English to Urdu Translation
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 Next | ||
1426. | Reconditions | v. ازسرنو درست کردینا۔ پھر سے ٹھیک ٹھاک کردینا۔ نظم بدل کر اصلاح کردینا۔ نئے سرے سے تشکیل کرنا۔ دوبارہ اصلاح کرنا۔ Verb باز درُست کرنا ۔ دوبارہ چالُو کرنا ۔ اِصلاح کرنا ۔ ٹھیک کرنا |
1427. | Reconfirm | v. a. دوبارہ مستحکم کرنا۔ ازسرنو قائم کرنا۔ پھر ثابت کرنا۔ بحال کرنا Verb توثیقِ نو کرنا ۔ زیادہ مُستحکم کرنا |
1428. | Reconfirmation | Noun توثیقِ نو ۔ اِستحکامِ نو ۔ اِستحکامِ تازہ |
1429. | Reconfirmed | v. a. دوبارہ مستحکم کرنا۔ ازسرنو قائم کرنا۔ پھر ثابت کرنا۔ بحال کرنا Verb توثیقِ نو کرنا ۔ زیادہ مُستحکم کرنا |
1430. | Reconfirming | v. a. دوبارہ مستحکم کرنا۔ ازسرنو قائم کرنا۔ پھر ثابت کرنا۔ بحال کرنا Verb توثیقِ نو کرنا ۔ زیادہ مُستحکم کرنا |
1431. | Reconfirms | v. a. دوبارہ مستحکم کرنا۔ ازسرنو قائم کرنا۔ پھر ثابت کرنا۔ بحال کرنا Verb توثیقِ نو کرنا ۔ زیادہ مُستحکم کرنا |
1432. | Reconnaissance | n. جاسوسی۔ دیکھ بھال۔ مخبری Noun اِبتدائی مُعائِنہ ۔ جاسُوسی ۔ جانچ پڑتال ۔ مُشاہدہ ۔ دیکھ بھال |
1433. | Reconnaissances | n. جاسوسی۔ دیکھ بھال۔ مخبری Noun اِبتدائی مُعائِنہ ۔ جاسُوسی ۔ جانچ پڑتال ۔ مُشاہدہ ۔ دیکھ بھال v. نگاہ کرنا۔ آزمانا۔ بھید لینا۔ غنیم کی فوج اور موقع کو دیکھنا۔ حال چال دیکھنا۔ قراولی کرنا۔ Verb قراولی کرنا ۔ کِسی خِطے کا ارضیاتی مُعائِنہ کرنا ۔ |
1434. | Reconnoiter | v. نگاہ کرنا۔ آزمانا۔ بھید لینا۔ غنیم کی فوج اور موقع کو دیکھنا۔ حال چال دیکھنا۔ قراولی کرنا۔ Verb قراولی کرنا ۔ کِسی خِطے کا ارضیاتی مُعائِنہ کرنا ۔ |
1435. | Reconnoiterer | Noun قراولی کار ۔ قِطعہ اراضی کا مُعائِنہ کُنِندہ |
1436. | Reconnoitre | v. نگاہ کرنا۔ آزمانا۔ بھید لینا۔ غنیم کی فوج اور موقع کو دیکھنا۔ حال چال دیکھنا۔ قراولی کرنا۔ Verb قراولی کرنا ۔ کِسی خِطے کا ارضیاتی مُعائِنہ کرنا ۔ |
1437. | Reconquer | v. a. دوبارہ فتح کرنا |
1438. | Reconquered | v. a. دوبارہ فتح کرنا |
1439. | Reconquering | v. a. دوبارہ فتح کرنا |
1440. | Reconquers | v. a. دوبارہ فتح کرنا |
1441. | Reconsider | v. a. دوبارہ خیال کرنا۔ نظرثانی کرنا۔ پھر تامل کرنا۔ دوبارہ غور کرنا Verb کِسی مُعاملے کو از سرِ نو یا دوبارہ زیرِ غور لانا ۔ |
1442. | Reconsideration | n. نظرثانی کرنا۔ (غور مکرر) Noun دوبارہ نظر ثانی کرنا ۔ غور و فِکر کرنا |
1443. | Reconsiderations | n. نظرثانی کرنا۔ (غور مکرر) Noun دوبارہ نظر ثانی کرنا ۔ غور و فِکر کرنا |
1444. | Reconsidered | v. a. دوبارہ خیال کرنا۔ نظرثانی کرنا۔ پھر تامل کرنا۔ دوبارہ غور کرنا Verb کِسی مُعاملے کو از سرِ نو یا دوبارہ زیرِ غور لانا ۔ |
1445. | Reconsidering | v. a. دوبارہ خیال کرنا۔ نظرثانی کرنا۔ پھر تامل کرنا۔ دوبارہ غور کرنا Verb کِسی مُعاملے کو از سرِ نو یا دوبارہ زیرِ غور لانا ۔ |
1446. | Reconsiders | v. a. دوبارہ خیال کرنا۔ نظرثانی کرنا۔ پھر تامل کرنا۔ دوبارہ غور کرنا Verb کِسی مُعاملے کو از سرِ نو یا دوبارہ زیرِ غور لانا ۔ |
1447. | Reconsilability | Noun تجدید پذیری ۔ صُلح پذیری ۔ تطبیق پذیری ۔ مصالحت پذیری |
1448. | Reconstitute | Verb پھِر سے بنانا ۔ نئے سِرے سے بنانا یا ترتیب دینا |
1449. | Reconstruct | v. a. دوبارہ تعمیر کرنا۔ پھر بنانا Verb دوبارہ بنانا ۔ باز تعمیر کرنا |
1450. | Reconstructed | v. a. دوبارہ تعمیر کرنا۔ پھر بنانا Verb دوبارہ بنانا ۔ باز تعمیر کرنا |
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.