English to Urdu Translation

take found in 67 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.Take off one, s hat toVerb
دوسرے کی کسی بہتر صلاحیت یا کارگزاری کا اعتراف کرنا ۔
27.Take offense کسی بات یا عمل سے ناراض ہونا ۔ آزردگی محسوس کرنا ۔ بُراماننا ۔ بیزار ہونا ۔
28.Take onVerb
اختیار کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ کرائے پر لینا ۔ تدبیر کرنا ۔ کسی کے ساتھ مقابلہ کرنا ۔
29.Take one at his wordکِسی شَخص کے الفاظ کو سَنجيدَگی سے لينا ۔ کِسی کی بات کا اعتبار کَرنا ۔
30.Take one's partتائید کرنا ۔ طرف داری کرنا ۔
31.Take one, s partکسی کی جانب داری کرنا ۔ کسی کے معاملے کی حمایت کرنا ۔
32.Take outVerb
نچوڑنا ۔ صاف کر کے داغ دھبہ دور کر دینا ۔ حاصل کرنا جیسے لائسنس کا ۔ بٹا دینا ۔ باہر نکالنا ۔ الگ کرنا ۔
33.Take overVerb
ملک سنبھالنا ۔ تحویل میں لینا ۔ ذمے لینا ۔ قبضہ کرنا ۔
34.Take painsزحمت اٹھانا ۔ لگن سے کام کرنا ۔ ہر قسم کی محنت کرنا ۔
35.Take partشریک ہونا ۔
36.Take part inکسی کام میں حصے دار بننا ۔ شریک ہونا ۔ شامل ہونا ۔
37.Take part withکسی کے ساتھ شریک ہونا یا ملنا ۔
38.Take placeہونا ۔ وقوع میں آنا ۔ واقع ہونا ۔ ظہور میں آنا ۔
39.Take rootجڑ پکڑنا ۔ جڑیں نکالنا ۔ نشونما پانا ۔ جڑ کا پوری طرح پکا یا مضبوط ہو جانا ۔
40.Take sidesکِسی ایک فریق کی طرفداری کرنا ۔ اس کا ساتھ دینا ۔
41.Take silkشاہ کے مشیر قانُون کا عہدہ سنبھالنا ۔
42.Take stepsکسی مسئلے میں کوئی قدم اُٹھانا ۔ اقدام کرنا
43.Take stockجائزہ لینا ۔ وسائل اور مُستقبِل کا اندازہ لگانا
44.Take the cakeبازی لے جانا ۔ اِمتِياز حاصِل کَرنا ۔
45.Take the fieldجنگ شروع کرنا ۔
46.Take the law into one's own handsعام قانُونی عمَل کے بَرخَلاف دُوسرے ذَرائع سے اِنصاف حاصِل کَرنے کی کوشِش کَرنا ۔ قانُون اپنے ہاتھ ميں لينا ۔
47.Take the rapکِسی نا کردہ جُرم کی سزا لینا یا سزا پانا
48.Take the veilگوشہ نشینی اِختیار کرنا ۔ تارک الدُنیا ہونا ۔ راہبہ بننا ۔
49.Take thoughtسوچنا ۔ سمجھنا ۔ فکر مند ہونا ۔
50.Take toشوق ہو جانا ۔ لگاو پیدا ہو جانا ۔ شغل میں لگ جانا ۔ کسی سے پیار ہو جانا ۔ لگن ۔
take found in 67 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.