English to Urdu Translation

nut found in 41 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.NutritionistNoun
ماہرِ غذائیت ۔ ماہرِ غذانیات ۔ ایسا شخص جو کھانے والی غذا کا علم رکھتا ہو ۔
27.Nutritionsn.
1. غذا۔ غذائیت۔ ماوا
2. غذا کا ہضم ہونا یا انگ لگنا
Noun
تغذیہ ۔ غذائیت ۔ غذائی یا مقّوی چیز ۔ ایسی چیز جو شوق سے کھائی جائے ۔
28.Nutritiousadj.
پشٹ۔ مقوی۔ پرورندہ۔ قوت بخش
Adjective
مقّوی ۔ مغذَی ۔ جس میں غذائیت زیادہ ہو ۔
29.NutritiouslyAdverb
غذائیت بخش طور پر ۔ ایسی کھانے والی غذا جو صحت کے لیے مفید ہو ۔
30.NutritiousnessNoun
غذائیت ۔ مقّویت ۔ ذائقہ ۔ کھانے والی مزیدار چیز ۔
31.Nutritiveadj.
آہار یا غذا پہنچانے والا۔ تغذیے کا۔ غذا کے متعلق۔ غذا کا کام دینے والا
Adjective
غذائیت بخش ۔ مغّذی ۔ غذا دار ۔ غذائی ۔
32.NutritivelyAdverb
غذا بخش انداز میں ۔ بطور غذا ۔ کھانے والی خوراک کے طور پر ۔ ایسی غذا جو کھانے کے قابل ہو ۔
33.NutritivenessNoun
غذائیت بخشی ۔ غذا کی بہم رسائی ۔ کھانے والی خوراک سے ملنے والی طاقت ۔
34.Nutritivesadj.
آہار یا غذا پہنچانے والا۔ تغذیے کا۔ غذا کے متعلق۔ غذا کا کام دینے والا
Adjective
غذائیت بخش ۔ مغّذی ۔ غذا دار ۔ غذائی ۔
n.
کچلا۔ فلوس ماہی
Noun
کُچلا ۔ جوزِالقی ۔ اخروٹ یا کسی چیز کا دب جانا یا کچلا جانا ۔
35.Nutsn.
1. سخت پوست کا گری دار میوہ۔ سپاری۔ جوز۔ گری دار میوہ
2. ڈنڈا۔ آگل۔ ڈھبری۔ کھونٹی
3. آنکڑا
Noun
بادام ۔ مغز ۔ اخروٹ ۔گِری ۔ سخت ۔ کھانے والی چیز ۔
36.Nuts, nerts, nertzAdjective
ناگواری ۔ حقارت ۔ کراہت ۔ ایسا شخص یا اُس کی کوئی بات جو اچھی نہ لگی ہو ۔ بُرا لگنا ۔
37.NutshellNoun
اخروٹ کا چھلکا ۔بوست جوز ۔ کھانے والے اخروٹ کے اوپر والا سخت چھلکا یا جھلی ۔
38.Nuttedn.
1. سخت پوست کا گری دار میوہ۔ سپاری۔ جوز۔ گری دار میوہ
2. ڈنڈا۔ آگل۔ ڈھبری۔ کھونٹی
3. آنکڑا
Noun
بادام ۔ مغز ۔ اخروٹ ۔گِری ۔ سخت ۔ کھانے والی چیز ۔
39.NuttinessNoun
جوز داری ۔خبط ۔
40.Nuttingn.
1. سخت پوست کا گری دار میوہ۔ سپاری۔ جوز۔ گری دار میوہ
2. ڈنڈا۔ آگل۔ ڈھبری۔ کھونٹی
3. آنکڑا
Noun
بادام ۔ مغز ۔ اخروٹ ۔گِری ۔ سخت ۔ کھانے والی چیز ۔
41.NuttyAdjective
جوز دار ۔ پُر جوز ۔ اخروٹ سے متعلق ۔
nut found in 41 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.