World Prayer Times
English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 11,169 & Pages = 112
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Cگُنجائش یا حَرارتی گُنجائش کی علامَت
Noun
سنٹی گریڈ ۔ تھرمامیٹر پر حرارت ناپنے کی ایک اکائی ۔

2.C & fسی اینڈ ایف ۔ یہ الفاظ قانون میں مالیت مال اور خرچ باربرداری کے لیے بولے جاتے ہیں ۔
3.C batteryNoun
(برق) سی بیٹری۔ کسی آلے میں مسلسل وولٹیج برقرار رکھنے والی۔

4.C clefNoun
حرکت پزیر صوتی علامتیں۔

5.C horizonNoun
زمین کی آڑی کٹی برتوں میں وہ برت جو نچلی چٹانی سطح کے اُوپر اور بے طُولی تراش کے نیچے ہوتی ہے۔

6.C,cNoun
انگريزی حَرُوفِ تَحَجی کا تيسرا حَرف ۔

7.C-noteNoun
ایک سو ڈالر کا بِل۔

8.C.cNoun
کیوبک سنٹی میٹر ۔

9.C.g.sNoun
سنٹی میٹر ۔ گرام ۔ سیکنڈ پیمائش ۔

10.C.h.uNoun
سینٹی گریڈ ہیٹ بونٹ ۔ پونڈ کیلوری ۔

11.C.r.tNoun
کیتھوڈ رے ٹیوب ۔

12.CaNoun
کیلشیم کی کیمیائی علامت ۔

13.CaabaNoun
کَعبَہ ۔ بَيتُ اللہ ۔ اِسلام کا مَنبع ۔ تَمام اُمَّتِ مُسلَمَّہ کی اِجتماعی عبادَت گاہ ۔ اللہ تعالیٰ کے نُور کا سَر چَشمَہ ۔ اللہ کا گھَر جہاں ہَر سال مُسَلمان حَج و عُمرَہ کی سعادَت حاصَل کَرنے کےلیے اِکَٹھے ہوتے ہَیں ۔ بَیت اللہ شَریف کی حِفاظَت کا ذِمّہ اللہ تعالیٰ نے خُود لیا ہے ۔

Noun
کَعبَہ ۔ بيتُ اللہ ۔ اللہ کا گھَر ۔

14.Cabn.
ایک گھوڑے کی بگی ۔ اکّا بگّی

Noun
ٹيکسی ۔ يکَہ ۔ تانگا ۔

15.Cab-standNoun
ٹيکسی اڈا ۔

16.Cabaln.
سازش ۔ بندش ۔ اٹ سٹ ۔ گُشٹی ۔ سانٹ بانٹ

v.n.
سازش کرنا ۔ اٹ سٹ کرنا

خُفِيَہ تَنظيم ۔ سازَشی گِروہ ۔
17.Cabala, kabalaNoun
کبالَہ ۔ تَصَوّف کا سِرِّی نِظامِ تَفسير ۔

18.CabalicAdjective
کَبالِيانَہ ۔

19.CabalismNoun
کَبالِيَت ۔

20.CabalistNoun
کَبالی ۔

21.Cabalisticadj.
گپت ۔ چھپی ۔ پوشیدہ

22.Cabalistic, cabalasticalAdjective
کَبالِيَہ ۔ سِرِيَہ ۔

23.Caballedn.
سازش ۔ بندش ۔ اٹ سٹ ۔ گُشٹی ۔ سانٹ بانٹ

v.n.
سازش کرنا ۔ اٹ سٹ کرنا

خُفِيَہ تَنظيم ۔ سازَشی گِروہ ۔
24.CaballereNoun
(گھُڑ سَوار) ہَسپانوی مُعزَز شَخَص ۔

25.Caballingn.
سازش ۔ بندش ۔ اٹ سٹ ۔ گُشٹی ۔ سانٹ بانٹ

v.n.
سازش کرنا ۔ اٹ سٹ کرنا

خُفِيَہ تَنظيم ۔ سازَشی گِروہ ۔
26.Cabalsn.
سازش ۔ بندش ۔ اٹ سٹ ۔ گُشٹی ۔ سانٹ بانٹ

