English to Urdu Translation
tap found in 48 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Tapestry | n. دیوار کا پردہ جو تصویروں سے منقش ہو۔ مشجر Noun گُلکاری ۔ بھلکساری ۔ رنگین ۔ ہتھ سے بُنا ہوا ۔ تصویر کے طور پر گاڑھنا ۔ |
27. | Tapestry carpet | Noun گل کاری قالین ۔ مشینی قالین ۔ نقش بنانے کے مطَابق رنگ دیا گیا ہو ۔ |
28. | Tapestrying | n. دیوار کا پردہ جو تصویروں سے منقش ہو۔ مشجر Noun گُلکاری ۔ بھلکساری ۔ رنگین ۔ ہتھ سے بُنا ہوا ۔ تصویر کے طور پر گاڑھنا ۔ |
29. | Tapetum | Noun تاہیتم ۔ خلیوں کی ایک برت ۔ خلیوں کی برت اس میں جذب ہو جاتی ہے ۔ |
30. | Tapewarm | Noun کدودانہ ۔ فیتیا ۔ کینچوا ۔ فیتے کی شکل کی کرِم ۔ جو آدمیوں اور بڑے جانوروں کی غذائی نالی میں پائے جاتے ہیں ۔ |
31. | Tapeworm | n. کینچوا Noun کَدُّو دَانَہ ۔ یہ لَمبے ، چَپٹے ، مُنہ کی طَرَف سے باریک اور دُم کی طَرَف سے موٹے ہَیں اور ٹُوٹ کَر پاخَانَہ کے راستے سے نِکَلتے ہَیں |
32. | Tapeworms | n. کینچوا Noun کَدُّو دَانَہ ۔ یہ لَمبے ، چَپٹے ، مُنہ کی طَرَف سے باریک اور دُم کی طَرَف سے موٹے ہَیں اور ٹُوٹ کَر پاخَانَہ کے راستے سے نِکَلتے ہَیں |
33. | Taphouse | n. کلال کی دکان۔ بھٹی۔ کلال خانہ |
34. | Taping | n. فیتہ۔ نوار۔ قور۔ پٹا v. a. فیتہ لگانا۔ جوڑنا۔ شیرازہ بندی کرنا Noun فیتہ ۔ ڈوری ۔ دھجّی ۔ بُنا ہوا سُوتی یا ریشمی پتلا فیتہ جو باندھنے کا کام دے ۔ دھات ۔ ناپ فیتے سے ناپنا ۔ |
35. | Tapioca | Noun تبیوکا ۔ کساوا سُوجی ۔ غذائی شے جو خشک کساوا سُوجی سے تیار کی جاتی ہے ۔ عام طور پر دانے دار ہوتی ہے ۔ |
36. | Tapir | Noun تاپیر ۔ خوک ۔ خرطوم دار ۔ ایک سم دار جانور جو تین فٹ اونچا اور چھ فُٹ لمبا ہوتا ہے ۔ |
37. | Tapis | n. میز کی چادر۔ میز پوش |
38. | Tapped | v. a. 1. کھٹکھٹانا۔ تھپھپانا 2. تلا چڑھانا 3. پیپے میں سوراخ کر کے شراب نکالنا۔ پیپ نکالنا۔ مواد نکالنا۔ رس لینا 4. پیچ بنانا۔ چوڑیاں بنانا n. 1. دھپا۔ تھاپ۔ تھپکی 2. تلا۔ تلی 3. ڈھبری کی چوڑی کاٹنے کا سنبا 4. پیپے سے شراب نکالنے کی نلی۔ ٹونٹی Verb کھٹکھٹانا ۔ کسی چھوٹی چیز سے مارنا ۔ سُنائی دی جانے والی ہلکی سی دستک دینا ۔ ہلکی تھپکی دینا ۔ Noun ٹیپ ۔ ٹوٹنی یا سوراخ ۔ جس سے پیپے یا کسی اور ظرف سے مائع شے نکالی جائے ۔ ڈاٹ ۔ نلی ۔ |
