English to Urdu Translation
sal found in 213 words & 9 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 Next | ||
26. | Sale | n. بیع۔ بکری۔ فروخت (سیل) سيل ۔ بکری ۔ فروخت ۔ |
27. | Saleable | adj. بکاؤ۔ بکنے کے لائق۔ قابل فروخت |
28. | Salep | n. ثعلب مصری Noun (طِب) ثَعلبِيَہ ۔ ايک نَشاستَہ دار دَوا يا غِذا ۔ |
29. | Saleratus, aerated salt | Noun ميٹھا سوڈا ۔ سوڈا پائی کارب ۔ خَميری سوڈا ۔ |
30. | Sales | n. pl. بکری۔ نیلام۔ فروخت Adjective بِکری ۔ فَروخت ۔ n. بیع۔ بکری۔ فروخت (سیل) سيل ۔ بکری ۔ فروخت ۔ |
31. | Sales clerk | Noun خُردَہ فَروش ۔ سيلز کلَرک ۔ دُکان ميں سودا بيچنے والا ۔ |
32. | Sales girl | Noun بيچنے والی /لَڑکی ۔ |
33. | Sales promotion | Noun فَروخت افزائی ۔ وہ عمَل يا طَريقے جو کِسی چيزکی فَروخت کو بَڑھانے کے لِيے اِستِعمال کِيے جاتے ہيں ۔ |
34. | Sales resistance | Noun مَزاحمَت فَروخت ۔ بِکری روک ۔ قُوَت جو کِسی چيز کو خَريدنے کی تَرغيب اور دَباو کی مَزاحمَت کَرے ۔ |
35. | Sales talk | Noun تَرغيبی گُفتَگُو ۔ وہ دِل فَريب گُفتَگُو جو کِسی چيز کو خَريدنے پَر مائل کَرے ۔ |
36. | Sales tex | Noun بِکری محصُول ۔ محصُول فَروخت ۔ بِکری ٹيکس ۔ |
37. | Salesman | n. فروشندہ۔ دست فروش۔ بیچنے والا (سیلز مین) Noun بيچنے والا ۔ فَروش کار ۔ بيچَل ۔ دَست فَروش ۔ سامانِ تِجارَت بيچنے والا ۔ |
38. | Salesmanship | سیلز مینی۔ مہارت فروخت Noun سودا فَروشی ۔ دَست فَروشی ۔ سودا بيچنے کا پيشَہ ۔ |
39. | Salesmanships | سیلز مینی۔ مہارت فروخت Noun سودا فَروشی ۔ دَست فَروشی ۔ سودا بيچنے کا پيشَہ ۔ |
40. | Salesmen | n. فروشندہ۔ دست فروش۔ بیچنے والا (سیلز مین) Noun بيچنے والا ۔ فَروش کار ۔ بيچَل ۔ دَست فَروش ۔ سامانِ تِجارَت بيچنے والا ۔ |
41. | Salesperson | Noun بيچنے والا/والی ۔ |
42. | Salesroom | Noun فَروش گاہ ۔ جائے فَروخت ، وہ جَگَہ جَہاں سامان کی فَروخت ہوتی ہے |
43. | Saleswoman, sales lady | Noun بيچنے والی عورَت ۔ |
44. | Salework | n. بازارو کام، چلتا کام |
45. | Salian | Adjective سيلِيائی ۔ فرانکی قَبيلے سے مُتعلِق ، |
46. | Salic | adj. ملک فرانس کا آئین جس کی رو سے صرف مرد تخت نشین ہوسکتے ہیں |
47. | Salic or salique law | سيلِيائی قَوانين ۔ فرانکوں اور دُوسرے جَرمَن قَبيلوں کا مَجمُوعہ قَوانين ۔ |
48. | Salic, salique | Adjective سيلِيائی ۔ سيلِيائی فرانکوں کا يا اُن سے مُتعلِق ۔ |
49. | Salicaceous | Adjective (نَباتِيات) بيد ۔ صَقصافی ۔ سَليکاسِيا سے تَعلُق رَکھنے والا دَرَختوں اور جھاڑِيوں کا کُنبَہ جِس ميں بيد اور سُفيدَہ شامِل ہيں ۔ |
50. | Salicin | Noun (کيمِيا) صَقصافِيَہ ۔ جوہَر صَقصاف ۔ ايک تَلَخ قَلمی شَکَّر ۔ |
sal found in 213 words & 9 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.