English to Urdu Translation

part found in 156 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
51.Partialsadj.
1. تھوڑا۔ قدرے۔ کم۔ خاص۔ جزوی۔ ادھورا
2. طرف دار۔ حمایتی۔ حامی۔ پکش پاتی۔ پکشی۔ جانب دار
Adjective
جُزوی ۔ ادھورا ۔ تھوڑا ۔ قدرے ۔ کم ۔ جانبدار ۔
52.Partibha patelNoun, Name
پرتیبھا پاٹل،22 جولائی 2007 سے، بھارت کی پہلی خاتون صدر، 1962 سے حکومت اور سیاست میں ہیں، راجستھان کی پہلی خاتون گورنر ہونے کا اعزاز بھی رکھتی ہیں ، مزہبی تبلیغ کو آزادی اظہار سمجھتی ہیں ، پھانسی کی سزا کی مخالف ہیں ، سماجی خدمات پر خاص توجہ ہے۔
53.PartibilityNoun
تقسیم پذیری ۔ جُزو پذیری ۔
54.Partibility .Noun
تقسیم پزیری ۔ جزو پزیری ۔
55.Partibleadj.
جدا ہونے کے قابل۔ تقسیم پذیر۔ قابل علیحدگی۔ قابل تقسیم
Adjective
تقسیم پذیر ۔ قابِل تقسیم ۔ جُزو پذیر ۔ جو جُدا جُدا کیا جا سکے ۔
56.Partible .Adjective
تقسیم پزیر ۔ قابل تقسیم ۔ جزو پزیر ۔
57.Particeps criminis شریک جرم
58.Participantn.
شریک۔ حصہ دار۔ ساجھی
Adjective
حِصّہ دار ۔ ساجھی ۔ شریک ۔ شِرکَت کرنے والا ۔ ایک حِصّہ رکھنے والا ۔
59.Participant .Adjective
حصّہ دار ۔ شرکت کرنے والا ۔
60.Participantsn.
شریک۔ حصہ دار۔ ساجھی
Adjective
حِصّہ دار ۔ ساجھی ۔ شریک ۔ شِرکَت کرنے والا ۔ ایک حِصّہ رکھنے والا ۔
61.Participatev. n.
شریک، شامل یا مشتمل ہونا۔ ملنا۔ شرکت کرنا
Verb
حِصّہ لینا ۔ شامِل ہونا ۔ دُوسرے کے ساتھ عام طَور پَر شراکت کرنا ۔
62.Participate .Verb
حصّہ لینا ۔ شامل ہونا ۔
63.Participatedv. n.
شریک، شامل یا مشتمل ہونا۔ ملنا۔ شرکت کرنا
Verb
حِصّہ لینا ۔ شامِل ہونا ۔ دُوسرے کے ساتھ عام طَور پَر شراکت کرنا ۔
64.Participatesv. n.
شریک، شامل یا مشتمل ہونا۔ ملنا۔ شرکت کرنا
Verb
حِصّہ لینا ۔ شامِل ہونا ۔ دُوسرے کے ساتھ عام طَور پَر شراکت کرنا ۔
65.ParticipatingAdjective
کِسی بات میں حِصّہ لینے والا ۔ کِسی دُوسرے شخص کے ساتھ حِصّہ داری میں شریک ۔
v. n.
شریک، شامل یا مشتمل ہونا۔ ملنا۔ شرکت کرنا
Verb
حِصّہ لینا ۔ شامِل ہونا ۔ دُوسرے کے ساتھ عام طَور پَر شراکت کرنا ۔
66.Participating .Adjective
کسی بات میں حصّہ لینے والا۔
67.Participationn.
تقسیم۔ انقسام۔ بٹوارا۔ شراکت۔ اشتراک۔ شمول۔ شرکت
Noun
شراکت ۔ حِصّہ داری ۔ شِرکت ۔ شمُولیت ۔ حِصّہ لینے کا عمل ۔
Noun
شراکت ۔ حصّہ داری ۔ شمولیت ۔
68.Participationsn.
تقسیم۔ انقسام۔ بٹوارا۔ شراکت۔ اشتراک۔ شمول۔ شرکت
Noun
شراکت ۔ حِصّہ داری ۔ شِرکت ۔ شمُولیت ۔ حِصّہ لینے کا عمل ۔
Noun
شراکت ۔ حصّہ داری ۔ شمولیت ۔
69.ParticipativeAdjective
شریک ہونے والا ۔ حِصّہ لینے والا ۔ شِرکت کُنِندہ ۔
70.Participative .Adjective
شریک ہونے والا ۔ حصّہ لینے والا ۔
71.ParticipatorNoun
حِصّہ لینے والا شخص ۔ شِرکت کرنے والا شخص ۔ شریک ۔
72.Participialadj.
ایسا مشتق جس میں اشتراک اسم و فعل کا ہو
Adjective
حالیہ ۔ صفت و فعل کے مُتَعلِّق ۔ صِفت فعلی سے ترکیب یافتہ ۔
73.Participial .Adjective
گرائمر ۔ حالیہ ۔
74.Participlen.
اسم فعل
Noun
صِفت فعلی ۔ حالیہ ۔ ایک جُزو کلام جو اِسم ، صِفت اور فعلی کے خواص کا حامِل ہوتا ہے ۔
Noun
صِفتِ فعلی ۔ حالیہ ۔
75.Participlesn.
اسم فعل
Noun
صِفت فعلی ۔ حالیہ ۔ ایک جُزو کلام جو اِسم ، صِفت اور فعلی کے خواص کا حامِل ہوتا ہے ۔
Noun
صِفتِ فعلی ۔ حالیہ ۔
part found in 156 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.