English to Urdu Translation

ham found in 53 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.Hammer-toeNoun
مُطرقی انگُوٹھا ۔
27.Hammerclothn.
کوچ بکس کی پوشش
28.HammeredAdjective
مَضروب ۔ ہتھوڑے کی ضَربوں کے نِشانوں والا ۔
n.
1. ہتھوڑا۔ ہتھوڑی۔ مارتول۔ ہیمر
2. موگری
v. a.
1. ٹھوکنا۔ گھڑنا۔ ہتھوڑے سے کوٹنا یا پیٹنا
2. گھڑنا۔ شکل بنانا
3. دل سے بنانا۔ گھڑنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ تجویز کرنا
ہيمر ۔ ہتھوڑا ۔
Noun
ہتھوڑا ۔ ہتھوڑی ۔ مار تول ۔ موگری ۔ مطرقہ ۔
29.HammererNoun
ہتھوڑا مارنے والا ۔
30.Hammerheadn.
ایک قسم کی مچھلی
Noun
ابوشکوش ۔ ایک بسیار خور شارک جس کا سر موگری سے مشابہت رکھتا ہے ۔ بھورے رنگ کا افریقی پرندہ جس کا سر ، ہیئت میں ، زنبور کی طرح ہوتا ہے ۔
31.Hammerheadsn.
ایک قسم کی مچھلی
Noun
ابوشکوش ۔ ایک بسیار خور شارک جس کا سر موگری سے مشابہت رکھتا ہے ۔ بھورے رنگ کا افریقی پرندہ جس کا سر ، ہیئت میں ، زنبور کی طرح ہوتا ہے ۔
32.Hammeringn.
1. ہتھوڑا۔ ہتھوڑی۔ مارتول۔ ہیمر
2. موگری
v. a.
1. ٹھوکنا۔ گھڑنا۔ ہتھوڑے سے کوٹنا یا پیٹنا
2. گھڑنا۔ شکل بنانا
3. دل سے بنانا۔ گھڑنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ تجویز کرنا
ہيمر ۔ ہتھوڑا ۔
Noun
ہتھوڑا ۔ ہتھوڑی ۔ مار تول ۔ موگری ۔ مطرقہ ۔
33.HammerlessAdjective
بے گھوڑا {آتشیں ہتھیار } ۔ بغیر گھوڑے کے ۔ بغیر کھٹکے کے ۔ نظر نہ آنے والے گھوڑے کا ۔
34.Hammersn.
1. ہتھوڑا۔ ہتھوڑی۔ مارتول۔ ہیمر
2. موگری
v. a.
1. ٹھوکنا۔ گھڑنا۔ ہتھوڑے سے کوٹنا یا پیٹنا
2. گھڑنا۔ شکل بنانا
3. دل سے بنانا۔ گھڑنا۔ سوچنا۔ بچارنا۔ تجویز کرنا
ہيمر ۔ ہتھوڑا ۔
Noun
ہتھوڑا ۔ ہتھوڑی ۔ مار تول ۔ موگری ۔ مطرقہ ۔
35.Hammingn.
ران۔ جانگھ۔ پٹھا
Noun, Adjective
خُوک پُشت ران ۔ ہیم ۔ سُور کی ران کا گوشت جو خوراک میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ گھُٹنے کے پیچھے کا حِصّہ ۔
36.Hammockn.
جھولے کی طرح کا بچھونا۔ جھولن کھٹولا
Noun
لَٹکَن گھاٹ ۔ جھُولَن کھَٹولا ۔ ایک قِسم کا کھَٹولا جو کینوس یا جالی کا ہوتا ہے ۔
Noun
ہیمَک ۔ دَلدلی علاقے میں زمین کا اَبھَرواں گھَنے جَنگل والا خِطہ جیسے فلوریڈا ایور گلیڈز ۔
37.Hammocksn.

