English to Urdu Translation


1.Abortionsn.a.
گربھ پات ۔ اسقاط حمل ۔ حمل گرنا ۔ کچا گربھ
Noun
اسقاط حمل ۔
Noun
ناکامی۔اسقاط۔عدمِ تکميل۔نيم ساختہ،کحچا
Noun
اسقاط حَمَل خُود بَخُود یا عملاً ۔ سُوکھی ۔ ٹھَٹھری ۔ باڑھ ماڑی ۔ پُوری یا صَحیح نَشُوونُما سے محروم شے یا مَخلُوق ۔ کِسی مَنصُوبے یا کاروائی کا ادھُورا رہ جانا ۔ ناکامی ۔ عدَم تَکمیل ۔ حیاتیات : کِسی عُضو کی نَشُوونُما کا رُک جانا ۔
Noun
اسقاطِ حَمَل ۔ حَمَل گِرنے کا عمَل ۔
Noun
مجرمانہ طور پر بغير کسی طبی تاويل کے اسقاط کرانا ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.