English to Urdu Translation

can found in 320 words & 13 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.Cancellate, cancellatedAdjective
مَسام دار ۔ جالدار ۔ خانے دار ۔
52.Cancellationn.
1. منسوخی ۔ تنسیخ ۔ چھیکنا ۔فسخ
2. نسب نما اور شمار کنندے کو کاٹنا یا اختصار کرنا ۔ اختصار
Noun
تنسیخ ۔ منسوخی ۔
Noun
قَلَم زَدگی ۔ قَسَخ ۔ تَنسيخ ۔ ناجائز ٹھہرانے کا عمَل ۔
53.Cancellation of decreeNoun
تنسیخ ڈگری ۔
54.Cancellation of instrumentNoun
تنسیخ دستاویز ۔
55.Cancellationsn.
1. منسوخی ۔ تنسیخ ۔ چھیکنا ۔فسخ
2. نسب نما اور شمار کنندے کو کاٹنا یا اختصار کرنا ۔ اختصار
Noun
تنسیخ ۔ منسوخی ۔
Noun
قَلَم زَدگی ۔ قَسَخ ۔ تَنسيخ ۔ ناجائز ٹھہرانے کا عمَل ۔
56.CancelledAbbreviation
منسوخ شدہ ۔ تنسیخ شدہ ۔
v. a.
کاٹنا ۔ قلم پھیرنا ۔ مٹانا ۔ میٹنا ۔ اُٹھا دینا ۔ توڑنا ۔ چھیکنا ۔ منسوخ، تنسیخ، فسخ یا رد کرنا
Verb
قلم زن کرنا ۔ کاٹ ڈالنا ۔ منسوخ کرنا ۔
Verb
قَلَم پھيرنا ۔ لَکير سے کاٹ کَر حَذَف کَرنا ۔ مِٹانا ۔
57.Cancellingv. a.
کاٹنا ۔ قلم پھیرنا ۔ مٹانا ۔ میٹنا ۔ اُٹھا دینا ۔ توڑنا ۔ چھیکنا ۔ منسوخ، تنسیخ، فسخ یا رد کرنا
Verb
قلم زن کرنا ۔ کاٹ ڈالنا ۔ منسوخ کرنا ۔
Verb
قَلَم پھيرنا ۔ لَکير سے کاٹ کَر حَذَف کَرنا ۔ مِٹانا ۔
58.CancellousLatin
ہَلکا اور اسفَنجی ۔ شِہَد کے چھَتّے کی طَرَح
59.CancelmentNoun
تنسیخ ۔
60.Cancelsv. a.
کاٹنا ۔ قلم پھیرنا ۔ مٹانا ۔ میٹنا ۔ اُٹھا دینا ۔ توڑنا ۔ چھیکنا ۔ منسوخ، تنسیخ، فسخ یا رد کرنا
Verb
قلم زن کرنا ۔ کاٹ ڈالنا ۔ منسوخ کرنا ۔
Verb
قَلَم پھيرنا ۔ لَکير سے کاٹ کَر حَذَف کَرنا ۔ مِٹانا ۔
61.Cancern.
1. کرک ۔ کیکڑا ۔ سرطان ۔ خط سرطان
2. سرطان ۔ کیکڑا ۔ بندر گھاؤ
Noun
سرطان ۔ راج پھوڑا ۔ مُنطقہ البروج کا چوتھا بُرج ۔
Noun
(امراضِيات) سَرطان ۔ راج پھوڑا ۔
Noun
کینسَر ۔ سَرطان ۔ جِسَم میں مُختَلِف حِصّوں میں بَڑھاو میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح
62.CancerateVerb, Interjection
سَرطان زَدَہ ہونا ۔
63.CancerationNoun
ناسُورِيَت ۔
64.CancerocidalLatin
سَرطان کے لیے مُہلِک ۔ سَرطان کُش
65.CancerophobiaNoun
کینسَر کا اِنتَہائی خَوف
66.CancerousAdjective
سَرطان کی طَرَح ۔ سَرطان سے مُتاثِر ۔
67.Cancersn.
1. کرک ۔ کیکڑا ۔ سرطان ۔ خط سرطان
2. سرطان ۔ کیکڑا ۔ بندر گھاؤ
Noun
سرطان ۔ راج پھوڑا ۔ مُنطقہ البروج کا چوتھا بُرج ۔
Noun
(امراضِيات) سَرطان ۔ راج پھوڑا ۔
Noun
کینسَر ۔ سَرطان ۔ جِسَم میں مُختَلِف حِصّوں میں بَڑھاو میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح
68.CancrizansAdjective
پيچھے سَرَکنا ۔ مَقلُوب تَرجيحی سُر ۔
69.CancroidAdjective
سَرطان نُما ۔ سَرطان گُوں ۔
70.CancrumorisNoun
مُنہ کا ناسُور یا آبلہ ۔ بَچّوں میں زیادہ ہوتا ہے
71.CandelaNoun
قندیلہ ایک نئی شمع سے نِکلنے والی روشنی ۔
72.Candelabran.
بیٹھکی کا جھاڑ ۔ فرشی جھاڑ
Noun
فَرشی جھاڑ ۔ جَل چَراغ ۔
73.Candelabrumn.
بیٹھکی کا جھاڑ ۔ فرشی جھاڑ
Noun
فَرشی جھاڑ ۔ جَل چَراغ ۔
74.Candelabrumsn.
بیٹھکی کا جھاڑ ۔ فرشی جھاڑ
Noun
فَرشی جھاڑ ۔ جَل چَراغ ۔
75.CandentAdjective
سُفيدی کی حَد تَک گَرَم کِيا ہُوا ۔ بُراق ۔
can found in 320 words & 13 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.