English to Urdu Translation

an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.Analogousadj.
مشابہ ۔ مطابق ۔ یکساں ۔ ایک روپ ۔ ایک صورت کا ۔ ہم شکل
Verb
شکل میں یکساں معلُوم ہونا لیکِن درحقیقت مُختَلِف ہونا ۔
Noun
مماثل ۔ مشابہ ۔ ملتا جلتا ۔ ایک جیسا ۔
Adjective
مُماثَل ۔ مُماثلَت دار ۔ اِختِلافات کے دَرمِيان کُچھ مُشابہَت بھی لِيے ہُوئے ہو ۔
77.Analoguen.
مشابہ ۔ ہم شکل
Noun
ایک ریاضیاتی آلہ جو اعداد سے براہ راست کام نہیں لیتا بلکہ اِنھیں طبیعی مقداروں مثلاً طول میں تبدیل کر دیتا ہے ۔
78.Analogue, analogAdjective
مَثيل ۔ مانِند ۔ مِثل ۔ ہَم فعل ۔ مُشابَہ ۔ ہَم شَکَل ۔
79.Analoguesn.
مشابہ ۔ ہم شکل
Noun
ایک ریاضیاتی آلہ جو اعداد سے براہ راست کام نہیں لیتا بلکہ اِنھیں طبیعی مقداروں مثلاً طول میں تبدیل کر دیتا ہے ۔
80.AnalogyNoun
مطابقت ۔ مشابہت ۔ مماثل ۔ مشابہ ۔ قیاس ۔
Noun
تَمثيل ۔ تَمثيلی اِستَدلال ۔ مُطابقَت ۔ ہَم صُورتی ۔
81.Analphabetان پَڑھ ۔ بِلکُل ان پَڑھ جو الِف ب بھی نہ جانتا ہو ۔
82.Analysandتَحليلِ نَفسی ۔ کے عمَل سے گُزَرنے والا ۔ محلُولِ نَفسی ۔
83.AnalyseVerb
تجزیہ ۔
84.Analysesn.
1. بھنجن ۔ تشریح ۔ تجزیہ ۔ تفریق ۔ بدیرن ۔ جبر ۔ کن توڑ سودھن
2. سوالوں کو جبر و مقابلہ سے نکالنے کا طریقہ
3. کن کھوج ۔ تت نکاس
4. پدھ چھیدن ۔ ترکیب
تجزیہ ۔ تحلیل ۔ ترکیب ۔ عمل ۔
Noun
کیمیائی تجزیہ ۔ کِسی مُرکب کا اِس طرح تجزیہ کرنا کہ اِس کے وہ اجزا علیحدہ ہو جائیں جِن سے مِل کر وہ بنا ہو ۔
تَجزِيَہ ۔ تَحليل ۔ کِسی مُرَکَّب شے کو اجزائے تَرکيبی ميں الَگ کَر دينا ۔
85.Analysisn.

86.Analysis situsNoun
مُقاميات ۔ مُقامات شَناسی ۔
87.Analystn.
سودھی ۔ سودھنے والا ۔ تجزیٰ دان ۔ تفریق دان
تَجزیہ کار ۔ تَجزیہ کرنے والا
Noun
ماہر تجزیہ ۔
Noun
تَحليل کار ۔ تَحليل کَرنے والا ۔ تَجزِيَہ کار ۔ تَجزِيَہ کا ماہِر ۔
88.Analystsn.
سودھی ۔ سودھنے والا ۔ تجزیٰ دان ۔ تفریق دان
تَجزیہ کار ۔ تَجزیہ کرنے والا
Noun
ماہر تجزیہ ۔
Noun
تَحليل کار ۔ تَحليل کَرنے والا ۔ تَجزِيَہ کار ۔ تَجزِيَہ کا ماہِر ۔
89.Analyticadj.
تشریحی ۔ تفریقی ۔ بھنجن سہت
90.Analytic geometryNoun
تَجزِياتی جِيُوميٹری ۔ تَحليلی ہِندسَہ ۔
91.Analytic, analyticalAdjective
تَجزِياتی ۔ تَحليلی ۔ تَجزِيَہ سے يا تَجزِيَہ کاروں سے مُتعلِق ۔
92.Analyticaladj.
تشریحی ۔ تفریقی ۔ بھنجن سہت
93.Analyticallyadv.
بالتشریح ۔ تشریحاً ۔ بہ تشریح ۔ بہ تفریق
Adverb
تَحليلی طَور پَر ۔ تَجزِيَہ کارانَہ طَريقے سے ۔ تَجزِيے کے انداز ميں ۔
94.Analyticspl.n.
علم تشریح
Noun
عِلمِ تَحليل ۔ عِلمِ بَيان ۔ مُنطَق کی وہ شاخ جِس لا تَعلُق تَجزِيَہ اور تَحليل سے ہے ۔
95.Analyzableadj.
حل یا تشریح کے لائق ۔ بھن جوگ ۔ قابل تفریق ۔ تجزی پذیر
Adjective
قابِلِ تَجزِيَہ ۔ تَجزِيَہ پَذير ۔
96.AnalyzationNoun
تَجزِيَہ کاری ۔ تَجزِيَہ کَرنے کا عمَل ۔
97.Analyzev. a.
تفریق ۔ تجزیٰ ۔ تشریح ۔ جز ۔ ٹکڑے یا کن کرنا ۔ سودھنا ۔ بھنجن کرنا
Verb
تَجزِيَہ کَرنا ۔ اجزا ميں الَگ الَگ کَرنا ۔ بُنيادی خَدوخال مُتَعيَن کَرنا ۔ مُطالِعہ کَرنا ۔
98.Analyzedv. a.
تفریق ۔ تجزیٰ ۔ تشریح ۔ جز ۔ ٹکڑے یا کن کرنا ۔ سودھنا ۔ بھنجن کرنا
Verb
تَجزِيَہ کَرنا ۔ اجزا ميں الَگ الَگ کَرنا ۔ بُنيادی خَدوخال مُتَعيَن کَرنا ۔ مُطالِعہ کَرنا ۔
99.Analyzern.
1. سودھنے والا
2. گلانے والا
Noun
تَجزِيَہ کار يا تَجزِيَہ نِگار ۔ تَجزِيَہ کَرنے والا ۔ الَگ الَگ کَرنے والی شے ۔
100.Analyzersn.
1. سودھنے والا
2. گلانے والا
Noun
تَجزِيَہ کار يا تَجزِيَہ نِگار ۔ تَجزِيَہ کَرنے والا ۔ الَگ الَگ کَرنے والی شے ۔
an found in 1,097 words & 44 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.