English to Urdu Translation

can found in 320 words & 13 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next
201.CannonryNoun
توپ چَلانے کا عمَل ۔
202.Cannonsn.
توپ ۔ ضرب ۔ رہکلا
n.
1. قانون ۔ آئین
2. شرع ۔ شاشتر
3. پادریوں کا ایک درجہ
کےنان ۔ توپ ۔
Noun
توپ ۔ پھَٹنے والے گولے چَلانے داغنے والی توپ ۔
n.
توپ کا گولہ ۔ گولہ
Noun
توپ کا گولَہ ۔
203.Cannonshotn.
توپ کا گولہ ۔ گولہ
Noun
توپ کا گولَہ ۔
204.Cannotنہ ۔ نَہ ہو سَکنا ۔ مَجاز نَہ ہونا ۔
205.CannulaNoun
کِسی سیال مادّے کو جِسَم میں بَذریعہ وَرید داخَل یا خارَج کَرنے کے لیے ایک کھوکھَلی نَلی
Noun
قنولہ ۔ جُراحی نلکی ۔ ایک ایسی نالی جِس کے ذریعہ جِسم کے اندر کی رطُوبت کے اِخراج کا راستہ بنایا جاتا ہے ۔
206.Cannula, canulaNoun
(جَراحی) پَچکاری ۔ جَراحی نَلکی ۔
207.CannularAdjective
نَلکی نُما ۔ سُوراخ دار سُوئی والی ۔
208.Cannyadj.
سیانا ۔ ہوشیار
Adjective
ذِی عِلم ۔ نُکتَہ دان ۔ دانِشمَند ۔
209.Canoen.
ڈونگا ۔ ڈینگی
Noun
چھوٹی کَشتی ۔ ڈُونگی ۔
210.Canoe tiltingNoun
ايک کھيل جِس ميں ڈونگی جھُکانے کا مُقابِلہ ہوتا ہے ۔
211.Canoedn.
ڈونگا ۔ ڈینگی
Noun
چھوٹی کَشتی ۔ ڈُونگی ۔
adj.
1. شرعی ۔ قانونی
2. باقاعدہ ۔ ٹھیک
3. دینی ۔ مذہبی
212.Canoeingn.
ڈونگا ۔ ڈینگی
Noun
چھوٹی کَشتی ۔ ڈُونگی ۔
adj.
1. شرعی ۔ قانونی
2. باقاعدہ ۔ ٹھیک
3. دینی ۔ مذہبی
213.CanoeistNoun
ڈونگی چَلانے والا ۔ ڈونگِيا ۔ کَشتی بان ۔
214.Canoesn.
ڈونگا ۔ ڈینگی
Noun
چھوٹی کَشتی ۔ ڈُونگی ۔
adj.
1. شرعی ۔ قانونی
2. باقاعدہ ۔ ٹھیک
3. دینی ۔ مذہبی
215.CanonNoun
شریعت ۔ دینی فتویٰ ۔
Noun
پادرِيوں کی ايک جَماعت ۔
216.Canon lawNoun
قانون مذہبی ۔ کلیسائی قانون ۔
Noun
کَليسائی قانُون ۔
217.Canon of inheritanceNoun
اصول وراثت ۔ وراثت کا اصول ۔
218.Canon of interpretationNoun
اصولِ تعبیر ۔
219.Canon regularNoun
رُکَنِ کَليسا ۔
220.CanonessNoun
اُس نَسوانی جَماعت کی رُکَن جو قائدے کے تَحَت رہتی ہو ليکِن کِسی عہد و پيما کی پابَند نَہ ہو ۔
221.CanonicAdjective
قانُونی ۔ کَليسائی ۔ شَرعی ۔
222.Canonic.canonicaladj.
1. شرعی ۔ قانونی
2. باقاعدہ ۔ ٹھیک
3. دینی ۔ مذہبی
223.CanonicalAdjective
دينی مَذہَبی ۔ قَواعِد و ضَوابِط سے مُتَعلِق ۔
224.Canonical hoursNoun
(کَليسِيات) عِبادَت کے لِيے مَخصُوص دِن کے بَعض اوقات ۔
225.Canonical punishmentNoun
مذہبی حقوق سے محروم کرنا ۔
can found in 320 words & 13 pages.
  Previous    4    5    6    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.