English to Urdu Translation

aband found in 30 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.AbandVerb
چھوڑ دینا ۔ ہاتھ اُٹھانا ۔ دَستبَردار ہونا ۔ دَست کَشی کَرنا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔ دَست کَش ہونا ۔
2.Abandonv. a.
1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا
2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا
3. سونپنا ۔ دے دینا
4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا
n.
بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن
ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔
Verb
چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔
Verb
سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔
Noun, Verb
اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔
3.Abandonedadj.a.
بگڑا ہوا ۔ خراب ۔ بدمعاش ۔ بے حیا ۔ اوباش ۔ آوارہ ۔ بے باک ۔ بدشعار ۔ بدکار ۔ خراباتی
Adjective
زمین جو کاشت نا کی جا سکے ۔
Adjective
ترک کردہ ۔ افتادہ۔ اجاڑ۔ متروک۔
Adjective, Participle
زمین جو کاشت نا کی جا سَکے ۔ تَرک کَردہ ۔ اَفتادہ۔ اُجاڑ۔ مَتروک۔ (آدمی) جِسے چھوڑ دِیا گیا ہو ۔ آوارا ۔ بَدمُعاش ۔ بَدکار ۔ بے حیا ۔ خَراباتی ۔
v. a.
1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا
2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا
3. سونپنا ۔ دے دینا
4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا
n.
بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن
ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔
Verb
چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔
Verb
سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔
Noun, Verb
اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔
4.Abandoned landافتادہ زمین ۔ بنجر زمین ۔
Noun
افتادہ ذمین۔
5.Abandoned propertyترک کردہ جائیداد ۔ چھوڑی ہوئی جائیداد ۔
Adverb
ترک کردہ جائیداد۔
Noun
ترک کردہ جائیداد۔
6.Abandoned vehicleNoun
ترک کردہ گاڑی
7.Abandoned womanNoun
زوجہ مہجورہ۔ اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کو عرصہ تین سال تک چھوڑ رکھے تو ایسی عورت کو بذریعہ ازروۓ قانون اِنفساخ نِکاح کا حق حاصِل ہے ۔
8.Abandoned womenایسی عورت جسے اُس کا خاوند چھوڑ جائے ۔
9.AbandoneeNoun
جس کی جائیداد متروک ٹھہری ہو ۔
10.AbandonerNoun
چھوڑ جانے والا ۔ تَعلُق توڑنے والا ۔ چھوڑ دينے والا ۔
11.Abandoningv. a.
1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا
2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا
3. سونپنا ۔ دے دینا
4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا
n.
بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن
ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔
Verb
چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔
Verb
سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔
Noun, Verb
اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔
12.Abandonmentn.
تیاگ ۔ ترک ۔ دستبرداری ۔ کنارہ کشی ۔ ترک رفاقت ۔ کس مپرسی ۔ بے چارگی ۔ لا ابالی پن ۔ اہلا گہلا پن
Noun
حَالتِ دَست برداری ۔ تَرک کر دينے کا عَمل ۔ ضَبطِ نا شناسی
Noun
حَالتِ دَست بَرداری ۔ تَرک کَر دينے کا عَمَل ۔ ضَبطِ نا شناسی ۔ تَرک ۔ تیاگ ۔ بے پَروائی ۔ لااُبالی ۔
13.Abandonment of actionترک دعویٰ ۔ دست برداری مقدمہ ۔
14.Abandonment of childrenNoun
مجانبت اطفال ۔ اگر بارہ سال کی عمر کے بچوں کا باپ ۔ ماں ۔ يا محافظ بچہ کو اس نيت سے کسی جگہ ڈال دے اور اس بچہ سے قطع تعلق کر لے تو يہ شخص سزائے تعزيزی کا مستحق ہے ۔
15.Abandonment of domicileترک وطن ۔
16.Abandonment of easementترک حق آسائش ۔
17.Abandonment of excessAdjective
ترک زائد ۔ مدعی اپنے دعوی کو عدالت کے دائرہ اختيار سماعت ميں لانے کی غرض سے دعوی کے کسی زائد حصے کو ترک کر سکتا ہے ۔ اور اس سے دستبردار ہو سکتا ہے ۔
18.Abandonment of executionتعمیل ڈگری سے ۔ دست برداری ۔
19.Abandonment of issue by guardian ad-lotemترک امر تنقیح طلب بذریعہ ولی دوران مقدمہ ۔
20.Abandonment of issue by pleaderبذریعہ وکیل ۔
21.Abandonment of issue bypleaderAdjective
ترک امر ۔ تتقيح طلب بزريعہ وکيل ۔ ايک وکيل کو اپنے عام اختيارات کے تحت اس امر کا اختيار ہے کہ وہ کسی امر تتقيح طلب کو اپنی صوابديد سے ترک کر دے ۔
22.Abandonment of pleaترک عذر ۔ ترک موقف ۔
23.Abandonment of pointNoun
ترک نکتہ ۔ (قانونی ) پوائينٹ ۔
24.Abandonment of rightNoun, Adjective
ترک حق ۔ ترک استحقاق ۔
25.Abandonment of right of passageNoun, Adjective
ترک حق گزر ۔ ترک حق مرور ۔
aband found in 30 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.