English to Urdu Translation
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 Next | ||
1201. | Carbonates | n. نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے Noun کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔ |
1202. | Carbonating | n. نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے Noun کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔ |
1203. | Carbonation | Noun کاربُونيٹ بَنانے يا کاربَن ڈائی آکسائيڈ بھَرنے کا عمَل ۔ |
1204. | Carbonic | adj. کوئلے کا Adjective کاربَنی ۔ کوئلے کا ۔ جو کاربَن کا ہو يا کاربَن رَکھتا ہو ۔ |
1205. | Carbonic acid | Noun کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی کا محلُول مثلاً سوڈا واٹر ۔ Noun کوئلے کا تيزاب ۔ |
1206. | Carbonic acid gas | Noun کاربانِک ايسَڈ گيس ۔ |
1207. | Carbonicacid | n. کوئلے کا تیزاب |
1208. | Carboniferous | Adjective کاربَن خيز ۔ کوئلَہ رَکھنے والا ۔ |
1209. | Carboniferous rocks | Noun کاربن خیز یا کاربن دار چٹانیں ۔ چٹانوں کی وہ تہیں جو ستائیس کروڑ سال قبل وجُود میں آئیں ۔ |
1210. | Carbonium | Noun ايک مُثبَت بَرقی بار دار اور شَديد رَدِ عمَل والا نامِياتی بَرق پارَہ ۔ |
1211. | Carbonization | Noun کاربَن کاری ۔ کاربَن بَنانے کا عمَل ۔ |
1212. | Carbonize | v. کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا Noun کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔ Verb نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔ |
1213. | Carbonized | v. کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا Noun کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔ Verb نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔ |
1214. | Carbonizer | Noun کاربَن کار ۔ کاربَن بَنانے والا ۔ |
1215. | Carbonizes | v. کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا Noun کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔ Verb نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔ |
1216. | Carbonizing | v. کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا Noun کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔ Verb نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔ |
1217. | Carbonous | Adjective کاربَنی ۔ زَغالی ۔ |
1218. | Carbons | n. کوئلا Noun کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ٦ اور گرِفت ٤ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں Noun (کيمِيا) کاربَن ۔ کوئلَہ ۔ زَغال ۔ |
1219. | Carbonyl | Noun (کيمِيا) اصلِيَّہ ۔ ايک دو گَرِفتَہ اصلِيَہ يا جُزوِ مُستَقِل ۔ |
1220. | Carbonyl group | Noun کاربن مانو آکسائیڈ کے ایٹموں کا گروپ ۔ |
1221. | Carborundum | Noun کرندہ ۔ سیلیکان کاربائڈ کا تِجارتی نام ۔ Noun کَرِندَہ ۔ سليکون کاربائڈ قِسَم کا خَراشی مَسالَہ ۔ |
1222. | Carboxyhaemoglobinaemia | Noun خُون میں کاربوکسی ہیموگلوبَن ۔ اِس کی وَجَہ سے خُون میں سُرَخ ذَرّات اپنے خواص کھو دَیتے ہَیں |
1223. | Carboxyhaemoglobnuria | Adjective پیشاب میں کاربوکسی ہیموگلوبَن کی موجُودگی |
1224. | Carboxyl group | Noun ایٹموں کے تیزاب بنانے والے گروپ ۔ |
1225. | Carboxylate | Noun نَمَک کا تيزاب ۔ |
ca found in 2,211 words & 89 pages. Previous 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.