English to Urdu Translation

imp found in 545 words & 22 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Impanellingv. a.
اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا
27.ImpanelmentNoun
کِسی فِہرِست میں شمولیت ۔
28.Impanelsv. a.
اہل جیوری کے نام فہرست میں لکھنا
29.Imparityn.
1. تفاوت۔ عدم مساوات۔ اختلاف۔ نامناسبت۔ ناموافقت
2. درجے یا خوبی کا فرق
3. طاق ہونا۔ برابر حصوں میں تقسیم نہ ہو سکنا
Noun
ناموافقت ۔ عدم مساوات ۔ عدم تناسُب ۔ نابرابری ۔ اِختلاف ۔
30.ImparkVerb
پارک وغیرہ میں بند کرنا ۔ پارَک کی طرح بند کرنا ۔
31.ImparkationNoun
بارک بندی ۔ بارک میں بند کرنے کا عمل ۔
32.Imparlv.n.
کسی مقدمہ کو آپس میں فیصلہ کرنے کے لیے مہلت پانا
33.Imparlancen.
راضی نامے کے لیے مہلت پانا۔ استحقاق مدعا علیہ کا صلح نامہ کی مہلت پانے کے لیے
34.Impartv. a.
1. دینا۔ بخشنا۔ عنایت کرنا۔ ایثار کرنا۔ عطا کرنا
2. ظاہر کرنا۔ بتلانا۔ سجھانا۔ کہنا۔ مطلع کرنا
Verb
بہرہ مند کرنا ۔ بتانا ۔ کِسی چیز کا عِلم مُہیّا کرنا ۔ دینا ۔ عطا کرنا ۔
35.ImpartableAdjective
قابِل عطا ۔ بخشیدنی ۔
36.Impartation, impartmentNoun
بہرہ ۔ عطا ۔ بخشِش ۔ بہرہ مندی ۔
37.Impartedv. a.
1. دینا۔ بخشنا۔ عنایت کرنا۔ ایثار کرنا۔ عطا کرنا
2. ظاہر کرنا۔ بتلانا۔ سجھانا۔ کہنا۔ مطلع کرنا
Verb
بہرہ مند کرنا ۔ بتانا ۔ کِسی چیز کا عِلم مُہیّا کرنا ۔ دینا ۔ عطا کرنا ۔
38.ImparterNoun
بخشِندہ ۔ عطا کُنِندہ ۔
39.Impartialadj.
بے پچ۔ اپکشی۔ بے طرف دار۔ بے غرض۔ عادل۔ منصف۔ صاف۔ گو۔ منصفانہ۔ عادلانہ۔ غیر جانبدار
Adjective
غیر جانبدار ۔ جو دُوسری کی نِسبت کی ایک جماعت کا زیادہ حامی نہ ہو ۔
40.Impartialitiesn.
اپکشتا۔ بے طرف داری۔ انصاف۔ غیر جانبداری
41.Impartialityn.
اپکشتا۔ بے طرف داری۔ انصاف۔ غیر جانبداری
42.Impartiality, impartialnessNoun
بے تعصبی ۔ غیر جانبداری ۔
43.Impartiallyadv.
بلا رو و رعایت۔ بلا رو داری۔ عادلانہ۔ منصفانہ۔ بے رعایت۔ بلا طرفداری۔ بے پکش۔ بے غرضی سے۔ انصافاً۔ انصاف سے۔ حق حق
Adverb
غیر جانِبداری سے ۔ اِنصاف سے ۔ غیر مُتعصبانہ ۔
44.Impartibleadj.
1. ناقابل تقسیم۔ جس کا بانٹ نہ ہوسکے
2. بتلائے جانے کے قابل۔ ظاہر کیے جانے کے قابل۔ کہنے جوگ
Noun
ناقابِل تقسیم ۔ غیر مُنقِسم ۔ جو تقسیم نہ ہو سکے ۔ جُدا ناپذیر ۔
45.ImpartiblyAdverb
ناقابِل تقسیم طور پر ۔ غیر مُنقَسِم انداز میں ۔
46.Impartingv. a.
1. دینا۔ بخشنا۔ عنایت کرنا۔ ایثار کرنا۔ عطا کرنا
2. ظاہر کرنا۔ بتلانا۔ سجھانا۔ کہنا۔ مطلع کرنا
Verb
بہرہ مند کرنا ۔ بتانا ۔ کِسی چیز کا عِلم مُہیّا کرنا ۔ دینا ۔ عطا کرنا ۔
47.Impartsv. a.
1. دینا۔ بخشنا۔ عنایت کرنا۔ ایثار کرنا۔ عطا کرنا
2. ظاہر کرنا۔ بتلانا۔ سجھانا۔ کہنا۔ مطلع کرنا
Verb
بہرہ مند کرنا ۔ بتانا ۔ کِسی چیز کا عِلم مُہیّا کرنا ۔ دینا ۔ عطا کرنا ۔
48.Impassability, impassablenessNoun
ناگُزاری ۔ عدم عبُوریت ۔ عدم دخُولیت ۔
49.Impassableadj.
ناقابل گزار۔ مسدود۔ بند۔ کٹھن
Adjective
ناقابِل گُزر ۔ جیسے گھنی زیر درختی ۔ جِس پر سے گُزرا نہ جا سکے ۔ ناقابِل دخول ۔
50.ImpassablyAdverb
ناقابِل گُزر طور پر ۔ ناقابِل عبُور انداز میں ۔
imp found in 545 words & 22 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.