English to Urdu Translation

part found in 156 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
26.ParthenocarpicAdjective
خُود اثماری ۔ بے تُخمی ۔
27.ParthenocarpicallyAdverb
خُود اثماری طَور پَر ۔ بے تخمی انداز میں ۔
28.Parthenocarpically .Adverb
بے تخمی انداز میں ۔
29.ParthenocarpyNoun
بے تُخمی پھل ۔ کِسی پھل کی نشُوونُما ، بغیر بار آوری اور زیرگی کے ۔
30.Parthenogenesesn.
خود زائی۔ بغیر ازدواج کے پیدا ہونا۔ بغیر نر مادہ کے ملے پیدا ہونا
31.Parthenogenesisn.
خود زائی۔ بغیر ازدواج کے پیدا ہونا۔ بغیر نر مادہ کے ملے پیدا ہونا
32.Parthenogenesis, virgin birthNoun
خُود زاہی ۔ مصنُوعی پیدائش ۔ باکرہ زائی ۔ انڈے کی نشُوونُما ۔
33.ParthenogeneticAdjective
خُود زائی ۔
34.ParthenogeneticallyAdverb
خود زایانہ ۔
35.Parthenogenetically .Adverb
خود زابانہ ۔
36.ParthenonNoun
قدیم یُونان میں عقل و دانِش کی دیوی ۔
Noun
پارتھی نون ۔
37.ParthianAdjective
پارتھیا کے مُتَعلِّق جو مغربی ایشیا کی ایک قدیم سلطنت بحیرہ خزر کے جنُوب میں تھی ۔
Adjective
ایک قدیم یونانی زبان ۔
38.ParthinonNoun, Name, Greek, Archiology
پارتھینون یونانی دیوی ایتھنا کا مندر ہے جسے موجودہ یونانی دارالحکومت ایتھنز کے مشہور زمانہ ایکروپولس میں 5 ویں صدی میں تعمیر کیا گیا۔ یہ قدیم یونان کی عمارات میں سب سے زیادہ بہتر حالت میں ہے۔ اس میں موجود بت یونانی آرٹ کے عروج کی داستانیں بیان کرتے ہیں۔قدیم پارتھینون 480 قبل مسیح میں فارسیوں کے حملے میں تباہ ہو گیا تھا جس کے بعد موجودہ پارتھینون کو اس قدیم مندر کی جگہ تعمیر کیا گیا۔ چھٹی صدی عیسوی میں پارتھینون گرجے میں تبدیل کر دیا گیا۔ 1460ء کے اوائل میں عثمانیوں کے ہاتھوں ایتھنز اور یونان کی فتح کے بعد اسے مسجد میں تبدیل کر دیا گیا۔
39.Parti colored , party coloredAdjective
رَنگا رَنگ ۔ رَنگ بَرنگ ۔
40.Parti-colored, party-coloredAdjective
مُختَلِف حِصّوں میں مُختَلِف رنگوں کا ۔ رنگا رنگ ۔ بوقلموں ۔
41.Partialadj.
1. تھوڑا۔ قدرے۔ کم۔ خاص۔ جزوی۔ ادھورا
2. طرف دار۔ حمایتی۔ حامی۔ پکش پاتی۔ پکشی۔ جانب دار
Adjective
جُزوی ۔ ادھورا ۔ تھوڑا ۔ قدرے ۔ کم ۔ جانبدار ۔
42.Partial fractionNoun
جُزوی کَسر ۔ اِن کسروں میں سے کوئی ایک کسر جِن میں ایک مُعین کسر تحلیل ہو سکتی ہو ۔
Noun
جُزوی کسر ۔ الجبرا ۔
43.PartialiityAdjective
شوق ۔ میلان۔ طرف داری ۔
44.Partialistn.
طرف دار۔ جانب دار۔ پکش پاتی
45.Partialitiesn.
1. طرف داری۔ جانب داری۔ پچ۔ پکش۔ رعایت۔ رویت۔ پاسداری
2. پریم۔ شوق۔ ذوق۔ میلان
46.Partialityn.
1. طرف داری۔ جانب داری۔ پچ۔ پکش۔ رعایت۔ رویت۔ پاسداری
2. پریم۔ شوق۔ ذوق۔ میلان
47.Partiality, partialnessNoun
شوق ۔ میلان ۔ طرف داری ۔ بے جا رِعایَت ۔ جانِب داری ۔
48.Partiallyadv.
1. جانبداری سے۔ طرفداری سے
2. تھوڑا۔ جزوی۔ کسی قدر
Adverb
جانِب دارانہ ۔ پاسدارانہ ۔ فی الجُملہ ۔ طرفدارانہ ۔ جُزوی طَور پَر ۔
Adverb
جانب دارانہ ۔پاسدرانہ ۔فی الجملہ ۔
49.Partially orddered .Adjective
ریاضی ۔ جُزوی مرتَبہ ۔
50.Partially orderedAdjective
جُزوی مرتبہ ۔ ایک سیٹ میں باہمی تعلُّق کے بارے میں جِس کا اطلاق سیٹ کے کُچھ جوڑوں پر ہوتا ہے لیکِن سب پر نہیں ۔
part found in 156 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.