English to Urdu Translation

access found in 21 words.
1.Accessn.
1. باٹ ۔ راہ ۔ رستہ ۔ آر جار ۔ گزر ۔ آنا جانا ۔ آمد و رفت
2. پہنچ ۔ پیٹھ ۔ رسائی
3. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ افزائش
4. چڑھاؤ ۔ آمد ۔ دورہ
سبيل لگانا،وسيلہ بنانا،تقرب،دسترس،حاصل کرنا
Noun
سبیل ۔ رسائی ۔ وسیلہ ۔ راستہ ۔
2.Access timeNoun
مُدت رسائی ۔ کوئی کمپیوٹر یادداشت کے شُعبے سے کوئی عدد معلُوم کرنے پر جِتنا وقت صرف کرتا ہے اِسے ایکسی ٹائم کہتے ہیں ۔
3.Accessaryadj.
مددگار ۔ معاون ۔ سہائی ۔ سہایک
2. پہنچ ۔ پیٹھ ۔ رسائی
n.
ساتھی ۔ سہایک ۔ شریک ۔ مدددگار ۔ معاون
4.Accessary, accessoryNoun
ممدومعاون ۔ مددگار ۔شریک جرم ۔
5.Accessedn.
1. باٹ ۔ راہ ۔ رستہ ۔ آر جار ۔ گزر ۔ آنا جانا ۔ آمد و رفت
2. پہنچ ۔ پیٹھ ۔ رسائی
3. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ افزائش
4. چڑھاؤ ۔ آمد ۔ دورہ
سبيل لگانا،وسيلہ بنانا،تقرب،دسترس،حاصل کرنا
Noun
سبیل ۔ رسائی ۔ وسیلہ ۔ راستہ ۔
6.Accessesn.
1. باٹ ۔ راہ ۔ رستہ ۔ آر جار ۔ گزر ۔ آنا جانا ۔ آمد و رفت
2. پہنچ ۔ پیٹھ ۔ رسائی
3. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ افزائش
4. چڑھاؤ ۔ آمد ۔ دورہ
سبيل لگانا،وسيلہ بنانا،تقرب،دسترس،حاصل کرنا
Noun
سبیل ۔ رسائی ۔ وسیلہ ۔ راستہ ۔
7.AccessibilityNoun
دَستَرَس ۔ حُصُول پَذيری ۔
8.Accessibleadj.
پہنچنے جوگ ۔ ممکن الدخل ۔ قابل باریابی
قابلِ حصول ۔
Adjective
قابِلِ رَسائی ۔ جِس تَک پَہُنچ آسان ہو ۔
9.Accessingn.
1. باٹ ۔ راہ ۔ رستہ ۔ آر جار ۔ گزر ۔ آنا جانا ۔ آمد و رفت
2. پہنچ ۔ پیٹھ ۔ رسائی
3. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ افزائش
4. چڑھاؤ ۔ آمد ۔ دورہ
سبيل لگانا،وسيلہ بنانا،تقرب،دسترس،حاصل کرنا
Noun
سبیل ۔ رسائی ۔ وسیلہ ۔ راستہ ۔
10.Accessionn.
1. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ توفیر
2. راج گدی ۔ ابھشیک ۔ تخت نشینی ۔ راج تلک ۔ جلوس
3.
Noun
تخت نشینی ۔ تقرر ۔
Noun
تخت نشينی،اضافہ،توفير،تقرر،فائز ۃونا
Noun
مان جانے کا عمَل ۔ رَضامَندی ۔ اِضافَہ کَردَہ چيز ۔
11.Accession bookNoun
داخلَہ رَجِسٹَر۔
Noun
داخلَہ رَجِسٹَر ۔ کِتابِ اندراجات ۔
12.Accession numberداخلَہ نَمبَر ۔ اندراج نَمبَر ۔
13.Accessionsn.
1. بڑھوتری ۔ برآمد ۔ اضافہ ۔ توفیر
2. راج گدی ۔ ابھشیک ۔ تخت نشینی ۔ راج تلک ۔ جلوس
3.
Noun
تخت نشینی ۔ تقرر ۔
Noun
تخت نشينی،اضافہ،توفير،تقرر،فائز ۃونا
Noun
مان جانے کا عمَل ۔ رَضامَندی ۔ اِضافَہ کَردَہ چيز ۔
14.AccessorialAdjective
لَوازماتی ۔ اعانَتی ۔ مُسبَب ۔
15.AccessoriesNoun
کِسی جُرَم ميں اعانَت يا حَمايت کَرنے والا ۔
16.AccessorilyAdverb
مُسبَب کے طَور پَر ۔ ضَمنی ۔
17.AccessorinessNoun
شَريک و مَدَد گار ہونے کی حالَت ۔
18.Accessory after the factبعد از جرم اعانت ۔
19.Accessory befor the factتیاری ۔ سازش میں ۔
20.Accessory food factorsNoun
خوراک کے غزائی اجزا اور جو صِحَت کے لیے ضروری ہیں ۔ مثلاً حیاتین ۔
21.Accessory, accessaryAdjective
لازِمَہ ۔ شامِل ۔ ثانوی صُورَت ميں عمَل پيرا ۔
access found in 21 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.