English to Urdu Translation
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 Next | ||
1576. | Rectoscope | Noun رَیکٹَم کو جانچنے کے لیے ایک آلَہ |
1577. | Rectosigmoid | Noun رَیکٹَم اور قولون کے سِگما نُما حِصَّہ سے مُتَعلِق |
1578. | Rectosigmoidectomy | Noun ریکٹَم اور سِگما نُما قولون کو آپرَیشَن کے ذَریعے الَگ کَرنا |
1579. | Rectouterine | Noun شَرجی رحمی ۔ ریکٹَم اور یُوٹرَس سے مُتَعلِق |
1580. | Rectovaginal | Noun سَرمی مہبَل ۔ ریکٹَم اور ویجائنا کے مُتَعلِق |
1581. | Rectovesical | Noun سَرمی مَثَانی ۔ ریکٹَم اور بَلَیڈَر کے مُتَعلِق |
1582. | Rectricial | Adjective پرِندوں کی پرواز میں سِمت بدلنے والے دُم کے لمبے پروں سے مُتعَلِق |
1583. | Rectrix | Noun پرِندوں کی پرواز میں سِمت بدلنے والا |
1584. | Rectum | n. بڑی آنت کا تیسرا اخیر حصہ۔ امعائے مستقیم Noun سَرم ۔ مُعاء مُستَقیم ۔ سیدھی آنت ۔ بَڑی آنت کا آخری حِصّہ ۔ |
1585. | Rectums | n. بڑی آنت کا تیسرا اخیر حصہ۔ امعائے مستقیم Noun سَرم ۔ مُعاء مُستَقیم ۔ سیدھی آنت ۔ بَڑی آنت کا آخری حِصّہ ۔ الزام سے بری n. آرام۔ استراحت۔ آسائش۔ (سکون۔ اطمینان۔ راحت) |
1586. | Rectus in curia | الزام سے بری |
1587. | Recumbence | n. آرام۔ استراحت۔ آسائش۔ (سکون۔ اطمینان۔ راحت) |
1588. | Recumbency | Noun خمیدگی ۔ جھُکاٴو ۔ اِستراحت ۔ n. آرام۔ استراحت۔ آسائش۔ (سکون۔ اطمینان۔ راحت) |
1589. | Recumbent | adj. 1. تکیہ لگائے۔ جُھکا۔ لیٹا۔ (اُفتادہ۔ لیٹواں) 2. سُست۔کاہل۔ اداس۔ آلسی Adjective خمیدہ ۔ جھُکا ہُوا ۔ چِت ۔ حالتِ آرام میں |
1590. | Recumbently | adv. لیٹا ہوا۔ تکیہ لگائے Adverb خمیدہ انداز سے ۔ جھُکے ہُوئے ۔ لیٹے ہُوئے |
1591. | Recunquer | Verb دوبارہ فتح کر لینا ۔ جنگ کے ذریعے روبارہ حاصِل کر لینا |
1592. | Recuperate | v. a. صحت یا قوت حاصل کرنا۔ بحال ہوجانا۔ تندرستی پاجانا۔ سنبھل جانا۔ تلافی کرلینا۔ |
1593. | Recuperated | v. a. صحت یا قوت حاصل کرنا۔ بحال ہوجانا۔ تندرستی پاجانا۔ سنبھل جانا۔ تلافی کرلینا۔ |
1594. | Recuperates | v. a. صحت یا قوت حاصل کرنا۔ بحال ہوجانا۔ تندرستی پاجانا۔ سنبھل جانا۔ تلافی کرلینا۔ |
1595. | Recuperating | v. a. صحت یا قوت حاصل کرنا۔ بحال ہوجانا۔ تندرستی پاجانا۔ سنبھل جانا۔ تلافی کرلینا۔ |
1596. | Recuperation | n. تلافی۔ صحت یابی۔ شفایابی۔ قوت یابی۔ سنبھلنا Noun بحالی ۔ باز گیری ۔ باز یابی ۔ مالداری ۔ تندرُستی ۔ |
1597. | Recuperations | n. تلافی۔ صحت یابی۔ شفایابی۔ قوت یابی۔ سنبھلنا Noun بحالی ۔ باز گیری ۔ باز یابی ۔ مالداری ۔ تندرُستی ۔ |
1598. | Recuperative | Adjective باز گیرانہ ۔ صحت یا دولت کی بحالی میں مدد کرنے والا |
1599. | Recuprate | Verb بیماری یا تھکن سے بحال ہو جانا ۔ مالی حالت کا بہتر ھو جانا ۔ سنبھل جانا |
1600. | Recur | v. n. 1. یاد آنا۔ سدُھ آنا۔ 2. پھر واقع ہونا 3. آنا۔ رجوع کرنا۔ پھرنا۔ التفات کرنا Verb دوبارہ ہونا ۔ بار بار ہونا ۔ اپنی خیال کی طرف پھِر مائِل ہونا |
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.