39. | Tapper | Noun کسی چیز کی مشولات کو ڈاٹ کے زریعے نکالنے والا ۔ ڈھبری سے چُوڑیاں بنانے والا ۔ Noun وہ شخص جو لگاتار کسی چیز کو ٹھونکنا یا بجاتا رہے ۔ اس سے کھیلتا رہے ۔ |
40. | Tapper off | بتدریج چھوٹا کرنا یا چھوٹا ہوتے جانا ۔ |
41. | Tappet | n. کھٹکا۔ دستکی Noun کھٹکا ۔ تھپکنی ۔ مشینی پُرزہ ۔ لیور جس سے وقفے کے ساتھ حرکت پیدا ہوتی ہے ۔ |
42. | Tappets | n. کھٹکا۔ دستکی Noun کھٹکا ۔ تھپکنی ۔ مشینی پُرزہ ۔ لیور جس سے وقفے کے ساتھ حرکت پیدا ہوتی ہے ۔ |
43. | Tapping | Noun بزل ۔ ہلکی سی کھٹ کھٹاہٹ کرنے کا عمل ۔ کھٹ کھٹ کی آواز ۔ دروازے پر دستک ۔ v. a. 1. کھٹکھٹانا۔ تھپھپانا 2. تلا چڑھانا 3. پیپے میں سوراخ کر کے شراب نکالنا۔ پیپ نکالنا۔ مواد نکالنا۔ رس لینا 4. پیچ بنانا۔ چوڑیاں بنانا n. 1. دھپا۔ تھاپ۔ تھپکی 2. تلا۔ تلی 3. ڈھبری کی چوڑی کاٹنے کا سنبا 4. پیپے سے شراب نکالنے کی نلی۔ ٹونٹی Verb کھٹکھٹانا ۔ کسی چھوٹی چیز سے مارنا ۔ سُنائی دی جانے والی ہلکی سی دستک دینا ۔ ہلکی تھپکی دینا ۔ Noun ٹیپ ۔ ٹوٹنی یا سوراخ ۔ جس سے پیپے یا کسی اور ظرف سے مائع شے نکالی جائے ۔ ڈاٹ ۔ نلی ۔ |
44. | Taproom | Noun کمرہ جہاں بھرے پیپے کی ٹوٹنی سے شراب تقسیم کی جائے ۔ شراب خانے میں بادہ نوشی کی عام جگہ ۔ |
45. | Taproot | n. بیخ کا اصلی یا اول تنہ۔ موسلا Noun موسلا ۔ اصل جڑ ۔ موسلی ۔ جڑ کا اصلی حصہ جو زمین میں نیچے کی طرف دھنستا ہے ۔ |
46. | Taproots | n. بیخ کا اصلی یا اول تنہ۔ موسلا Noun موسلا ۔ اصل جڑ ۔ موسلی ۔ جڑ کا اصلی حصہ جو زمین میں نیچے کی طرف دھنستا ہے ۔ |
47. | Taps | Noun ٹیپس ۔ بگل یا نقّارے کی آواز ۔ فوجی چھاونی میں جو اس بات کی علامت ہے ۔ کہ رات کے وقت روشنی گُل کر دی جائے ۔ v. a. 1. کھٹکھٹانا۔ تھپھپانا 2. تلا چڑھانا 3. پیپے میں سوراخ کر کے شراب نکالنا۔ پیپ نکالنا۔ مواد نکالنا۔ رس لینا 4. پیچ بنانا۔ چوڑیاں بنانا n. 1. دھپا۔ تھاپ۔ تھپکی 2. تلا۔ تلی 3. ڈھبری کی چوڑی کاٹنے کا سنبا 4. پیپے سے شراب نکالنے کی نلی۔ ٹونٹی Verb کھٹکھٹانا ۔ کسی چھوٹی چیز سے مارنا ۔ سُنائی دی جانے والی ہلکی سی دستک دینا ۔ ہلکی تھپکی دینا ۔ Noun ٹیپ ۔ ٹوٹنی یا سوراخ ۔ جس سے پیپے یا کسی اور ظرف سے مائع شے نکالی جائے ۔ ڈاٹ ۔ نلی ۔ |
48. | Tapster | n. شراب کھینچنے والا۔ شراب فروش Noun ہوٹل یا شراب خانے کا مُلازم جو ٹوٹنی دار پیپے سے شراب نکال کر مہیا کرنے یا پلانے کا کام انجام دے ۔ شراب دینے والا ۔ |
tap found in 48 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.