English to Urdu Translation

car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Caravansn.
کارواں ۔ قافلہ ۔ بنجارا ۔ جاتریوں کی سموہ ۔ میدنی
Noun
کارواں ۔ قافِلَہ ۔ خانَہ رَواں ۔
27.Caravansariesn.
کارواں سرائے ۔ بنجاروں یا جاتریوں کے اُترنے کی جگہ
Noun
کارَواں سَرائے ۔
28.Caravansaryn.
کارواں سرائے ۔ بنجاروں یا جاتریوں کے اُترنے کی جگہ
Noun
کارَواں سَرائے ۔
29.Caravel, carvelNoun
چھوٹا بادبانی جَہاز ۔
30.Carawayn.
زیرہ
Noun
سَياہ زِيرَہ ۔ کَراوِيَہ ۔ شَشماہی پھَل ۔
31.Carawaycomfitn.
زیرے کی نقُل
32.Carawaysn.
زیرہ
Noun
سَياہ زِيرَہ ۔ کَراوِيَہ ۔ شَشماہی پھَل ۔
33.Carb louseجُوں ۔ قَمَل مُوئے باز ۔
34.Carbageکار بيج ۔ اوجھڑی
35.CarbamateNoun
کار بيمَک تيزاب کا نَمَک ۔
36.CarbamicAdjective
ايک نامِياتی تيزاب سے مُتَعلِق ۔
37.CarbamideNoun
پیشاب میں شامِل ایک مادّہ ۔
Noun
(کيمِيا) کاربامائيڈ ۔ مادّہ پيشاب ۔ يُورِيا ۔
38.Carbaminohaemoglobinکاربَن ڈائی آکسائیڈ اور ہیمو گلوبَن کے دَرمیان بَننے والا مُرَکَّب
39.CarbanionNoun
(کيمِيا) ايک مَنفی باردار نامِياتی بَرق پارَہ ۔
40.CarbazoleNoun
ايک سُفيد قَلمی، حَلقَوی اور نامِياتی مُرَکَّب جو تارکول سے حاصِل ہوتا ہے ۔
41.Carbenicllinسوڈومونَس ایرو جینوسا کے خلاف اِستَعمال ہونے والی نیم تالیفی پینسلین
42.CarbideNoun
کاربن اور کِسی دھات کا مُرکب مثلاً کیلشیم کاربائٹ ۔
Noun
کاربائيڈ ۔ دھات کے ساتھ کاربَن کا مُرَکَّب ۔ کاربَن آميزَہ ۔
43.Carbinen.
قرابین
44.Carbine, carabineNoun
بَندُوق يا آتَشيں اسلَحَہ ۔
45.CarbinolNoun
ایک نام جو الکحل گروپ کے مُرکبات کو نام دیتے وقت نُقطہ اِبتداء کے طَور پر میتھائل الکحل کو دیا جاتا ہے ۔
Noun
(کيمِيا) ميتھائل الکُحَل ۔
46.Carbocyclic compoundNoun
(کيمِيا) کاربَن حَلقَئی مُرَکَّب ۔
47.CarbohaemoglobinAdjective
کاربَن مونو آکسائیڈ اور ہیموگلوبَن سے بَننے والا ایک پائیدار مُرَکَّب
48.CarbohydrateGreek, Latin
کاربو ہائیڈریٹ ۔ نَشاستہ دار غَذا ۔ کاربَن ، آکسیجَن اور ہائیڈروجَن پر مُشتَمِل ایک نامیاتی مُرَکَّب ۔
Noun
کيمِيائی مُرَکَّب جو کاربَن ہائيڈروجَن اور آکسيجَن سے مِل کَر بَنتا ہے ۔
49.CarbohydratesNoun
نِشاستہ دار غذا ۔ کیمیائی مُرکبات کا گروہ جِس میں گلوکوز ، شکر ، نِشاستہ اور سلولوز شامِل ہیں ۔
50.CarbolateNoun
(کيمِيا) کاربُوليٹ ۔ کاربالک ايسَڈ کا نَمَک ۔
car found in 477 words & 20 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.