v.n.
سازش کرنا ۔ اٹ سٹ کرنا

خُفِيَہ تَنظيم ۔ سازَشی گِروہ ۔
27.CabanaNoun
کبانَہ ۔ حُجرَہ ۔ کوٹھڑی ۔

28.Cabaretn.
مے خانہ ۔ شراب خانہ ۔ کلال خانہ ۔ بھٹی

Noun
مَيخانَہ ۔ شَراب خانَہ ۔

29.Cabaretsn.
مے خانہ ۔ شراب خانہ ۔ کلال خانہ ۔ بھٹی

Noun
مَيخانَہ ۔ شَراب خانَہ ۔

30.Cabbagev. a.
قطع کرنے میں چرانا ۔ کتر بیونت کرنا

n.
1. کرم کلا
2. کترن ۔ چھانٹن

کے بيج ۔ کرم کلہ ۔
Noun
(بَڑا سَر ) گوبھی کا پھُول ۔ بَند گوبھی ۔

31.Cabbage butterflyn.
سفید تتلی

Noun
سَفيد يا سَفيدی مائل تِتلی ۔

32.Cabbage palmNoun
نَخَلِ ہِندی ۔ تاڑ خاندان کا درخت ۔

33.Cabbage palmettoNoun
ساہِل تاڑچَہ ۔ ہِندی تاڑچَہ ۔

34.Cabbage roseNoun
صَد بَرگَہ گُلاب ۔ گُلاب کی ايک قِسَم ۔

35.Cabbage townNoun
کَچی آبادی ۔ غَليظ جَگَہ ۔

36.Cabbage treeNoun
نخلِ ہِندی۔ ہندی تاڑ ۔ تاڑ کا درخَت ۔

37.Cabbage wormNoun
کَملا ۔ پَتَنگے کا پہَل رُوپ ۔

38.Cabbagedv. a.
قطع کرنے میں چرانا ۔ کتر بیونت کرنا

n.
1. کرم کلا
2. کترن ۔ چھانٹن

کے بيج ۔ کرم کلہ ۔
Noun
(بَڑا سَر ) گوبھی کا پھُول ۔ بَند گوبھی ۔

n.
سفید تتلی

Noun
سَفيد يا سَفيدی مائل تِتلی ۔

39.Cabbagerosen.
کرم کلا

40.Cabbagesv. a.
قطع کرنے میں چرانا ۔ کتر بیونت کرنا

n.
1. کرم کلا
2. کترن ۔ چھانٹن

کے بيج ۔ کرم کلہ ۔
Noun
(بَڑا سَر ) گوبھی کا پھُول ۔ بَند گوبھی ۔

n.
سفید تتلی

Noun
سَفيد يا سَفيدی مائل تِتلی ۔

41.Cabbagingv. a.
قطع کرنے میں چرانا ۔ کتر بیونت کرنا

n.
1. کرم کلا
2. کترن ۔ چھانٹن

کے بيج ۔ کرم کلہ ۔
Noun
(بَڑا سَر ) گوبھی کا پھُول ۔ بَند گوبھی ۔

n.
سفید تتلی

Noun
سَفيد يا سَفيدی مائل تِتلی ۔

42.CabbyNoun
گاڑی بان ۔ بَگھی والا ۔ ٹيکسی ڈرائيوَر ۔

43.Cabdrivern.
بگی ہانکنے والا

44.CaberNoun
صَنُوبری کُندا ۔ ڈَنڈا يا چھوٹے دَرَخَت کا تَنا ۔

45.Cabinn.
1. جھوپڑا ۔ کٹی ۔ چھپر
2. کوٹھڑی ۔ حجرہ ۔ حظیرہ ۔ خانہ
3. ڈبوسا ۔ کوٹھڑی

v.n.
کٹی،‌کوٹھڑی یا حجرے میں رہنا

v. a.
کوٹھڑی میں بند یا قید کرنا

Noun
اُطاق ۔ حُجرَہ ۔ جھونپڑی ۔

46.Cabin boyNoun
جَہازی خِدمَت گار ۔

47.Cabin classNoun
اوَّل دَرجے کی نِسبَت کَم سَہُولَتوں کی فَراہمی پَر مُشتَمِل رَہائش کی قِسَم ۔

48.Cabin pressureہَوائی جَہاز کے کَمرے ميں ہَوا کا دَباو ۔
49.Cabinboyn.
جہازی ٹہلوا

