English to Urdu Translation
palm found in 35 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Palmistries | n. 1. ہاتھ دیکھنا۔ سامدرک۔ دست شناسی 2. ہتھ پھیری۔ دست برد۔ ہاتھ چالاکی Noun ہاتھ ریکھا ۔ دست شناسی ۔ کف بینی ۔ Noun ہاتھ دیکھا ۔عِلُم الید ۔ دست شناسی ۔ قسمتوں کا حال بتانے والا ۔ ہاتھ کی ترجمانی کرنے کا فن ۔ |
27. | Palmistry | n. 1. ہاتھ دیکھنا۔ سامدرک۔ دست شناسی 2. ہتھ پھیری۔ دست برد۔ ہاتھ چالاکی Noun ہاتھ ریکھا ۔ دست شناسی ۔ کف بینی ۔ Noun ہاتھ دیکھا ۔عِلُم الید ۔ دست شناسی ۔ قسمتوں کا حال بتانے والا ۔ ہاتھ کی ترجمانی کرنے کا فن ۔ |
28. | Palmists | n. دست شناس۔ ہاتھ دیکھنے والا Noun دست شناس ۔ |
29. | Palmitate | Noun تاڑی تیزاب کا ایک نمک یا ایسٹر ۔ Noun تاڑی تیزاب ۔ تاڑی تیزاب کا نَمَک ۔ ایسٹر ۔ |
30. | Palmitic acid | Noun ایک سفید قلمی چربیلا تیزاب ۔ پودوں کی روغنوں میں پایا جاتا ہے ۔ صابن بنانے میں استمعال ہوتا ہے ۔ تاڑی تیزاب ۔ |
31. | Palmitin | Noun پامی ٹن ۔ ایک بے رنگ قلمی مُرکب ۔ تاڑی تیزاب جو پامی تیل میں ہوتا ہے ۔ صابن سازی کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
32. | Palms | n. 1. ہتیلی۔ کف دست۔ کرتل 2. بالشت 3. چھیدنی 4. کھجور۔ تاڑ۔ چھوارے کا درخت 5. جے مال۔ طرہ۔ سہرا۔ ٹیکا۔ پگڑی۔ کمال۔ امتیاز۔ انعام۔ تمغہ v. a. 1. ہاتھ لگانا۔ چھونا 2. ہاتھ میں چھپانا۔ مٹھی میں بھینچنا۔ انٹی مارنا 3. گلے منڈھنا۔ دھوکا دینا۔ چکمہ دینا 4. رشوت دینا۔ مٹھی گرم کرنا پام ۔ ہتھيلی ۔ ہاتھ کا سيدھا رُخ ۔ Latin ہَتھَیلی ۔ ہاتھ کی اگلی فَلَیکسَر سَطَح n. یاد عیسیٰ۔ ارنڈ۔ درخت بید انجیر۔ رینڑ |
33. | Palmy | adj. 1. کھجور کے درختوں سے بھرا ہوا۔ نخلی۔ نخل نما۔ نخل صفت 2. فیروزمند۔ فتح مند۔ اوج پر۔ خوش حالی کا Adjective نخلی ۔ نخل نُما ۔ بکثرت تاڑ سے بھر پور ۔ خوش حال ۔ سر سبز وشاداب ۔ |
34. | Palmyra | n. تاڑ۔ پالمیرا۔ بوریا کھجور۔ پنکھیا کھجور Noun, Name, Arabic, Geology, Historical تدمر ، وسطی شام کا ایک قدیم شہر ہے جو دمشق کے شمال مشرق میں 215 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ |
35. | Palmyra , palmyra palm | Noun تاڑ ۔ بنکھیا تاڑ ۔ بہترین تاڑ کا درخت ۔ مفید تاڑ ۔ اس کے رس سے شکر اور شراب بنائی جاتی ہے ۔ |
palm found in 35 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.