English to Urdu Translation
absciss found in 6 words. | ||
1. | Absciss | Noun ریاضی : ( معددات کے نِظام میں ) کِسی نُقطے سے عمومی یا محور تَک کا اقل تَرین فاصلہ جو اُفقی یا لامحور کے مَتوازی ناپا جائے ۔ کِسی نُقطے کا دیکارتی لامعدَد ۔ |
2. | Absciss(e) | n. n. فصلہ |
3. | Abscissa | Noun عِلم ہِندسہ کی اِصطلاح فُضلہ ۔ کِسی نقشہ میں اگر P کی صحیح جگہ مُتعین کرنا ہو تو اِس سے دو علی القوائم خطُوط ہر عمُود گِرایا جاۓ گا ۔ Noun قَصلَہ ۔ مَقطُوعہ ۔ |
4. | Abscission | n. (جراحی) چیر پھاڑ ۔ کاٹ ڈالنا ۔ بزور علیحدہ کردینا Noun عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔ خَطابَت میں مُقَرّر کا بعض باتوں پَر سے اِس طَرَح گُزَر جانا کہ سامعین خُود سَمَجھ جائیں ۔ کاٹنے کا عمَل ۔ قَطَع کَرنے کا عمَل ۔ Noun عملِ جَراحی ۔ چير پھاڑ ۔ |
5. | Abscission layer | Noun اِنعصابی پرت ۔ خلیوں کی تِہ جہاں سے کِسی پھل کا ڈنٹھل ٹُوٹ کر گِرے ۔ |
6. | Abscissions | n. (جراحی) چیر پھاڑ ۔ کاٹ ڈالنا ۔ بزور علیحدہ کردینا Noun عمَل جَراحی ۔ چیڑ پھاڑ ۔ خَطابَت میں مُقَرّر کا بعض باتوں پَر سے اِس طَرَح گُزَر جانا کہ سامعین خُود سَمَجھ جائیں ۔ کاٹنے کا عمَل ۔ قَطَع کَرنے کا عمَل ۔ Noun عملِ جَراحی ۔ چير پھاڑ ۔ |
absciss found in 6 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.