English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    58    59    60    61    62    63    64    65    66    67    Next
1551.Rectangular coordinateNoun
دو عمُودی لکیروں میں ہر ایک تک کم سے کم فاصلہ
1552.RectangularityNoun
مُستطیل پن ۔ قائمہ الزاویہ ہونے کا عمل
1553.RectangularlyAdverb
مُستطیلانہ طور پر
1554.Rectifiableadj.
درست ہونے کے لائق۔ اصلاح پذیر۔ (تصیح پذیر)
Adjective
قابلِ درُستی ۔ قابلِ تصحیح ۔ اِصلاح پذیر ۔ جِسے ابھی ٹھیک کیا جا سکتا ہو
1555.Rectificationn.
1. اصلاح۔ درستی۔ سدھار۔ سنوار
2. صفائی۔ تقطیر۔ سودھن۔ (تعدیل)
Noun
درُستی ۔ تصحیح ۔ خالِص تر بنانے کا عمل
1556.Rectificationsn.
1. اصلاح۔ درستی۔ سدھار۔ سنوار
2. صفائی۔ تقطیر۔ سودھن۔ (تعدیل)
Noun
درُستی ۔ تصحیح ۔ خالِص تر بنانے کا عمل
1557.Rectifiedv. a.
1. اصلاح دینا۔ درست کرنا۔ ٹھیک کرنا۔ سدھارنا۔ سادھنا۔ آرائش کرنا۔ سیدھا کرنا۔ ترمیم کرنا۔ سنوارنا
2. دوآتشہ یا سہ آتشہ کرنا۔ مکرر تقطیر کرنا۔ صاف کرنا۔ (تصفیہ کرنا)
Verb
درُست یا صحیح کر دینا ۔ ترمیم کرنا ۔ غلطی یا خرابی ٹھیک کرنا
adj.
مستقیم الخطّین۔ (مستقیم یا خطوط مستقیم کا)
1558.Rectifiern.
1. مصلح۔ مصحح۔ درست کرنے والا
2. آلہٴ سمت نما
Noun
آلہ کشید ۔ وہ جو ٹھیک کرے ۔ تخلیص کار ۔
1559.Rectifiersn.
1. مصلح۔ مصحح۔ درست کرنے والا
2. آلہٴ سمت نما
Noun
آلہ کشید ۔ وہ جو ٹھیک کرے ۔ تخلیص کار ۔
1560.Rectifiesv. a.
1. اصلاح دینا۔ درست کرنا۔ ٹھیک کرنا۔ سدھارنا۔ سادھنا۔ آرائش کرنا۔ سیدھا کرنا۔ ترمیم کرنا۔ سنوارنا
2. دوآتشہ یا سہ آتشہ کرنا۔ مکرر تقطیر کرنا۔ صاف کرنا۔ (تصفیہ کرنا)
Verb
درُست یا صحیح کر دینا ۔ ترمیم کرنا ۔ غلطی یا خرابی ٹھیک کرنا
adj.
مستقیم الخطّین۔ (مستقیم یا خطوط مستقیم کا)
1561.Rectifyv. a.

1562.Rectifyingv. a.
1. اصلاح دینا۔ درست کرنا۔ ٹھیک کرنا۔ سدھارنا۔ سادھنا۔ آرائش کرنا۔ سیدھا کرنا۔ ترمیم کرنا۔ سنوارنا
2. دوآتشہ یا سہ آتشہ کرنا۔ مکرر تقطیر کرنا۔ صاف کرنا۔ (تصفیہ کرنا)
Verb
درُست یا صحیح کر دینا ۔ ترمیم کرنا ۔ غلطی یا خرابی ٹھیک کرنا
adj.
مستقیم الخطّین۔ (مستقیم یا خطوط مستقیم کا)
1563.Rectilinealadj.
مستقیم الخطّین۔ (مستقیم یا خطوط مستقیم کا)
1564.RectilinearAdjective
مُستقیم ۔ سیدھا ۔ راست خطی ۔ مُستقیم الاِضلاع ۔ محدُود
adj.
مستقیم الخطّین۔ (مستقیم یا خطوط مستقیم کا)
1565.RectilinearlyAdverb
سیدھے انداز سے ۔ مُستقیمانہ طور پر ۔ سیدھے خطُوط میں محدُود انداز سے
1566.Recton.
دایاں صفحہ۔ صفحہٴ راست
Noun
کھُلتا صفحہ ۔ دائیں ہاتھ کا صفحہ ۔
1567.RectoceleNoun
رَیکٹَم کی تَنَزّلی جَس سے وہ مَقَعد سے باہَر ہو جاتا ہے
1568.Rectorn.
1. محلے کا پادری
2. خانقاہ یا مدرسے کا سردار۔ مولوی
3. ناظم۔ عامل۔ حاکم۔ (ریکٹر۔ صدر جامعہ)
Noun
ناظم ۔ متولی ۔ کلیسا ۔ اِمام ۔ اِنچارج ۔ سربراہ
1569.Rectoraten.
حاکم، پادری، خانقاہ یا مدرسے کے سردار کا عہدہ۔ (ریکٹری۔ نظامت۔ صدارت۔ صدر مدرسی)
Noun
پادری کا دفتر ۔ ناظم یا سربراہ کا دفتر
1570.Rectorialadj.
حاکم یا محلے کے پادری کے متعلق۔ خانقاہ یا مدرسے کے سردار کے متعلق ۔ (صدر جامعہ کا)
Adjective
کلیسائی حلقے کے اِنتظام کے مُتعَلِق
1571.Rectoriesn.
1. پادری کا عہدہ
2. پادری کا محلہ یا مکان
Noun
ایک پادری کا اپنا گِرجا ۔ سرکاری قیام گاہ ۔ ایک کلیسائی حلقے کا گِرجا
1572.Rectorsn.
1. محلے کا پادری
2. خانقاہ یا مدرسے کا سردار۔ مولوی
3. ناظم۔ عامل۔ حاکم۔ (ریکٹر۔ صدر جامعہ)
Noun
ناظم ۔ متولی ۔ کلیسا ۔ اِمام ۔ اِنچارج ۔ سربراہ
n.
حاکم، پادری، خانقاہ یا مدرسے کے سردار کا عہدہ۔ (ریکٹری۔ نظامت۔ صدارت۔ صدر مدرسی)
Noun
پادری کا دفتر ۔ ناظم یا سربراہ کا دفتر
1573.Rectorshipn.
حاکم، پادری، خانقاہ یا مدرسے کے سردار کا عہدہ۔ (ریکٹری۔ نظامت۔ صدارت۔ صدر مدرسی)
Noun
پادری کا دفتر ۔ ناظم یا سربراہ کا دفتر
1574.Rectoryn.
1. پادری کا عہدہ
2. پادری کا محلہ یا مکان
Noun
ایک پادری کا اپنا گِرجا ۔ سرکاری قیام گاہ ۔ ایک کلیسائی حلقے کا گِرجا
1575.Rectosn.
دایاں صفحہ۔ صفحہٴ راست
Noun
کھُلتا صفحہ ۔ دائیں ہاتھ کا صفحہ ۔
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    58    59    60    61    62    63    64    65    66    67    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.