English to Urdu Translation

can found in 320 words & 13 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    Next
276.CantileverNoun
ایسی چھت یا شہتیر جِس کے ایک طرف سہارا ہو اور دُوسری طرف کوئی سہارا نہ ہو ۔
277.Cantilever, cantaleverNoun
قَنطرُوس ۔ برآمدَہ ۔
278.CantillateVerb, Interjection
موسيقی کے سُروں ميں خُوش خُوانی کَرنا ۔
279.CantillationNoun
خُوش خُوانی ۔
280.CantinaNoun
ايک سَجا ہُوا بَڑا کَمرَہ ۔ شَراب خانَہ ۔
281.Cantingn.
اصطلاح ۔ بولی ۔ اوپری باتیں ۔ دکھاوا ۔ ظاہرداری
v.n.
بنا کر بولنا
Noun
رَيا کار ۔ ظاہِردارانَہ گُفتَگو ۔ دِکھاوا ۔
282.Cantlen.
ٹکڑا ۔ پارہ ۔ قاش ۔ زین کا پچھلا حصہ
283.Canton.
کانڈ ۔ باب ۔ کھنڈ
Noun
طَويل نَظَم کا ايک حِصَّہ يا ايک باب ۔
284.Cantonn.
قوم ۔ فرقہ
Noun
قوم ۔ فِرقَہ ۔ ايک چھوٹا علاقائی ضِلَع ۔
285.Canton crepeNoun
لِباس کے لِيے ريشَم يا رَيان کا نَرَم اور چَمَکدار کَپڑا ۔
286.Canton flannel, cotton flannelNoun
سُوتی فَلالين ۔ کينٹَن کا فَلالين ۔ گَرَم سُوتی کَپڑا ۔
287.Cantonedn.
قوم ۔ فرقہ
Noun
قوم ۔ فِرقَہ ۔ ايک چھوٹا علاقائی ضِلَع ۔
288.CantoneseAdjective
چينی شہَر کينٹَن کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔
289.Cantoningn.
قوم ۔ فرقہ
Noun
قوم ۔ فِرقَہ ۔ ايک چھوٹا علاقائی ضِلَع ۔
290.Cantonmentn.
چھاؤنی ۔ صدر ۔ لشکر ۔ اردو
Noun
صَدَر کيمپ ۔ چھاونی ۔ عارضی فوجی مَسکَن ۔
291.Cantonment actNoun
قانونی چھاونی ۔ ایسی جگہ جہاں قانون افراد رہتے ہیں ۔ جس پر قانون کا قبضہ ہو ۔
292.Cantonment authoritiesNoun
حکام چھاونی ۔
293.Cantonment boardNoun
چھاونی بورڈ ۔ ایسی جگہ جس پر بورڈ کے افراد کا قبضہ ہو ۔
294.Cantonment codeNoun
ضابطہ چھاونی ۔
295.Cantonment officerNoun
افسر چھاونی ۔ رہنے کی ایسی جگہ جہاں افسران رہتے ہوں ۔
296.Cantonment taxesNoun
محصولات چھاونی ۔
297.Cantonmentsn.
چھاؤنی ۔ صدر ۔ لشکر ۔ اردو
Noun
صَدَر کيمپ ۔ چھاونی ۔ عارضی فوجی مَسکَن ۔
298.Cantonsn.
قوم ۔ فرقہ
Noun
قوم ۔ فِرقَہ ۔ ايک چھوٹا علاقائی ضِلَع ۔
299.CantorNoun
گِرجاوں ميں گانے والے طائفے کا سَربَراہ ۔
300.Cantosn.
کانڈ ۔ باب ۔ کھنڈ
Noun
طَويل نَظَم کا ايک حِصَّہ يا ايک باب ۔
can found in 320 words & 13 pages.
  Previous    7    8    9    10    11    12    13    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.