38.HammurabiNoun, Name, Historical
اٹھارویں صدی قبل مسیح۔ قدیم بابل کے پہلے شاہی خاندان کا چھٹا اور سب سے مشہور بادشاہ ۔ سمیر اور اکاد ’’جنوبی عراق‘‘ کی شہری ریاستوں کو اپنی قلمرو میں شامل کیا اور لرسا کے ایلمی بادشاہ کو شکست دے کر اس کے علاقے پر قبضہ کر لیا۔ مگر فتوحات سے زیادہ اپنے ضابطہ قوانین کے لیے مشہور ہے۔ حمورابی کا قانونی ، آئینی اور اخلاقی ضابطہ دنیا کا سب سے قدیم ضابطہ ہے۔
39.HammyAdjective
خَنزیر لحمی ۔ ذائقے ، خُوشبُو یا دیکھنے میں ہیم کی خَصُوصیات سے مُتعلّق ۔
40.Hampern.
بیڑی۔ پیکڑا۔ پائے بند
n.
ٹوکرا۔ چھیبا۔ ڈلیا۔ ڈلا
v. a.
1. بیڑی ڈالنا۔ گرفتار کرنا۔ پابہ زنجیر کرنا
2. پھنسانا۔ اٹکانا۔ الجھانا۔ وبال میں پھنسانا۔ رکاوٹ ڈالنا
3. الجھانا
Verb
حَرکَت میں مَزاحَم ہونا ۔ نمُو میں مَزاحَم ہونا ۔ رُکاوٹ بَننا ۔
Noun
پٹارا ۔ پٹاری ۔ ایک قِسم کی ٹوکری ۔ بید سے بَنی ہوئی پٹاری جو اشیا کی پیکنگ کے کام آتی ہے ۔ کَپڑے رکھنے کے کام آتی ہے ۔
41.Hamperedn.

42.Hamperingn.

43.Hampersn.

44.Hamsn.
ران۔ جانگھ۔ پٹھا
Noun, Adjective
خُوک پُشت ران ۔ ہیم ۔ سُور کی ران کا گوشت جو خوراک میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ گھُٹنے کے پیچھے کا حِصّہ ۔
45.Hamshacklev. a.
ایک پاؤں اور گلے میں رسی باندھنا
46.HamsterNoun
مُوش نُما ۔ ایک چھوٹی دُم والا یورپ اور ایشیا کا اکال جانور ۔ جِس کے مُنھ میں بڑی بڑی تھیلیاں ہوتی ہیں ۔ اِسی جِنس کا کوئی جانور ۔
47.Hamstringn.
ران کی ایک رگ
v. a.
ران کی رگ کاٹنا۔ لنگڑا کرنا۔ ناقابل کرنا
Noun
عرقوب ۔ کازہ {عضلہ} ۔ کریلی نَس ۔ پُٹّھے کی بڑی نَسوں میں سے کوئی ایک ۔
48.Hamstringingn.
ران کی ایک رگ
v. a.
ران کی رگ کاٹنا۔ لنگڑا کرنا۔ ناقابل کرنا
Noun
عرقوب ۔ کازہ {عضلہ} ۔ کریلی نَس ۔ پُٹّھے کی بڑی نَسوں میں سے کوئی ایک ۔
49.HamstringsNoun
عرقُوب ۔ نس ۔ اِنسان کے جِسم میں ٹانگ کے پِچھلے جانِب گھٹنے کے عقبی حِصّے کی موٹی نس ۔
n.
ران کی ایک رگ
v. a.
ران کی رگ کاٹنا۔ لنگڑا کرنا۔ ناقابل کرنا
Noun
عرقوب ۔ کازہ {عضلہ} ۔ کریلی نَس ۔ پُٹّھے کی بڑی نَسوں میں سے کوئی ایک ۔
50.Hamstrungn.
ران کی ایک رگ
v. a.
ران کی رگ کاٹنا۔ لنگڑا کرنا۔ ناقابل کرنا
Noun
عرقوب ۔ کازہ {عضلہ} ۔ کریلی نَس ۔ پُٹّھے کی بڑی نَسوں میں سے کوئی ایک ۔
ham found in 53 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.