English to Urdu Translation

tam found in 43 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Tamingv. a.
1. ہلانا۔ سدھانا۔ مانوس کرنا۔ خوگر کرنا
2. مطیع کرنا۔ توڑنا۔ دبانا۔ فرو کرنا۔ مسخر کر لینا
adj.
1. پالتو۔ ہلا ہوا۔ پلا ہوا۔ گھریلو۔ خانگی۔ مانوس
2. مطیع۔ مسکین
3. کم ہمت۔ دبیل۔ سرد۔ کم جراٴت
4. بے لطف۔ سیٹھا۔ پھیکا
5. مزروعہ۔ کاشت کردہ
Adjective
سدھایا ہوا ۔ جانور جس نے اپنا جنگلی پن اور ڈر چھوڑ دیا ہو ۔ آدمی سے مانوس ۔ پالتو ۔
27.TamishVerb
گدلانا ۔ کسی چیز کی چمک کو دھندلا دینا ۔ زنگ لگنے سے دھات کا بے رنگ ہو جانا ۔ خراب کرنا ۔ کالک لگانا ۔
28.Tammany hallNoun
امریکی انسڈین لیڈر کے نام پر ۔ تمانی ہال ۔
29.TammanyismNoun
تمانی اصول ۔ آمرانہ طور پر ۔ بد عنوانی سے حاصل کردہ سیاسی اقتدار ۔
30.Tampv. a.
ڈاٹ لگانا۔ مٹی وغیرہ بھرنا۔ کوٹ دینا
Verb
مسلسل ہلکی ضربات سے دبانا یا نیچے بٹھانا ۔ سخت مٹی یا دوسرے مواد سے ٹھونس کر بھرنا ۔
31.TampalaNoun
ٹمپالا ۔ جو کبھی عالمِ مشرق میں محض سجاوٹ کے طور پر گملوں میں لگائی جاتی تھی ۔
32.Tampedv. a.
ڈاٹ لگانا۔ مٹی وغیرہ بھرنا۔ کوٹ دینا
Verb
مسلسل ہلکی ضربات سے دبانا یا نیچے بٹھانا ۔ سخت مٹی یا دوسرے مواد سے ٹھونس کر بھرنا ۔
33.Tamperv. n.
1. آزمانا۔ دست اندازی کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ چھیڑنا۔ دخل دینا
2. خفیہ کام یا معاملہ کرنا۔ سازش کرنا۔ ساز باز کرنا
Verb
دخل دینا ۔ دست اندازی کرنا ۔ جعلی تبدیلی کرنا ۔ کسی کی بات میں بولنا ۔
34.Tamperedv. n.
1. آزمانا۔ دست اندازی کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ چھیڑنا۔ دخل دینا
2. خفیہ کام یا معاملہ کرنا۔ سازش کرنا۔ ساز باز کرنا
Verb
دخل دینا ۔ دست اندازی کرنا ۔ جعلی تبدیلی کرنا ۔ کسی کی بات میں بولنا ۔
35.TampererNoun
مدخِل ۔ دست اندازی یا تصرف کرنے والا ۔
36.Tamperingv. n.
1. آزمانا۔ دست اندازی کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ چھیڑنا۔ دخل دینا
2. خفیہ کام یا معاملہ کرنا۔ سازش کرنا۔ ساز باز کرنا
Verb
دخل دینا ۔ دست اندازی کرنا ۔ جعلی تبدیلی کرنا ۔ کسی کی بات میں بولنا ۔
37.Tampersv. n.
1. آزمانا۔ دست اندازی کرنا۔ ہاتھ ڈالنا۔ چھیڑنا۔ دخل دینا
2. خفیہ کام یا معاملہ کرنا۔ سازش کرنا۔ ساز باز کرنا
Verb
دخل دینا ۔ دست اندازی کرنا ۔ جعلی تبدیلی کرنا ۔ کسی کی بات میں بولنا ۔
38.Tampingv. a.
ڈاٹ لگانا۔ مٹی وغیرہ بھرنا۔ کوٹ دینا
Verb
مسلسل ہلکی ضربات سے دبانا یا نیچے بٹھانا ۔ سخت مٹی یا دوسرے مواد سے ٹھونس کر بھرنا ۔
39.Tampionn.
توپ کا سنبہ یا ڈاٹ
40.Tamplon , tomplonNoun
پلگ ۔ ڈاٹ ۔ توپ یا دیگر اسلحہ کا ڈھکّن ۔
41.TamponNoun
روئی یا اس قسم کا کوئی فتیلہ ۔ پھاہا ۔ جو ذخم کے سوراخ میں یا خون روکنے کے لیے رکھتے ہیں ۔
42.TamponadeNoun
فَتیلَہ بَندی ۔ رُوئی کیڈاٹ اندَر دَینا تاکہ خُون وَغَیرَہ بَند ہو جائے
43.Tampsv. a.
ڈاٹ لگانا۔ مٹی وغیرہ بھرنا۔ کوٹ دینا
Verb
مسلسل ہلکی ضربات سے دبانا یا نیچے بٹھانا ۔ سخت مٹی یا دوسرے مواد سے ٹھونس کر بھرنا ۔
tam found in 43 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.