English to Urdu Translation

about found in 4 words.
1.Aboutprep.
1. اور دھور ۔ چہوں اور ۔ میں ۔ اردگرد ۔ گرداگرد ۔ آس پاس
2. پاس ۔ نزدیک ۔ دھور ۔ نکٹ ۔ نیڑے ۔ لگ بھگ ۔ قریب
3. بارے ۔ در بارے ۔ بابت ۔ مدے ۔ نسبت ۔ میں
4. لگا ہوا ۔ میں ۔ مصروف ۔ مشغول ۔ متوجہ
adv.
1. چہوں یا چاروں طرف ۔ اردگرد ۔ گردا گرد
2. پاس پاس ۔ قریب ۔ اک ۔ عن قریب ۔ قریب کر کے
3. اِدھر اُدھر ۔ اِت اُت ۔ جا بجا ۔ سب یا ہر طرف ۔ ہر کہیں
4. عن قریب ۔ تیار ۔ کو ۔ آمادہ
5. تھوڑا بہت ۔ کمتی بڑھتی ۔ کم و زیادہ ۔ کم و بیش ۔ تخمیناً
Adverb
اِدھر اُدھر ۔ ہر طرف ۔ارد گرد ۔
Adverb, Preposition
چاروں طَرَف کِسی مَرکَز کے اِرد گِرد ۔ حَرف جار : کے موضوع پَر ۔ کے بارے میں ۔ نِسبَت سے ۔ سِلسِلے میں ۔ بَد ضَمَن ۔ تَعلُّق سے ۔ اِتنے وَقت پَر ۔ دَرمیان ۔ اطراف میں ۔ گِردا گِرد ۔ اِدھَر ۔ کِسی نُقطے سے سَب طَرَف ۔ ہَر جانِب ۔ جَگہ جَگہ ۔ چَپّے چَپّے پَر ۔ کِسی جَگہ سے قَریب ۔ نَزدیک ۔ ساتھ میں ۔ ہاتھ میں ۔ کام میں مَشغُول ۔ مَصرُوف ۔
Preposition
اِرد گِرد ۔ بيرُونی جانِب يا سَطَح پَر ۔
2.About 4 o' clockPhrase
تَخمیناً ۔ تَقریباً ۔ لَگ بھَگ ۔ چار بَجے ۔
3.About-faceNoun, Verb, Interjection
اِسَم و فعل ۔ فَجائیہ ۔ About turn فَجائیہ ۔ مُخالِف سَمت میں مُڑنا ۔ اِس طَرح گھُومنا کہ مُنہ دُوسری طَرف ہو جائے ۔ رائے ۔ پالسی وَغَیرہ ۔ پَلَٹنا ۔ اُلٹی طَرَف گھُومنا ۔ فَجائیہ : (about turn) ۔ فوج : گھُوم جانے ، رُخ پَلَٹنے کا حُکم ۔
Noun
بَرعکس ۔ بِلکُل اُلَٹ ہو جانا ۔ بَدَل دينا ۔
4.About-shipVerb, Interjection
جَہاز کا راستَہ يا رُخ بَدَلنا ۔
about found in 4 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.