English to Urdu Translation

deci found in 59 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.DeciNoun
دسواں حِصّہ ۔ مثلاً ایک بل کا دسواں حِصّہ ۔
2.DeciareNoun
ڈیسی آر۔ مربّع جس کا ایک ضلع آر کا دسواں حصہ ہو۔
3.DecibelNoun
ڈیسی بل۔
4.DecidableAdjective
قابل فیصلہ ہونا۔ طے کرنے کے قابل ہونا۔
5.Decidev. a.
1. ٹھیرانا۔ قائم کرنا۔ قرار دینا۔ نرنے کرنا۔ نشچے کرنا
2. چکانا۔ فیصلہ کرنا۔ انفصال کرنا۔ رفع کرنا۔ منقطع کرنا۔ حکم دینا۔ فتویٰ دینا۔ آگیا دینا
v.n.
رفع ہونا۔ چکنا۔ فیصلہ ہونا۔ منقطع ہونا۔ فیصل ہونا۔ نبٹنا
Verb
فیصلہ دینا۔ طے کرنا۔ تعیین کرنا۔
Verb
تصفيہ کرنا ۔ فيصلہ کرنا ۔ طے کرنا ۔ فيصلہ دينا
6.Decide a caseمقدمے کا فيصلہ کرنا
7.Decidedadj.
1. نشچئی۔ یقینی۔ قطعی۔ محقق۔ مقررہ۔ لاریب
2. درڑھ۔ مستقل۔ مضبوط۔ اٹل۔ مصمم
Adjective
پُرعزم۔ دُھن کا پکا۔ طے شدہ۔
Adjective
طے شدہ ۔ پر عزم ۔ تجويز کيا گيا
v. a.
1. ٹھیرانا۔ قائم کرنا۔ قرار دینا۔ نرنے کرنا۔ نشچے کرنا
2. چکانا۔ فیصلہ کرنا۔ انفصال کرنا۔ رفع کرنا۔ منقطع کرنا۔ حکم دینا۔ فتویٰ دینا۔ آگیا دینا
v.n.
رفع ہونا۔ چکنا۔ فیصلہ ہونا۔ منقطع ہونا۔ فیصل ہونا۔ نبٹنا
Verb
فیصلہ دینا۔ طے کرنا۔ تعیین کرنا۔
Verb
تصفيہ کرنا ۔ فيصلہ کرنا ۔ طے کرنا ۔ فيصلہ دينا
8.Decided afreshاز سَرِ نو ۔ دوبارہ فيصلہ کيا گيا ۔
9.Decidedlyadv.
بلا کلام۔ لا کلام۔ صریحاً۔ قطعاً۔ اوشیے کر کے
Adverb
قطعاً۔ صریحاً۔ حتماً۔
10.DecidednessNoun
پختہ عزم۔ ارادہ۔ طے شدگی۔
11.DeciderNoun
فیصل۔ فیصلہ کُنندہ۔ طے کرنے والا۔
12.Decidesv. a.
1. ٹھیرانا۔ قائم کرنا۔ قرار دینا۔ نرنے کرنا۔ نشچے کرنا
2. چکانا۔ فیصلہ کرنا۔ انفصال کرنا۔ رفع کرنا۔ منقطع کرنا۔ حکم دینا۔ فتویٰ دینا۔ آگیا دینا
v.n.
رفع ہونا۔ چکنا۔ فیصلہ ہونا۔ منقطع ہونا۔ فیصل ہونا۔ نبٹنا
Verb
فیصلہ دینا۔ طے کرنا۔ تعیین کرنا۔
Verb
تصفيہ کرنا ۔ فيصلہ کرنا ۔ طے کرنا ۔ فيصلہ دينا
13.Decidingv. a.

14.Deciding factorفيصلہ کن عنصر
15.DeciduaNoun
آنول ۔ ریزینہ ۔ غِشاۓ ساقط ۔ ماں کے وہ حِصّے جو بچے کی ولادت پر باہِر نِکل آتے ہیں ۔
Noun
یُوٹرَس دَبیز ہو جاتی ہے اور بار آوَر بَیضہ کو سَنبھالنے کے لیے تَبدیلی ہوتی ہے ۔ جَب حمَل خَتَم ہو جاتا ہے تو اندرُونی تہ جھَڑ جاتی ہے یہ تَکمیلی بَیضہ کے اُوپر ہوتا ہے
16.DecidualAdjective
آنولی۔ غِشاۓ ساقِط کا۔ ریزینی۔
17.DeciduateAdjective
آنول والا۔ آنولی۔ پس ریز۔
18.Deciduoma milignumNoun
کوریانی خُلیوں سے بَننے والے گِلٹی
19.Deciduousadj.
پت جھڑا
Adjective
برگ ریز ۔ پت ۔ چند روزہ ۔ پت جھاڑ ۔
20.DeciduouslyAdverb
برگ ریزی سے۔ بے ثباتی سے۔ عارضی طور پر۔
21.DeciduousnessNoun
پت جھڑ۔ برگ ریزی۔ ناپایداری۔
22.DecigramNoun
ڈیسی گرام۔ گرام کے دسویں حصّے کے برابر وزن کا پیمانہ۔
23.DecileNoun
ڈیسائل۔ تعشیر۔ تعدّد ارتعاش کی تقسیم میں ایک وقفہ۔
24.DecilesNoun
تعشیر ۔ جِس طرح کِسی پیمانے کو چار حِصّوں میں بانٹنے کو تربیع کہتے ہیں ۔
25.DeciliterNoun
ڈیسی لیٹر۔ لیٹر کے دسویں حصّے کے برابر مائع اشیا کو ناپنے کا پیمانہ۔
deci found in 59 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.