English to Urdu Translation
or found in 349 words & 14 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
126. | Organic | adj. 2. اعضا سے پیدا ہوا ہوا 3. کل کا پتلا Adjective عضوی ۔ نامیاتی ۔ اساسی ۔ ذاتی ۔خِلفی ۔مرتّب ۔ Noun عُضوی ۔ عُضو کے مُتَعلِق ۔ حَیات کے ساتھ تَعلُق |
127. | Organic disease | Noun مرضِ عُضوی ۔ مرضِ فعلی ۔ عُضوی بیماری ۔ |
128. | Organical | adj. 2. اعضا سے پیدا ہوا ہوا 3. کل کا پتلا Adjective عضوی ۔ نامیاتی ۔ اساسی ۔ ذاتی ۔خِلفی ۔مرتّب ۔ Noun عُضوی ۔ عُضو کے مُتَعلِق ۔ حَیات کے ساتھ تَعلُق |
129. | Organically | adv. بوسیلہٴ اعضا یا آلات۔ بنیادی طور پر Adverb عضویاتی طور پر ۔نامیاتی طور پر ۔ خِلفی یا بنیادی طور پر ۔ |
130. | Organicism | Noun نامیاتی نظریہ ۔ |
131. | Organicist | Noun نامیاتی نظریہ کا قائل ۔اس نظریہ پر یقین رکھنے والا ۔ |
132. | Organism | n. 1. بناؤ۔ تعمیر۔ ساخت۔ بناوٹ۔ ترکیب 2. اعضا۔ اراکین۔ جوڑ۔ پرزے 3. ترتیب۔ درستی۔ آراستگی۔ ڈھنگ۔ قرینہ 4. جسم نامی۔ عضویہ 5. نظام۔ ہیئت اجتماعی Noun عُضویہ ۔ نامیاتی جسم ۔ جسم نامی۔ تنظیم ۔ جماعت ۔ |
133. | Organismic | Adjective عضویاتی ۔ نامیاتی ۔ |
134. | Organismically | Adverb عضویاتی طور پر ۔نامیاتی طور پر ۔ |
135. | Organisms | n. 1. بناؤ۔ تعمیر۔ ساخت۔ بناوٹ۔ ترکیب 2. اعضا۔ اراکین۔ جوڑ۔ پرزے 3. ترتیب۔ درستی۔ آراستگی۔ ڈھنگ۔ قرینہ 4. جسم نامی۔ عضویہ 5. نظام۔ ہیئت اجتماعی Noun عُضویہ ۔ نامیاتی جسم ۔ جسم نامی۔ تنظیم ۔ جماعت ۔ |
136. | Organist | n. ارغنوں نواز۔ ارغنوں بجانے والا Noun ارغنون نواز ۔ آرگن بجانے والا ۔ |
137. | Organists | n. ارغنوں نواز۔ ارغنوں بجانے والا Noun ارغنون نواز ۔ آرگن بجانے والا ۔ |
138. | Organizable | Adjective قابلِ تنظیم ۔ |
139. | Organization | n. تنظیم۔ ترتیب۔ منظم جماعت۔ انجمن۔ جمعیت۔ نظام Noun تنظیم ۔ جمعیت ۔ انجمن ۔عضویت ۔ |
140. | Organizational | Adjective تنظیمی ۔ |
141. | Organizationally | Adverb تنظیمی طور پر ۔ |
142. | Organizations | n. تنظیم۔ ترتیب۔ منظم جماعت۔ انجمن۔ جمعیت۔ نظام Noun تنظیم ۔ جمعیت ۔ انجمن ۔عضویت ۔ |
143. | Organize | v. a. 1. اعضا لگانا یا جوڑنا 2. ترکیب دینا۔ ملانا۔ اندریکار کرنا۔ منظم کرنا۔ منعقد کرنا 3. گانا 4. فوج بھرتی کرنا یا اس کی ترتیب دینا Verb تر تیب میں لانا ۔ منظّم کرنا ۔انتظام کرنا ۔وجود میں لانا ۔ |
144. | Organized | v. a. 1. اعضا لگانا یا جوڑنا 2. ترکیب دینا۔ ملانا۔ اندریکار کرنا۔ منظم کرنا۔ منعقد کرنا 3. گانا 4. فوج بھرتی کرنا یا اس کی ترتیب دینا Verb تر تیب میں لانا ۔ منظّم کرنا ۔انتظام کرنا ۔وجود میں لانا ۔ |
145. | Organizer | ناظم۔ منتظم۔ بانی Noun منتظِم ۔ منظّم کرنے والا ۔ ناظِم ۔ بانی ۔ |
146. | Organizers | ناظم۔ منتظم۔ بانی Noun منتظِم ۔ منظّم کرنے والا ۔ ناظِم ۔ بانی ۔ |
147. | Organizes | v. a. 1. اعضا لگانا یا جوڑنا 2. ترکیب دینا۔ ملانا۔ اندریکار کرنا۔ منظم کرنا۔ منعقد کرنا 3. گانا 4. فوج بھرتی کرنا یا اس کی ترتیب دینا Verb تر تیب میں لانا ۔ منظّم کرنا ۔انتظام کرنا ۔وجود میں لانا ۔ |
148. | Organizing | v. a. 1. اعضا لگانا یا جوڑنا 2. ترکیب دینا۔ ملانا۔ اندریکار کرنا۔ منظم کرنا۔ منعقد کرنا 3. گانا 4. فوج بھرتی کرنا یا اس کی ترتیب دینا Verb تر تیب میں لانا ۔ منظّم کرنا ۔انتظام کرنا ۔وجود میں لانا ۔ |
149. | Organloft | n. ارغنون رکھنے کا مچان |
150. | Organogenesis | Noun نشویات ۔ تکوینِ اعضا ۔ اعضا کی نشونُما ۔ |
or found in 349 words & 14 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.