50.Cabinedn.
1. جھوپڑا ۔ کٹی ۔ چھپر
2. کوٹھڑی ۔ حجرہ ۔ حظیرہ ۔ خانہ
3. ڈبوسا ۔ کوٹھڑی

v.n.
کٹی،‌کوٹھڑی یا حجرے میں رہنا

v. a.
کوٹھڑی میں بند یا قید کرنا

Noun
اُطاق ۔ حُجرَہ ۔ جھونپڑی ۔

51.Cabinetn.
1. کوٹھڑی ۔ حجرہ ۔ چھوٹا کمرہ
2. چھوٹی الماری ۔ صندوقچہ
3. کولکی ۔ چوبچہ
4. دیوان خاص ۔ خلوت خانہ
5. مشیران سلطنت ۔ (کابینہ)

Noun
الماری ۔ کابينَہ ۔

Noun
کابینہ ۔ وزرات ۔

52.Cabinet councilNoun
مجلسِ کابینہ ۔

53.Cabinet makerNoun
الماری بَنانے والا ۔ بَڑھَئی ۔ تَرکھان ۔

54.Cabinet makingNoun
کيبنَٹ سازی ۔ فَرنيچَر بَنانے کا کام ۔

55.Cabinet ministerNoun
وزیر کابینہ ۔

56.Cabinet, shadowNoun
خیالی کابینہ ۔ فرضی کابینہ ۔

57.Cabinetcounciln.
مشیروں کی کونسل

58.Cabinetmakern.
بڑھئی ۔ مستری

59.Cabinetmakersn.
بڑھئی ۔ مستری

60.Cabinetministern.
مشیر کونسل

61.Cabinetsn.
1. کوٹھڑی ۔ حجرہ ۔ چھوٹا کمرہ
2. چھوٹی الماری ۔ صندوقچہ
3. کولکی ۔ چوبچہ
4. دیوان خاص ۔ خلوت خانہ
5. مشیران سلطنت ۔ (کابینہ)

Noun
الماری ۔ کابينَہ ۔

Noun
کابینہ ۔ وزرات ۔

62.Cabiningn.
1. جھوپڑا ۔ کٹی ۔ چھپر
2. کوٹھڑی ۔ حجرہ ۔ حظیرہ ۔ خانہ
3. ڈبوسا ۔ کوٹھڑی

v.n.
کٹی،‌کوٹھڑی یا حجرے میں رہنا

v. a.
کوٹھڑی میں بند یا قید کرنا

Noun
اُطاق ۔ حُجرَہ ۔ جھونپڑی ۔

63.Cabinsn.
1. جھوپڑا ۔ کٹی ۔ چھپر
2. کوٹھڑی ۔ حجرہ ۔ حظیرہ ۔ خانہ
3. ڈبوسا ۔ کوٹھڑی

v.n.
کٹی،‌کوٹھڑی یا حجرے میں رہنا

v. a.
کوٹھڑی میں بند یا قید کرنا

Noun
اُطاق ۔ حُجرَہ ۔ جھونپڑی ۔

64.Cablen.
جہاز کا رسا یا زنجیر ۔ لہاس

Noun
تار ۔ طَناب ۔ رَسّی ۔

65.Cable carNoun
کيبَل کار ۔ تار گاڑی ۔ طَنابی گاڑی ۔

66.Cable gramNoun
بحری تار ۔ کيبَل تار ۔

67.Cable rail roadNoun
طَنابی پَٹری ۔ ريل کی ايک پَٹری ۔

68.Cable stitchNoun
رَسّی ٹانکا ۔ بُنائی کا ايک ٹانکا يا پھَندا ۔

69.Cable wayNoun
طَنابی راستَہ ۔

70.Cable-laid, hawser-laidAdjective
رَسّی بَل ۔ رَسّی کا ايک نَمُونَہ ۔

71.Cabledn.
جہاز کا رسا یا زنجیر ۔ لہاس

Noun
تار ۔ طَناب ۔ رَسّی ۔

72.Cablesn.
جہاز کا رسا یا زنجیر ۔ لہاس

Noun
تار ۔ طَناب ۔ رَسّی ۔

73.Cablingn.
جہاز کا رسا یا زنجیر ۔ لہاس

Noun
تار ۔ طَناب ۔ رَسّی ۔

74.Cabmann.
بگی ہانکنے والا

75.CabobNoun
کَباب ۔ سيخ پَر پَکا ہُوا قيمَہ ۔

76.CabochonNoun
قبہ جوہر ۔ ہیرا جِسے آدھے گیند کی شکل میں کاٹا گیا ہو ۔

Noun
قِبَہ جوہَر ۔ قيمتی پَتھَر ۔

77.CaboodleNoun
سارے کا سارا ۔ غول ۔ ہَجُوم ۔

78.Caboosen.
جہاز کا باورچی خانہ

Noun
جَہازی باوَرچی خانَہ ۔

79.Caboosesn.
جہاز کا باورچی خانہ

Noun
جَہازی باوَرچی خانَہ ۔

n.
ناریل ۔ نارجیل ۔ گولا (the nut)

