English to Urdu Translation
amen found in 31 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Amenorrhea | (طِب) اِحتَباسُ الطَمَث ۔ حيض کا غَير طَبعی يا فاسدانَہ اِحتَباس ۔ |
27. | Amenorrhoea | Adjective, Greek حَبث الطَمث ۔ حیض کی غَیر موجُودگی ۔ اگر پہلی دَفع حیض نہ آئی تو اوَّل اور اگر بَعد میں بَند ہو جائے تو ثانوی قِسَم ہو گی |
28. | Amens | adv. ایسا ہی ہو ۔ آمین ۔ یتھا استو ۔ ایوم استو ۔ آمین الله ۔ تیرے منہ گھی کھانڈ ۔ تری آواز مکے اور مدینے ۔ روح الامین (حضرت عیسیٰ کا خطاب) Adverb, Interjection آمين ۔ خُلُوص کے ساتھ ۔ فی الحَقيقَت ۔ قُبُول فَرما ۔ خُدا کَرے ايسا ہی ہو ۔ اِتفاق رائے کا اِظہار ۔ کوئی اِختَتامی لَفظ يا عمَل ۔ |
29. | Amensa et thoro | قانونی علیحدگی ۔ میان بیوی کے درمیان ۔ |
30. | Amentia | Latin بھولا پن ۔ پاگَل پن دِماغی کَمزوری ۔ سَٹھيا جانا ۔ دِماغی صَلاحِيَت کی کَمی ۔ بھولا پَن ۔ |
31. | Amentum | لڑی ۔ لٹکن |
amen found in 31 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.