English to Urdu Translation

abuse found in 14 words.
1.Abusev. a.
1. برا برتاؤ کرنا ۔ بے جا صرف کرنا
2. برا بھلا کہنا ۔ گالی دینا ۔ دشنام دینا ۔ مادر خواہی کرنا ۔ تہتک کرنا
3. بے عزت کرنا ۔ آبرو یا حرمت لینا
n.
2. گالی ۔ گالی گلوچ ۔ گالی گفتار ۔ دشنام
3. برا کام ۔ ککرم ۔ بری بات ۔ بری حرکت ۔ بدفعلی ۔ بے عزتی ۔ بے حرمتی ۔ زنا ۔ مجامعت ۔ مباشرت ۔ صحبت داری
گالی۔دُشنام۔سخت کلامی۔بدسلوکی۔ناجائزاستعمال
Verb
ناجائز فائدہ حاصل کرنا ۔
Noun
بے جافائدہ ۔ ناجائز ۔ غلط استعمال ۔
Noun, Verb
ف م : غَلَط بَرتنا ۔ بُری طَرح بَرتنا ۔ زُبانی بُرا بھَلا کہنا ۔ گالی دینا ۔ بُرا بَرتاو کَرنا ۔ بُری طَرح پیش آنا ۔ اِسَم : بَدعُنوانی ۔ اِس کی مِثال ۔ گالَم گَلُوچ ۔ بَدعُنوان عمَل ۔ زیادتی ۔ مَذمُوم بَرتاو ۔
Verb
دُشنام دينا ۔ بُرا بھَلا کہنا ۔ گالی دينا ۔
2.Abuse of childrenنابالغ بچوں کے ساتھ بدفعلی ۔
3.Abuse of concessionرعایت کا ناجائز استعمال ۔
4.Abuse of confidenceاعتماد کا بے جا استعمال ۔
5.Abuse of lawقانون کا بے جا استعمال ۔
6.Abuse of libertyآزادی کا بے جا استعمال ۔
7.Abuse of powerاختیار کا بے جا استعمال ۔ طاقت کا بے جا استعمال ۔
8.Abuse of the process of courtناجائز استعمال ۔
9.Abuse yourselfمُشت زَنی کَرنا ۔
10.Abusedv. a.
1. برا برتاؤ کرنا ۔ بے جا صرف کرنا
2. برا بھلا کہنا ۔ گالی دینا ۔ دشنام دینا ۔ مادر خواہی کرنا ۔ تہتک کرنا
3. بے عزت کرنا ۔ آبرو یا حرمت لینا
n.
2. گالی ۔ گالی گلوچ ۔ گالی گفتار ۔ دشنام
3. برا کام ۔ ککرم ۔ بری بات ۔ بری حرکت ۔ بدفعلی ۔ بے عزتی ۔ بے حرمتی ۔ زنا ۔ مجامعت ۔ مباشرت ۔ صحبت داری
گالی۔دُشنام۔سخت کلامی۔بدسلوکی۔ناجائزاستعمال
Verb
ناجائز فائدہ حاصل کرنا ۔
Noun
بے جافائدہ ۔ ناجائز ۔ غلط استعمال ۔
Noun, Verb
ف م : غَلَط بَرتنا ۔ بُری طَرح بَرتنا ۔ زُبانی بُرا بھَلا کہنا ۔ گالی دینا ۔ بُرا بَرتاو کَرنا ۔ بُری طَرح پیش آنا ۔ اِسَم : بَدعُنوانی ۔ اِس کی مِثال ۔ گالَم گَلُوچ ۔ بَدعُنوان عمَل ۔ زیادتی ۔ مَذمُوم بَرتاو ۔
Verb
دُشنام دينا ۔ بُرا بھَلا کہنا ۔ گالی دينا ۔
11.AbusefulAdjective
توہین آمیز ۔ رَکیک ۔ مُبتَذَل ۔ توہین آمیز ۔ مُنہ پھَٹ ۔ بَد زُبان ۔ بے لَگام ۔ آبروریز ۔
12.AbusefullyAdverb
توہین آمیز طَریقے سے ۔ بَد زُبانی سے ۔
13.AbuserNoun
غَلَط کار ۔ ناجائز اِستعمال کَرنے والا ۔ دَشنام طَراز ۔ بَدزُبان ۔ زُبان دَراز ۔ بیہودہ گو ۔
Noun
دُشنام طَراز ۔
14.Abusespl.n.
برائیاں ۔ ان نیاؤ ۔ اندھیر ۔ خرابیاں ۔ بے انصافی ۔ ظلم
Noun, Plural
بُرائیاں ۔ اندھیر ۔ خَرابیاں ۔ ظُلَم ۔ تَعدی ۔
v. a.
1. برا برتاؤ کرنا ۔ بے جا صرف کرنا
2. برا بھلا کہنا ۔ گالی دینا ۔ دشنام دینا ۔ مادر خواہی کرنا ۔ تہتک کرنا
3. بے عزت کرنا ۔ آبرو یا حرمت لینا
n.
2. گالی ۔ گالی گلوچ ۔ گالی گفتار ۔ دشنام
3. برا کام ۔ ککرم ۔ بری بات ۔ بری حرکت ۔ بدفعلی ۔ بے عزتی ۔ بے حرمتی ۔ زنا ۔ مجامعت ۔ مباشرت ۔ صحبت داری
گالی۔دُشنام۔سخت کلامی۔بدسلوکی۔ناجائزاستعمال
Verb
ناجائز فائدہ حاصل کرنا ۔
Noun
بے جافائدہ ۔ ناجائز ۔ غلط استعمال ۔
Noun, Verb
ف م : غَلَط بَرتنا ۔ بُری طَرح بَرتنا ۔ زُبانی بُرا بھَلا کہنا ۔ گالی دینا ۔ بُرا بَرتاو کَرنا ۔ بُری طَرح پیش آنا ۔ اِسَم : بَدعُنوانی ۔ اِس کی مِثال ۔ گالَم گَلُوچ ۔ بَدعُنوان عمَل ۔ زیادتی ۔ مَذمُوم بَرتاو ۔
Verb
دُشنام دينا ۔ بُرا بھَلا کہنا ۔ گالی دينا ۔
abuse found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.