English to Urdu Translation

imp found in 545 words & 22 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.ImpasseNoun
پیچیدگی ۔ وہ صُورت جِس سے بچا نہ جا سکے ۔ تعطل ۔ شُدنی امر ۔
52.Impassibilitiesn.
دکھ سے چھٹکارا۔ رنج و تکلیف سے آزادی
53.Impassibilityn.
دکھ سے چھٹکارا۔ رنج و تکلیف سے آزادی
54.Impassibility, impassiblenessNoun
ناگُزاری ۔ عدم عبوریت ۔ عدم دخولیت ۔
55.Impassibleadj.
تکلیف یا دکھ سے آزاد۔ کلیش رہت۔ بے حس۔ بے احساس
Adjective
بے حِس ۔ غیر متالِم ۔ جِس کو درد ، جذبہ مُتاثَر نہ کر سکے ۔ جِس میں جذبہ پیدا نہ کیا جا سکے ۔ بے جذبہ ۔
56.ImpassiblyAdverb
بے حِسی سے ۔ عدم تاثُر سے ۔ بے تاثُرانہ ۔ غیر متالم انداز میں ۔
57.Impassionv. a.
نفس کو برانگیختہ کرنا۔ اشتعال دینا۔ جوش دلانا
Verb
جذبات برانگیختہ کرنا ۔ جوش دِلانا ۔ انگیخت کرنا ۔
58.Impassionatev. a.
سخت تاثیر کرنا۔ بڑا اثر کرنا
adj.
بے نفس۔ سخت تاثیر یافتہ
59.ImpassionedAdjective
جذباتی ۔ جوشیلا ۔ جذبات ۔ گرم جوشی کی گرمی سے مُتاثر ۔ پُرجوش ۔
60.ImpassionedlyAdverb
پُرجوش انداز میں ۔ جذباتی طور پر ۔
61.ImpassionednessNoun
پُرجوشی ، اِشتعال ، جذبات ۔ جوشیلا پَن ۔ جذبانیت ۔
62.Impassiveadj.
بے حس۔ بے اندری
Adjective
بے جَذبہ ۔ بے حِس ۔ غیر مُتاثر ۔ غیر مُتالم ۔ بے شعور ۔
63.ImpassivelyAdverb
بے حِس طور پر ۔ بے حِسی سے ۔ غیر مُتاثر انداز میں ۔ غیر مُتالمانہ ۔
64.Impassivenessn.
بے حسی
65.Impassiveness, impassivityNoun
بے حِسی ۔ بے حِس پَن ۔ متانت ۔ غیر متالمیت ۔
66.Impassivenessesn.
بے حسی
67.ImpastationNoun
لئی لگانے کا عمل ۔
68.ImpasteVerb
لئی لگانا ۔ لئی میں ڈالنا ۔ لئی بنانا ۔ لئی کی صُورت دینا ۔
69.ImpastoNoun
رنگوں کی گاڑھی تہ چڑھانے کا عمل ۔ وہ رنگ جِس کی تہ چڑھائی جاۓ ۔
70.Impatiencen.
بے صبری۔ اضطراب۔ ناشیکبائی۔ بے تابی۔ بے قراری۔ بے چینی
Noun
بے صبری ۔ بے قراری ۔ اِظطراب ۔ ناصبوری ۔ تاخیر کا عدم تحمل ۔
71.Impatiencesn.
بے صبری۔ اضطراب۔ ناشیکبائی۔ بے تابی۔ بے قراری۔ بے چینی
Noun
بے صبری ۔ بے قراری ۔ اِظطراب ۔ ناصبوری ۔ تاخیر کا عدم تحمل ۔
72.Impatiens, touch me not, jewelweedNoun
گُل حِنا ۔ چھوئی موئی ۔ لاجونتی ۔ بِلسان کے خاندان سے چُھوئی موئی کی جِنس کا باغ ۔
73.Impatientadj.
بیاکل۔ بے صبر۔ بے چین۔ بے تاب۔ بے قرار
Adjective
بے صبر ۔ ناصبُور ۔ بے چین اور تبدیل کا آرزومند ۔ جلد باز ۔
74.Impatientlyadv.
بے صبری سے۔ بے قراری سے۔ بے چینی سے
Adverb
ناصبوری سے ۔ بے صبری سے ۔ جلد بازی سے ۔ عاقبت نااندیشی سے ۔
75.ImpatientnessNoun
بے صبری ۔ ناصبُوری ۔ جلد بازی ۔ عاقبت نا اندیشی ۔
imp found in 545 words & 22 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.