English to Urdu Translation
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 Next | ||
1601. | Recurred | v. n. 1. یاد آنا۔ سدُھ آنا۔ 2. پھر واقع ہونا 3. آنا۔ رجوع کرنا۔ پھرنا۔ التفات کرنا Verb دوبارہ ہونا ۔ بار بار ہونا ۔ اپنی خیال کی طرف پھِر مائِل ہونا n. بازگشت۔ مراجعت۔ رجوع۔ وقوع۔ (تواتر۔ تکرار۔ عود۔ اعادہ) Noun باز گردی ۔ تکرار ۔ بار بار ہونے کا عمل ۔ مُناسب وقفے سے ہونے کا عمل adj. دورہ کرنے والا۔ دائر۔ راجع۔ باری کا۔ معاود۔ متوالی۔ چلتی۔ (متواتر۔ مکرر) Adjective باز گرد ۔ بار بار ہونے والا ۔ پلٹ آنے والا ۔ |
1602. | Recurrence | n. بازگشت۔ مراجعت۔ رجوع۔ وقوع۔ (تواتر۔ تکرار۔ عود۔ اعادہ) Noun باز گردی ۔ تکرار ۔ بار بار ہونے کا عمل ۔ مُناسب وقفے سے ہونے کا عمل |
1603. | Recurrency | n. بازگشت۔ مراجعت۔ رجوع۔ وقوع۔ (تواتر۔ تکرار۔ عود۔ اعادہ) Noun باز گردی ۔ تکرار ۔ بار بار ہونے کا عمل ۔ مُناسب وقفے سے ہونے کا عمل |
1604. | Recurrent | adj. دورہ کرنے والا۔ دائر۔ راجع۔ باری کا۔ معاود۔ متوالی۔ چلتی۔ (متواتر۔ مکرر) Adjective باز گرد ۔ بار بار ہونے والا ۔ پلٹ آنے والا ۔ |
1605. | Recurrently | Adverb باز گردی سے ۔ مُکرّر طور پر ۔ واپس مُڑ جانے کے انداز میں |
1606. | Recurring | v. n. 1. یاد آنا۔ سدُھ آنا۔ 2. پھر واقع ہونا 3. آنا۔ رجوع کرنا۔ پھرنا۔ التفات کرنا Verb دوبارہ ہونا ۔ بار بار ہونا ۔ اپنی خیال کی طرف پھِر مائِل ہونا n. بازگشت۔ مراجعت۔ رجوع۔ وقوع۔ (تواتر۔ تکرار۔ عود۔ اعادہ) Noun باز گردی ۔ تکرار ۔ بار بار ہونے کا عمل ۔ مُناسب وقفے سے ہونے کا عمل adj. دورہ کرنے والا۔ دائر۔ راجع۔ باری کا۔ معاود۔ متوالی۔ چلتی۔ (متواتر۔ مکرر) Adjective باز گرد ۔ بار بار ہونے والا ۔ پلٹ آنے والا ۔ |
1607. | Recurring decimal | Noun اعشاریہ متوالیہ ۔ کسرِ اعشاریہ ۔ بار بار آنے والا اعشاریہ ۔ اعشاریہ کی تکرار |
1608. | Recurs | v. n. 1. یاد آنا۔ سدُھ آنا۔ 2. پھر واقع ہونا 3. آنا۔ رجوع کرنا۔ پھرنا۔ التفات کرنا Verb دوبارہ ہونا ۔ بار بار ہونا ۔ اپنی خیال کی طرف پھِر مائِل ہونا n. بازگشت۔ مراجعت۔ رجوع۔ وقوع۔ (تواتر۔ تکرار۔ عود۔ اعادہ) Noun باز گردی ۔ تکرار ۔ بار بار ہونے کا عمل ۔ مُناسب وقفے سے ہونے کا عمل adj. دورہ کرنے والا۔ دائر۔ راجع۔ باری کا۔ معاود۔ متوالی۔ چلتی۔ (متواتر۔ مکرر) Adjective باز گرد ۔ بار بار ہونے والا ۔ پلٹ آنے والا ۔ |
1609. | Recurvate | v. a. پیچھے کو جُھکانا یا ٹیڑھا کرنا Adjective مُڑا ہُوا ۔ خمیدہ ۔ بر گرداں |
1610. | Recurvation | n. پیچھے کی طرف جھکاؤ یا خم۔ (باز خمیدگی) |
1611. | Recurve | Verb مُڑنا ۔ موڑنا ۔ جھُکنا ۔ جھُکانا |
1612. | Recurvity | n. پیچھے کی طرف جھکاؤ یا خم۔ (باز خمیدگی) |
1613. | Recusancy | n. انحراف۔ قاعدہ سے انکار۔ (عدول حکمی۔ تمرّد) Noun نافرمانی ۔ سرکشی ۔ اِنکار ۔ اِنحراف |
1614. | Recusant | n. 1. عُذر دار۔ معترض۔ متمرد۔ منکر۔ منحرف۔ سرکش 2. امور دینی میں بادشاہی اختیار سے انکار کرنے والا۔ (نافرمان) Adjective نافرمان ۔ سرکش ۔ مُنحرِف ۔ مُنکر ۔ رمیدہ |
1615. | Recuse | v. a. رد کرنا۔ نہ ماننا۔ مسترد کرنا۔ اعتراض کرنا |
1616. | Red | adj. سرخ۔ لال۔ احمر۔ ارون۔ للت۔ میگوں۔ بمبھ۔ کندوری۔ راتا۔ (قرمزی۔ خونی) n. سرخ رنگ۔ سوہا۔ لال ريڈ ۔ لال ۔ سُرخ ۔ Adjective لال ۔ سُرخ ۔ احمر ۔ قِرمزی ۔ خُون رنگ ۔ لہُو رنگ ۔ |
1617. | Red alert | Noun ہنگامی اِشارہ ۔ ہوشیار ۔ خبردار ۔ ہنگامی صُورت حال |
1618. | Red ant | Noun ایک سُرخ لال بھُوری چیونٹی |
1619. | Red bird | Noun سُرخ چِڑیا |
1620. | Red birtch | Noun سُرخ غان ۔ درخت کی ایک قِسم |
1621. | Red blood cell | Noun خُون کا سُرخ خُلیہ ۔ |
1622. | Red bone | Noun سُرخی مائل بھُورا شِکاری کُتّا |
1623. | Red carpet | Noun سُرخ قالین ۔ اِستقبالیہ قالین ۔ طمطراق والا |
1624. | Red carpet treatment | Noun شاندار ۔ پُر جوش اِستقبال یا مہمان داری |
1625. | Red cedar | Noun لال چندن ۔ صندلِ سُرخ ۔ خُوشبُودار ،نرم اور ہموار لکڑی |
r found in 5,704 words & 229 pages. Previous 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.