English to Urdu Translation

car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.Caricaturistsn.
گڈا بنانے والا ۔ ہزال ۔ خاکہ اڑانے والا
Noun
تَضحيکی خاکَہ نِگار ۔ خاکَہ اُڑانے والا ۔
227.Cariesn.
ہڈی کا گلنا یا سڑنا ۔ ہڈی میں ناسور
Noun
بوسیدگی ۔ کھوڑیں ۔ ہَڈّی یا دانتوں کا سَڑنا ۔ عمُوماً پیپ کا پَڑ جانا
Noun
بوسیدگی اِستخوان ۔ دانت یا کِسی ہڈی کی بوسیدگی ۔
Noun
بوسيدگی ۔ عَظم ۔ کِرم خُوردگی ۔
228.Carillonn.
گھنٹی باجا ۔ گھنٹوں کا ساز جو ہاتھ سے یا کل سے بجایا جائے
Noun
گھَنٹی باجا ۔ گھَنٹِيوں کا ساز ۔
229.CarilloneurNoun
کيری لان بَجانے والا ۔
230.Carillonsn.
گھنٹی باجا ۔ گھنٹوں کا ساز جو ہاتھ سے یا کل سے بجایا جائے
Noun
گھَنٹی باجا ۔ گھَنٹِيوں کا ساز ۔
231.CarinaNoun
لنگر سفینہ ۔ کِسی کشتی کا پیندا ۔ زورق ۔
232.CarinateNoun
ایسی چیز جو کشتی کے پیندے سے مُشابہ ہو ۔
233.Caringn.
1. سانسا ۔ فکر ۔ چنتا
2. خبرداری ۔ ہوشیای ۔ چوکسی ۔ تاکید
3. کام ۔فرض ۔ ذمہ داری
4. مدار خبر گیری ۔ رکشنئے ۔ آنکھوں کا تارا ۔ ہتھیلی کاپھپھولا
v.n.
1. چنتا یا سوچ میں ہونا
2. چاہنا ۔ پروا کرنا
Verb, Interjection
مُتفَکَر يا مُترَدُد ہونا ۔ خَيال يا لحاظ ہونا ۔
234.CariocaNoun
جُنُوبی امريکا کا ايک رَقص اور اُس کی موسيقی ۔ بَرازيلی باشِندَہ ۔
235.Cariole, carrioleNoun
چھوٹا سا ايک کھُلا ٹھيلا ۔
236.Cariosity, cariousnessNoun
بوسيدگی ۔ کِرم خُوردگی ۔
237.Cariousadj.
سڑا
Adjective
کِرم خُوردَہ ۔ بوسيدَہ ۔
238.Carkn.
چنتا ۔ فکر ۔ کھٹکا ۔ ڈبکا ۔ خدشہ ۔ دگدگہ
239.Carkingadj.
جان گسل ۔ روح فرسا ۔ جاں گداز
240.CarlinesNoun
کِسی جہاز کے آر پار لگے ہوۓ شہتیر پر چوڑائی میں لگے ہوۓ چھوٹے شہتیر جو عرشے کو اُٹھاۓ رکھنے میں مدد دیتے ہیں ۔
241.CarlismNoun
کارلِزم ۔ کارلِسٹوں کے اصُولوں اور نَظَرِيات کا مَجمُوعہ ۔
242.CarlistNoun
تَختِ فرانس پَر ڈان کارلُوس يا اُس کے خاندان کے دَعوے کا حامی ۔
243.CarloadNoun
بھاری چھَکڑے پَر لَدا ہُوا سامان ۔ گَڈا بوجھ ،
244.CarmagnoleNoun
فرانس کے اِنقَلابِيوں کی وَردی ۔ فرانس ميں اِنقَلابی دَور کا رَقص اور گِيت ۔
245.Carmann.
گاڑی بان ۔ گڑ والا ۔ بہل وان ۔ رتھ بان
246.CarmeliteNoun, Adjective
کارمَلی سِلسِلے سے مُتَعلِق ۔
247.Carminativen.
باؤ ہرن ۔ دافع ریاح
Noun
مُحَلَّل ریاح ۔ آنتوں میں ریح یا بادی کو آرام دینے والا ۔ بھُوک اور ہاضمہ کو تَقویّت دیتا ہے
Noun
کلسر ریاح ۔ ایسی دوا جو ریاح کو تحلیل کر کے پیٹ کی تکلیف کو دُور کرے ۔
Adjective
دافعِ رِياح ۔ جِسَم سے ہَوا خارِج کَرنے والا ۔
248.Carminen.
قرمزی یا لال رنگ
Noun, Adjective
قِرمَزِی رَنگ ۔ رَنگنے والا خالِص مادَّہ ۔
249.Carminesn.
قرمزی یا لال رنگ
Noun, Adjective
قِرمَزِی رَنگ ۔ رَنگنے والا خالِص مادَّہ ۔
250.Carnagen.
خونریزی ۔ قتل ۔ گھمسان
Noun
شدید خون ریزی ۔ قتلِ عام ۔ سب کے سامنے کسی شخص کو مارنا یا قتل کرنا ۔
Noun
قَتلِ عام ۔ اِنسانوں کی زَبَردَست تَباہی ۔
car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.