English to Urdu Translation
reb found in 64 words & 3 pages. Previous 1 2 3 | ||
51. | Rebuking | v. a. سرزنش، ملامت یا چشم نمائی کرنا۔ ڈانٹنا۔ ڈپٹنا۔ سخت ست کہنا n. 1. ملامت۔ سرزنش۔ گھرکی۔ چشم نمائی۔ شید ڈنڈ۔ (تنبیہ۔ تادیب) 2. روک۔ مزاحمت Verb سرزنِش کرنا ۔ بُرا بھلا کہنا ۔ تادیب کرنا ۔ ڈانٹ ڈپٹ |
52. | Reburied | v. a. دوبارہ دفن کرنا |
53. | Reburies | v. a. دوبارہ دفن کرنا |
54. | Rebury | v. a. دوبارہ دفن کرنا |
55. | Reburying | v. a. دوبارہ دفن کرنا |
56. | Rebus | n. معما۔ بات کو علامت سے ظاہر کرنے کا ایک طریق۔ (کیلی کانٹی۔ معمائے شکلی) Noun حرفِ مُعمّا ۔ نقشِ مُعمّا ۔ مُعمّا |
57. | Rebuses | n. معما۔ بات کو علامت سے ظاہر کرنے کا ایک طریق۔ (کیلی کانٹی۔ معمائے شکلی) Noun حرفِ مُعمّا ۔ نقشِ مُعمّا ۔ مُعمّا |
58. | Rebut | v. a. 1. ہٹا دینا۔ اُلٹ دینا۔ دور کرنا۔ (پیچھے دھکیلنا) 2. جواب الجواب دینا۔ حجت کرنا۔ اعتراض کرنا۔ تردید کرنا۔ رد کرنا۔ (ابطال کرنا۔ جھوٹ ثابت کرنا) |
59. | Rebuts | v. a. 1. ہٹا دینا۔ اُلٹ دینا۔ دور کرنا۔ (پیچھے دھکیلنا) 2. جواب الجواب دینا۔ حجت کرنا۔ اعتراض کرنا۔ تردید کرنا۔ رد کرنا۔ (ابطال کرنا۔ جھوٹ ثابت کرنا) |
60. | Rebuttable | Adjective قابلِ اِسترداد ۔ قابلِ مُخالفت ۔ قابلِ تردید |
61. | Rebuttal | Noun اِسترداد ۔ اِسترداد کا عمل ۔ دعویٰ ۔ تردید |
62. | Rebutted | v. a. 1. ہٹا دینا۔ اُلٹ دینا۔ دور کرنا۔ (پیچھے دھکیلنا) 2. جواب الجواب دینا۔ حجت کرنا۔ اعتراض کرنا۔ تردید کرنا۔ رد کرنا۔ (ابطال کرنا۔ جھوٹ ثابت کرنا) |
63. | Rebutter | n. پرتی اثر۔ مدعا علیہ کی طرف سے۔ حد جواب۔ جواب الجواب۔ (رد دعویٰ۔ ابطال۔ جواب دعویٰ۔ تردید) Noun تردید کرنے والا شخص یا شے |
64. | Rebutting | v. a. 1. ہٹا دینا۔ اُلٹ دینا۔ دور کرنا۔ (پیچھے دھکیلنا) 2. جواب الجواب دینا۔ حجت کرنا۔ اعتراض کرنا۔ تردید کرنا۔ رد کرنا۔ (ابطال کرنا۔ جھوٹ ثابت کرنا) |
reb found in 64 words & 3 pages. Previous 1 2 3 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.