچھوا جِس کا خَول سَخت اور لَچکيلا ہوتا ہے ۔ |
1170. | Leathered | n. 1. چمڑا۔ پکا چمڑا۔ چرم۔ سابر 2. کھال۔ جلد۔ پوست۔ چھال Noun چَمڑا ۔ چَرم ۔ چام ۔ دَباغَت شُدَہ کھال ۔ کَمايا ہُوا چَمڑا ۔ |
1171. | Leatherette | Noun مَصنُوعی چَمڑا ۔ ايک مَصنُوعی مَواد جو شَکَل اور دُوسرے اوصاف ميں چَمڑے سے مُشابَہ ہو ۔ |
1172. | Leathering | n. 1. چمڑا۔ پکا چمڑا۔ چرم۔ سابر 2. کھال۔ جلد۔ پوست۔ چھال Noun چَمڑا ۔ چَرم ۔ چام ۔ دَباغَت شُدَہ کھال ۔ کَمايا ہُوا چَمڑا ۔ |
1173. | Leathern | adj. چمڑے کا۔ چرمی Adjective چَمڑے کا ۔ چَرمی ۔ |
1174. | Leatherneck | Noun عوامی۔ رِياسَتہائے مُتحِدَّہ امريکا کے بحری دَستے کا رُکَن۔ |
1175. | Leatheroid | Noun ايک مَصنُوعی چَمڑا جو زِيادَہ تَر نَباتی ريشے کا حامِل ہوتا ہے ۔ |
l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.