English to Urdu Translation

car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Cardinalsadj.
عظیم ۔ افضل ۔ بڑا ۔ کلاں
n.
کیتھولک عیسائیوں کا مہنت
Adjective
افضل ۔ اہم ۔ اصلی ۔ بنیادی ۔ خاص ۔
Noun
قبضہ جِس کے ذَریعہ دو چیزوں کو جوڑتے ہیں ۔
Noun
کيتھولَک عِيسائيوں کا پادری ۔
152.Cardingn.
دھنائی ۔ پنائی
Verb
باریک دندانوں والی کنگھی کو روئی میں سے گُزرنا تا کہ اِس کے تمام ریشے ایک سمت میں ہو جائیں اور اِس کی ایک پونی بن جاۓ ۔
v. a.
1. دھننا ۔ دھنکنا ۔ پیننا
2. تومنا ۔ کھولنا
n.
1. تاش
2. نقشہ قطب نما
3. ملاقات کا ٹکٹ ۔ ملاقاتی کارڈ
Noun
تاش ۔ سَخَت کاغَذ کا ٹُکڑا ۔ تَعارُفی کارڈ ۔
153.CardiogenicNoun
قَلب زاد ۔ دِل سے پَیدا ہونے کے مُتعَلِق ۔ کَرونری تھَرَمبوسِس ۔ حَرکَتِ قَلب کا بَند ہو جانا
154.CardiogramGreek, L. Quod Vide
قَلبی نِگارَش ۔ کارڈیو گراف سے ٹریس شُدہ ریکارڈِنگ
Noun
برقی نگارش قلب ۔ ترسیم قلب نگاری ۔ کیفیت نامہ قلب نگاری ۔
155.Cardiogram, electrocardiogramNoun
قَلبی نِگارِش ۔ دِل کی دھَڑکَنوں کا نَقشَہ ۔
156.CardiographAdjective, Adverb, Greek
کارڈیو گراف ۔ قَلب نِگار ۔ دِل کی دھَڑکَن اور قُوَّت اور قِسَم کو کاغَذ پر ریکارڈ کَرنے کا آلہ
Noun
قَلب نِگار ۔ ايک آلَہ جو دِل کے عمَل کا خاکَہ کاغَذ پَر مُرتَسِم کَرتا ہے ۔
157.CardiographyNoun
قَلبی نِگارِش ۔ دِل نِگاری ۔ کارڈِيو گَرافی ۔
158.CardioidNoun
(رَياضی) خَطِ صُنُوبری ۔ قُطَب نُما خَط، دِل کی شَکَل سے مُشابَہ ايک خَميدَہ خَط ۔
159.Cardioid curveNoun
دِل کی شکل کا خم ۔
160.CardiologistNoun
ماہِرِ قَلبیات ۔ کارڈیالوجی کا ماہِر ۔ امراضِ قَلب کا ماہَر
Noun
ماہِر امراضِ قَلب ۔
161.CardiologyGreek
قَلبیات ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں دِل اور اِس کے مُتعَلِق افعال کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے
Noun
قَلبِيات ۔ عِلمِ امراضِ دِل ۔
162.CardiomegalyGreek
دِل کا بَڑھنا
163.CardiomyopathyAdjective, Greek
قَلبی عُضلے کی تَکلیف
164.CardiopathyAdjective, Greek
دِل کی بیماری
165.Cardiophoneمائیکروفُون جِس سے دِل کی آوازیں سُنی جا سَکتی ہَیں
166.CardioplastyAdjective, Greek
کارڈیَک سفَنکٹَر کا پلاسٹِک آپریشَن
167.CardiopulmonaryNoun
دِل اور پھیپھڑوں سے مُتعَلِق
168.CardioratorNoun
دِل کی دھَڑکَن کی بَصری ریکارڈِنگ کا سامان
169.CardiorealGreek
دِل اور گُردے سے مُتعَلِق
170.Cardiorespiratoryدِل اور تَنَفُّسی نَظام کے مُتعَلِق
171.CardiorraphyAdverb, Greek
دِل کی دیوار کو ٹانکے لَگانا
172.CardioscopeNoun
دِل کی اندرُونی جانِب جانچنے کے لیے ایک آلہ
173.CardiospasmGreek
شَنج الفواد ۔ کارڈیَک سَفَنکٹَر کا سپازم
174.CardiothoracicGreek
دِل اور تھوریکس کے کہفہ کے مُتعَلِق ۔ سَرجَری کی ایک مَخصُوص شاخ
175.CardiovascularAdjective
قَلب و عِرُوقی ۔ دِل اور خُون کی وَريدوں سے مُتَعلِق ۔
car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.