English to Urdu Translation

abandoned found in 6 words.
1.Abandonedadj.a.
بگڑا ہوا ۔ خراب ۔ بدمعاش ۔ بے حیا ۔ اوباش ۔ آوارہ ۔ بے باک ۔ بدشعار ۔ بدکار ۔ خراباتی
Adjective
زمین جو کاشت نا کی جا سکے ۔
Adjective
ترک کردہ ۔ افتادہ۔ اجاڑ۔ متروک۔
Adjective, Participle
زمین جو کاشت نا کی جا سَکے ۔ تَرک کَردہ ۔ اَفتادہ۔ اُجاڑ۔ مَتروک۔ (آدمی) جِسے چھوڑ دِیا گیا ہو ۔ آوارا ۔ بَدمُعاش ۔ بَدکار ۔ بے حیا ۔ خَراباتی ۔
v. a.
1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا
2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا
3. سونپنا ۔ دے دینا
4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا
n.
بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن
ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔
Verb
چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔
Verb
سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔
Noun, Verb
اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔
2.Abandoned landافتادہ زمین ۔ بنجر زمین ۔
Noun
افتادہ ذمین۔
3.Abandoned propertyترک کردہ جائیداد ۔ چھوڑی ہوئی جائیداد ۔
Adverb
ترک کردہ جائیداد۔
Noun
ترک کردہ جائیداد۔
4.Abandoned vehicleNoun
ترک کردہ گاڑی
5.Abandoned womanNoun
زوجہ مہجورہ۔ اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کو عرصہ تین سال تک چھوڑ رکھے تو ایسی عورت کو بذریعہ ازروۓ قانون اِنفساخ نِکاح کا حق حاصِل ہے ۔
6.Abandoned womenایسی عورت جسے اُس کا خاوند چھوڑ جائے ۔
abandoned found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.