Name
کوکو ۔ نار جیل ۔ اِس کے بیج سے چاکلیٹ ، کوکو اور کیکاو مَکھَن تیار کیا جاتا ہے

Noun
جِنس کوکو کا چھوٹا سَدا بَہار پودا ۔

80.CabotageNoun
کَبُوتاژ ۔ کِنارے کِنارے کَشتی رانی کا عمَل ۔

81.CabrettaNoun
بھيڑ کھال ۔ بھيڑ کا چَمڑا ۔

82.CabrillaNoun
سَمَندری بَکری ۔ سَمَندری کانٹے دار مَچھلی ۔

83.CabrioleNoun
جَنگلَہ ۔ فَرنيچَر کا خَمدار خُوبصُورَت پايَہ ۔

84.CabrioletNoun
بَگھّی ۔ ٹَم ٹَم ۔ يَکّہ ۔

n.
ایک گھوڑے کی بگی ۔ اکّا بگّی

Noun
ٹيکسی ۔ يکَہ ۔ تانگا ۔

85.Cabstandn.
بگی یا گاڑی کا اڈا

86.Cabstandsn.
بگی یا گاڑی کا اڈا

87.CacNoun
جُزو ترکیبی بمعنی برا ۔

88.Cacaon.
ناریل ۔ نارجیل ۔ گولا (the nut)

Name
کوکو ۔ نار جیل ۔ اِس کے بیج سے چاکلیٹ ، کوکو اور کیکاو مَکھَن تیار کیا جاتا ہے

Noun
جِنس کوکو کا چھوٹا سَدا بَہار پودا ۔

89.Cacao butterNoun
کوکو مَکھَن ۔

90.Cacatoryپیچَش لَگنا
91.CachalotNoun
قَيطَس ۔ کَشالُو ۔ ايک قِسَم کی موٹے سَر والی وھيل مَچھلی ۔

92.Cachev.n.
خزانہ، سامان، رسد، گولہ بارود وغیرہ چھپانے کی پوشیدہ جگہ ۔ دفینہ ۔ چھپائی ہوئی چیزیں

Noun
دَفينَہ ۔ چھُپانے کی جَگَہ ۔

93.Cache potNoun
پودے لَگانے کا آرائشی بَرتَن ۔

94.Cachedv.n.
خزانہ، سامان، رسد، گولہ بارود وغیرہ چھپانے کی پوشیدہ جگہ ۔ دفینہ ۔ چھپائی ہوئی چیزیں

Noun
دَفينَہ ۔ چھُپانے کی جَگَہ ۔

95.Cachesv.n.
خزانہ، سامان، رسد، گولہ بارود وغیرہ چھپانے کی پوشیدہ جگہ ۔ دفینہ ۔ چھپائی ہوئی چیزیں

Noun
دَفينَہ ۔ چھُپانے کی جَگَہ ۔

96.CachetNoun
مُہَر ۔ جو خَط پَر لَگائی جائے ۔

Noun
چاوَل کے کاغَذ سے بَنا ہُوا ایک چَپٹا کیپسُول ۔ جِس میں کَڑوی ادویات ڈالی جاتی ہَیں

97.CachexiaNoun
ضَعفہ ۔ فَسادی مِزاج ۔ ایک ظاہری کیفیت جو خَراب صِحَت کو ظاہر کرتی ہے

98.Cachingv.n.
خزانہ، سامان، رسد، گولہ بارود وغیرہ چھپانے کی پوشیدہ جگہ ۔ دفینہ ۔ چھپائی ہوئی چیزیں

Noun
دَفينَہ ۔ چھُپانے کی جَگَہ ۔

99.Cachinnationn.
قہقہہ ۔ ٹھاکا

100.CacholongNoun
دُودھِيا گار ۔ لَعلِ سَفيد ۔ قيمتی پَتھَر۔ اوپَل ۔

Words = 11,169 & Pages = 112
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
Free Dictionary for Mobile Phones