English to Urdu Translation

cad found in 41 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Cadn.
کمینہ ۔ سفلہ ۔ پاجی ۔ ادنیٰ
Noun
ادنیٰ ۔ رَذيل ۔ کَمينَہ ۔
2.Cadastraladj.
جائیداد غیر منقولہ کے متعلق ۔ اٹل دھنی
Adjective
مالگُزاری کا ۔ جائيداد غير مَنقُولَہ کے مُتَعلِق ۔
3.Cadastre, cadasterNoun
رَجِسٹَر مال گُزاری ۔ سَرکاری رَجِسٹَر ۔
4.CadaverNoun
نَعش ۔ لاش ۔ مُردَہ اِنسانی جِسَم ۔
5.CadavericAdjective
لاش يا مُردار سے مُتَعلِق ۔
6.Cadaverousadj.
مردار سا ۔ مردہ
Adjective
مُردَہ جِسَم سے مُتَعلِق ۔
7.Caddie, caddyNoun
چوب بَردار ۔ گالف چاکَر ۔
8.Caddis, caddiceNoun
کھُردرا اُونی کَپڑا ۔
9.CaddisflyNoun
کيڈس مَکھّی ۔
10.CaddishAdjective
بَدمعاش۔ بے اصُولا ۔ غير شَريف ۔
11.CaddishlyAdverb
غير شَريفانَہ ۔
12.CaddishnessNoun
کمينگی ۔
13.CaddiswormNoun
کيڈَس دودَہ ۔ کيڈَس مَکھّی کا لاروا ۔
14.CaddyNoun
چھوٹا بَکس ۔ کُپّا يا پَٹاری ۔
15.CadeNoun
صَنُوبَر کی بَڑی جھاڑی ۔
16.Cade oilNoun
ایک جِنگلی بُوٹی سے تیار کَردَہ سیاہ تَیل جو سوریاسَس میں مُفید ہے
17.CadelleNoun
سَياہ بھوّنرا ۔ خَصُوصاً ماريطانِيَہ کا ظُلمَت بھوّنرا ۔
18.Cadencen.
اُتراؤ ۔ تال ۔ سم
Noun
لَے ۔ خطابت یا شاعری میں الفاظ یا اصوات کا ہموار تسلسل ۔
19.Cadencedn.
اُتراؤ ۔ تال ۔ سم
Noun
لَے ۔ خطابت یا شاعری میں الفاظ یا اصوات کا ہموار تسلسل ۔
20.Cadencesn.
اُتراؤ ۔ تال ۔ سم
Noun
لَے ۔ خطابت یا شاعری میں الفاظ یا اصوات کا ہموار تسلسل ۔
21.Cadencingn.
اُتراؤ ۔ تال ۔ سم
Noun
لَے ۔ خطابت یا شاعری میں الفاظ یا اصوات کا ہموار تسلسل ۔
22.Cadent, cadencedAdjective
(موسیقی) لَے يا آلاپ کا حامِل ۔
23.CadenzaNoun
اُتار ۔ آخری آلاپ ۔
24.Cadetn.
1. چھوٹا بھائی ۔ برادر خرد ۔ اَنُج
2. تنخواہ دار بلمٹیر ۔ کریٹ (Cor.)
Noun
زیر تربیت فوجی افسر ۔ ایسے فوجی جو ابھی تعلیم حاصل کر رہے ہوں ۔
Noun
کيڈَٹ ۔ فوجی طالبِ عِلم ۔
25.Cadetsn.
1. چھوٹا بھائی ۔ برادر خرد ۔ اَنُج
2. تنخواہ دار بلمٹیر ۔ کریٹ (Cor.)
Noun
زیر تربیت فوجی افسر ۔ ایسے فوجی جو ابھی تعلیم حاصل کر رہے ہوں ۔
Noun
کيڈَٹ ۔ فوجی طالبِ عِلم ۔
cad found in 41 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.