English to Urdu Translation

above found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Aboveadv.
1. اوپر ۔ اونچے ۔ سر پر
2. پہلے ۔ پیشتر ۔ سابق میں
prep.a.
1. اوپر ۔ اونچا ۔ بلند
2. پرے ۔ دور ۔ باہر ۔ بعید
3. بڑھ کر ۔ اوپر ۔ سوا ۔ زیادہ سے زیادہ
4. بڑھ کے ۔ بڑھ کر ۔ ”کچھ حقیقیت نہیں“ کا متضاد
Preposition
اونچا ۔ اوپر ۔ بلند ۔
Preposition
اُنچا۔ماورا۔اُپربالا۔يکسر۔تنقيدکرنا
Noun, Adjective, Adverb, Preposition
حَرف جار : اُوپَر ۔ اُونچا ۔ بالائی ۔ عمُوداً ۔ بالاتَر ۔ پَرے ۔ دُور ۔ باہِر ۔ بعد ۔ بَڑھ کَر ۔ اُوپَر زیادہ ۔ آسمان پَر ۔ عالَم بالا میں ۔ دُوسری دُنیا میں ۔ صِف : مَذکُورہ بالا ۔ سابقہ ۔ اِسَم : جو کُچھ اُوپَر مَذکُور ہُوا ۔
Preposition
اُوپَر ۔ بالا تَر ۔ کِسی بھی پہلُو سے اعلٰی ۔
2.Above alladv.a.
سب سے زیادہ یا پہلے ۔ اول
Phrase
سَب سے بَڑھ کَر ۔ اوّل ۔ مُقَدَّم ۔ سَب سے زیادہ ۔
مُقَدَم ۔ سَب سے پہلے ۔
3.Above cited and mentionedخولَہ بالا ۔ مَذکُورہ بالا ۔
4.Above measureناپ سے زائد ۔ بے اندازہ ۔ بے حَد ۔ بے شُمار ۔
5.Above my understandingمیری سَمَجھ سے باہِر ۔
6.Above one anotheradv.
ایک پر ایک ۔ ایک کے اوپر ایک ۔ تلے اوپر ۔ اوپر نیچے ۔ تہ بہ تہ ۔ ایک دوسرے پر
7.Above one's headرُک ۔
8.Above one's stationاپنے مَقام یا دَرجے سے سِوا ۔
9.Above oneselfPhrase
مَغرُور ۔ مُتکَبَّر ۔ بَد دَماغ ۔
10.Above parاوسط سے زیادہ ۔ مَساوات کے اُوپَر ۔
11.Above stairsزینہ کے اُوپَر ۔ بالا خانے پَر ۔
12.Above suspicionشَک و شُبَہ سے بالا ۔
13.Above the dinشور و غُوغا سے بُلَند ۔
14.Above twenty peopleبیس سے بَڑھتی آدمی ۔
15.Above waterتکلیف سے نِجات خاص کر مالی تکلیف سے ۔
16.Above-boardAdjective
راستباز ۔ بے لاگ ۔
Adjective, Adverb, Predicate
صِف و م ف : ظاہِر و باہِر ۔ مُبَرہَن ۔ روشَن ۔ مُنصِفانہ ۔ مُنصَفی سے ۔ کھُلا یا کھُلے طَور پَر ۔
Adverb
صاف نَظَر آنے والا ۔ علانِيَہ ۔ سَب کے سامنے ۔
17.Above-eitedمتذکرہ بالا ۔
18.Above-groundAdjective
زَمين کے اُوپَر ۔ بالائے زَمين واقِع ۔
19.Above-namedمتذکرہ بالا ۔
20.Above-statedمذکورہ بالا ۔
21.Aboveboardadv.
کھلا کھلا ۔ سب کے سامنے ۔ پرگھٹ ۔ برملا ۔ چوڑے میں ۔ کھلم کھلا
Adjective, Adverb
راستباز۔ديانتدار۔بَرملا۔شروع کرنا۔مزکورہ
22.Abovecitedp. p.
مذکورہ بالا ۔ مرقومہ بالا ۔ مسطورہ بالا
adj.
23.Abovedeckadv.
کشتی یا جہاز کی چھت یا تختے پر
24.Abovegroundadv.
1. دھرتی یا زمین پر
2. جیتا ۔ زندہ
Noun, Adjective
جیتا ۔ زِندہ ۔
25.Abovemeasureadv.a.
بے اندازہ ۔ بے شمار ۔ اندازے سے باہر ۔ ان گنت ۔ بے حد
above found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.