English to Urdu Translation

abhor found in 11 words.
1.Abhorv.adj.
نفرت کرنا ۔ کراہیت کرنا ۔ حقارت کرنا ۔ گھن کرنا ۔ حقیر جاننا
Verb
مُتنَفَّر ہونا ۔ کِسی بات یا شے سے کَراہَت کَرنا ۔ سَخت ناگَواری محسُوس کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ حَقارَت سے دیکھنا ۔
Verb
نَفرَت کَرنا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ گھُن کھانا ۔
v. a.
Verb
نفرت و کراہیت سے دیکھنا۔ شدید نفرت کرنا۔ حد درجہ تنفُر کرنا۔
v. a.
گھن کھانا
n.
نفرت
Verb
حقیر سمجھنا۔ تحقیر کرنا۔ مکرُوہ سمجھنا۔ نیچ سمجھنا۔ بیکار سمجھنا۔
2.AbhorredAdjective
قابِل نَفرَت ۔ حَقارَت کے لائق ۔ سَخت ناپَسَندیدہ ۔ نَفرَت کے قابِل ۔
v.adj.
نفرت کرنا ۔ کراہیت کرنا ۔ حقارت کرنا ۔ گھن کرنا ۔ حقیر جاننا
Verb
مُتنَفَّر ہونا ۔ کِسی بات یا شے سے کَراہَت کَرنا ۔ سَخت ناگَواری محسُوس کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ حَقارَت سے دیکھنا ۔
Verb
نَفرَت کَرنا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ گھُن کھانا ۔
3.Abhorrencen.
گھن ۔ حقارت ۔ نفرت ۔ کراہیت ۔ تنفر ۔ اکراہ ۔ چڑ
Noun
تَنَفَّر ۔ اِکراہ ۔ مَکرُوہ ۔ نَفرَت زَدہ شے ۔ حَقارَت ۔
Noun
شَديد نَفرَت ۔ حَقارَت ۔ کَراہِيَت ۔
v. a.
گھن کھانا
n.
نفرت
Verb
حقیر سمجھنا۔ تحقیر کرنا۔ مکرُوہ سمجھنا۔ نیچ سمجھنا۔ بیکار سمجھنا۔
4.Abhorrencesn.
گھن ۔ حقارت ۔ نفرت ۔ کراہیت ۔ تنفر ۔ اکراہ ۔ چڑ
Noun
تَنَفَّر ۔ اِکراہ ۔ مَکرُوہ ۔ نَفرَت زَدہ شے ۔ حَقارَت ۔
Noun
شَديد نَفرَت ۔ حَقارَت ۔ کَراہِيَت ۔
5.AbhorrenceyNoun
گُمراہی ۔ فَساد ۔ بِگاڑ ۔ کَجرَوی ۔ خَلاف مَعمُول ہونا ۔
6.Abhorrentv. n.
نفرت انگیز ۔ قابل تنفر ۔ مکروہ ۔ گھناؤنا ۔ بے جوڑ ۔ متخالف ۔ ناراض
Adjective
نَفرَت۔نَفرَت انگِيز۔متَخالف۔بيزار۔کريا
Adjective
حَقارَتی ۔ گھَناونا ۔ نَفرَت انگيز ۔
Adjective
مَکرُوہ ۔ نَفرَت انگیز ۔ سَخت ناگَوار ۔ مُتخالَف ۔ بَر ضِد ۔ بَر خَلاف ۔ قَطَعاً ناموافِق ۔ قابِل نَفرَت ۔
7.AbhorrentlyAdverb
گھِناونے طَور پَر ۔
8.AbhorrerNoun
نَفرَت کَرنے والا ۔ مُتنَفَّر ۔ حَقارَت سے پیش آنے والا ۔ گھِن کھانے والا ۔ ناپَسَند کَرنے والا ۔ اُن لوگوں کے چِڑانے کا نام جِنہوں نے ۱٦۸۰ ء میں چارلَس دوم کے سَپاسنامے پَر دَستخَط کئے تھے ۔
Noun
مُتنَفَر ۔ شَديد نَفرَت کَرنے والا ۔
9.AbhorribleAdjective, Obsolete
قابِل نَفرَت ۔ نَفرَت انگیز ۔ سَخت ناپَسَندیدہ ۔ حَقارَت کے لائق ۔
10.AbhorringNoun
نَفرَت ۔ حَقارَت ۔ چِڑ ۔ کَراہَت ۔ تَنَفّر ۔ مَکرُوہ ۔ اِکراہ ۔ نَفرَت زَدہ شے ۔
v.adj.
نفرت کرنا ۔ کراہیت کرنا ۔ حقارت کرنا ۔ گھن کرنا ۔ حقیر جاننا
Verb
مُتنَفَّر ہونا ۔ کِسی بات یا شے سے کَراہَت کَرنا ۔ سَخت ناگَواری محسُوس کَرنا ۔ گھِن کھانا ۔ حَقارَت سے دیکھنا ۔
Verb
نَفرَت کَرنا ۔ کَراہَت کَرنا ۔ گھُن کھانا ۔
11.Abhorsv.adj.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.